الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابو داؤد ‘ ابن حبان اور حاکم نے اس روایت میں یہ الفاظ زیادہ کیے ہیں
فان لم تجدوا فادعوا لہ حتی تعلموا انکم قد کافاتموہ
یعنی اگر تمہیں بدلہ دینے کے لیے کوئی چیز نہ ملے تو اس کے لیے اتنی دعا کرو کہ تمہیں یقین ہو جائے تم نے اسے بدلہ دے دیسا ہے
پیشہ ور بھکاریوں کی مدد کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم ان کے اس قبیح بیشے کو مزید استحکام بخش رہے ہیں۔۔۔اس لیے دیگر خارجی دلائل کی رو سے ایسے لوگوں کو اس حکم سے مستثنی کیا جا سکتا ہے ۔۔۔کیونکہ ولا تعاونوا علی الثم والعدوان کے تحت ایسا کرکے ہم انکے گناہ پر تعاون کا باعث بنتے ہیں۔۔۔
بھیک مانگنے کے بارے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
باب البر والصلۃ کی چودہویں حدیث یہ ہے
وعن ابن عمر رضی اللہ عنھما عن النبی ﷺ قال:
من استعاذکم باللہ فاعیذوہ ومن سالکم باللہ فاعطوہ ومن اتی الیکم معروفا فکافئوہ فان لم تجدوا فادعوا لہ
(اخرجہ البیہقی)
ابن عمر رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جو...
جو نيكي كا طریقہ جاری کرے اس کے لیے حسنات کے سلسلے کا آغاز ہو جاتا ہے اور اس کے بالمقابل جو بدبخت برائی کا آغاز کر بیٹھے اس کے نامہ اعمال میں ان تمام لوگوں کی سیاہ کاری درج ہوتی ہے جنھوں نے اس کے برے طریقے پر عمل کیا ۔۔۔یعنی گنا جاریہ بن جاتا ہے
(من سن في الإسلام سنة حسنة كان له أجرها وأجر من...
نیکی کا کام خود بتا دے یا اگر اس پر طاقت نہیں رکھتا تو اسے کسی ایسی جگہ بھیج دے جہاں اسے رہنمائی مل سکتی ہو۔۔۔زبان سے بتا دے یا تصنیف و تالیف کے ذریعے ۔۔۔اس فضیلت میں مبلغین ‘ اساتذہ ‘ مصنفین سب شامل ہیں
رسو ل اللہ ﷺ نے حضرت علی سے فرمایا تھا کہ اگر اللہ تیرے ذریعے ایک شخص کو ہدایت دے دے تو یہ...
جریر بن عبد اللہ راوی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جو شخص اسلام میں اچھا طریقہ جاری کرےاس کے لیے اس کا اجر ہے اور ان سب لوگوں کا اجر ہےجو اس کے بعد اس پر عمل کریں گے۔۔بغیر اس کے کہ ان کے اجر میں کوئی کمی کی جائے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
باب البر والصلۃ کی تیرہویں حدیث یہ ہے
وعن ابی مسعود رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺ:
من دل علی خیر فلہ مثل اجر فاعلہ
اخرجہ مسلم
ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جو شخص کسی کو بھلائی کا راستہ دکھائے اس کے لیے بھلائی کرنے والے کے ثواب...
یہ بھی یاد رہے کہ احادیث میں یہ ساری فضیلیتیں مسلمان کی مددکرنے پر دی گئی ہیں۔۔۔جو لوگ نام نہاد اسلامی رواداری کا نعرہ لگاتے ہیں کہ اسلام مسلموں اور غیر مسلموں کو یکساں حقوق دیتا ہے ان کے لیے اس حدیث میں غوروفکر کا مقام ہے
مسلم کو خوش کرنے کو حدیث مبارکہ میں افضل عمل قرار دیا گیا ہے۔۔۔ابو ہریرۃ راوی ہیں آپﷺ نے فرمایا
افضل الاعمال ان تدخل علی اخیک المومن سرورااویفضی عنہ دینا اور تطعمہ خبزا ( الاحدیث الصحیحۃ )
سب سے افضل کام یہ ہے کہ تو اپنے مسلم بھائی پر خوشی داخل کرے یا اس کی طرف سے قرض ادا کرے یا اسے روٹی کھلا دے
جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں ہوتا ہے اللہ تعالی اس کی مدد میں ہوتے ہیں۔۔۔۔انسان اپنے بھائی کا تعاون جس بھی انداز میں کر رہا ہوتا ہے اللہ کی نصرت اس کو میسر آتی ہے اس کے علاوہ اس کے اپنے کاموں میں بھی اللہ کی مددشامل حال ہوتی ہے۔۔۔اگرچہ اللہ کی مدد کے بغیر انسان کوئی کام نہیں کر سکتا لیکن اس...
مسلمان کی لطی پر پردہ ڈالنے میں دیگر مسلمانوں کے ساتھ ساتھ انسان خود بھی شامل ہے ۔۔۔اس سے اگر کوئی غلطی ہو جائے تو اس کا بلاوجہ ڈھنڈورا پیٹنے کی بجائے اللہ تعالی سے استغفار کرے
حدیث کے راویوں کی کمزوریوں پر پردہ ڈالنا جائز نہیں ہےکیونکہ اس سے دین میں تحریف کا خطرہ ہے ۔۔۔۔اسلام اور مسلمانوں کے بیت المال یا ان کے اجتماعی معاملات میں میں خیانت کرنے والوں کو بے نقاب کرنا بھی جائز ہے کیونکہ یہ مسلمانوں کی خیر خواہی ہے جو کہ فرض ہے ۔۔۔جیسے حکمرانوں کے راز افشاء کرنا۔۔اسی طرح...
جو شخص چھپ کر گناہ کرتا ہے اس کے عیب چھائے جائیں گے ۔۔۔۔لیکن جو کھلم کھلا نافرمانی کرتا ہے اور روکنے سے باز نہیں آتا تو اس کا معاملہ ان لوگوں کے پاس لے جایا جائے گا جو اسے روک سکیں کیونکہ اگر اس مسئلے میں خاموشی اختیار کی جائے گی تو یہ برائی میں اس کی معاونت ہو گی ۔۔۔فرمان باری تعالی ہے
ولا...
من ستر مسلماجو شخص کسی مسلمان کی کسی لغزش یا غلطی پر مطلع ہو اور پھر اس پر پردہ ڈال دے تو اسے یہ اجر ملے گا کہ اللہ تعالی دنیا اور آخرت میں
اس کی غلطیوں پر پردہ ڈال دیں گے۔۔۔دنیا میں اس طرح کہ اسے ایسی غلطی سے ہی محفوظ رکھے گایا اگر ایسی کوئی غلطی طر بیٹھے تو کسی کو معلو م نہیں ہو گی۔۔۔۔اور...
جو شخص کسی تنگدست پر آسانی کرے گااللہ تعالی دنیا وآخرت میں اس پر آسانی فرمائیں گے ۔۔۔اس کا مفہوم مخالف یہ ہوا کہ اگر تنگدست پر سختی کرے گا تو اللہ تعالی بھی اس پر سختی کریں گے ۔۔۔نیز یہ بھی کہ اگر کوئی شخص خوشحال ہو اور وہ بلاوجہ قرض کی ادائیگی میں ٹال مٹول کر رہا ہو تو اس سے اپنا حق لینے کے لیے...
تنگ دست پر آسانی کے متعلق فرمایا
وان کان ذو عسرة فنظرة إلی میسرۃ وان تصدقوا خیر لکم إن کنتم تعلمون
اور اگر وہ تنگدست ہے تو اسے آسانی تک مہلت دینا ہے اور اگر تم صدقہ کر دو تو یہ تمہارے لیے بہت بہتر ہے اگر تم جانتے ہو
اس آیت سے معلوم ہوا کہ تنگدست کے لیے آسانی کی ایک صورت تو یہ ہے کہ اسے مہلت دے...
مسلمان کو دنیا میں کئی اقسام کی تنگیاں در پیش ہو سکتی ہیں جنہیں دور کرنے کی فضیلت بیان ہوئی ۔۔۔کسی تنگی کو دور کرنے میں کسی بھی قسم کا کردار ادا کرنا باعث ثواب ہو گا۔۔۔مثلا اگر کسی مسلمان کو مالی تنگی در پیش ہے تو دوسرے مسلمان کے پاس اگر مال ہے تو مال سے اس کی مدد کرے اور اگر مال نہیں ہے تو کسی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
باب البر والصلۃ کی بارہویں حدیث یہ ہے
وعن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺ:
من نفس عن مسلم کربۃ من کرب الدنیا نفس اللہ عنہ کربۃ من کرب یوم القیامۃ ومن یسر علی معسر یسر اللہ علیہ فی الدنیا ولاخرۃ ومن ستر مسلما سترہ اللہ فی الدنیا ولاخرۃ واللہ فی عون...
ہمسایے کو تحفہ دیتے ہوئے یہ خیال نہیں کرنا چاہیے کہ میں پتلا شوربا یا معمولی چیزبطور تحفہ کیوں دوں۔۔۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
کوئی ہمسائی اپنی پڑوسن کے لیے کسی چیز کو حقیر نہ جانے خواہ وہ بکری کی کھری کیوں نہ ہو( بخاری)
اس حدیث میں اس بات کی طرف توجہ دلائی ہے کہ اپنی لذت کا ہی دھیان نہ رکھو بلکہ اپنے ہمسایے کا بھی خیال رکھو ۔۔۔اگر گوشت یا سبزی کم ہے اور تم اپنے ہمسایے کو اس میں سے نہیں دے سکتے تو شوربا زیادہ کر لو تاکہ ہمسایے کو بھی دے سکو۔۔۔۔ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
لیس المومن بالذی یشبع...