• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ماریہ انعام

    ہمسائیوں کا خیال رکھنے کا ایک طریقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باب البر والصلۃ کی گیارہویں حدیث یہ ہے وعنہ رضی اللہ عنہ قال: قال رسول اللہ ﷺ : اذا طبخت مرقۃ فاکثر ماءھا وتعاھد جیرانک (اخرجھما مسلم) ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تو شوربا پکائے تو اس کا پانی زیادہ کر لے اور اپنے ہمسائیوں کا خیال...
  2. ماریہ انعام

    صحيح پردہ كے اوصاف

    سسرالی رشتوں کے حوالے سے ایک اصول یاد رکھیں۔۔۔عورت ہو یا مرد شادی کے بعد اس کے سسرال میں صرف دو لوگ محرم بنتے ہیں اس کے علاوہ سارے رشتے نامحرم ہوں گے اور ان سے پردہ کرنالازم ہو گا۔۔۔مرد کےلیے اس کی بیوی اور ساس جبکہ عورت کے لیے اس کا شوہر اور سسر۔۔۔یہ بھی یاد رہے کہ مرد کے لیے ساس اور عورت کے...
  3. ماریہ انعام

    معمولی نیکی کو بھی حقیر نہ جانو

    دخَلَتِ امرأةٌ النَّارَ في هرَّةٍ ربَطَتْها فلَمْ تَسْقِها ولَمْ تُطعِمْها ولَمْ تُرسِلْها تأكُلُ مِن خَشاشِ الأرضِ حتَّى ماتت في رباطِها ودخَلَتْ مُومِسةٌ الجنَّةَ إذ مرَّتْ على كلبٍ على طَوِيٍّ يُريدُ الماءَ فلا يقدِرُ عليه فنزَعَتْ خُفَّها أو مُوقَها فربَطَتْه في خِمارِها فنزَعَتْ له فسقَتْه...
  4. ماریہ انعام

    معمولی نیکی کو بھی حقیر نہ جانو

    نیکی کا کوئی بھی کام معمولی نہیں ہوتا ۔۔۔اللہ تعالی فرماتے ہیں وما تفعلوا من خیر فان اللہ بہ علیم اور تم جو بھی بھلائی کرو اللہ تعالی اسے جاننے والے ہیں فمن یعمل مثقال ذرۃ خیرا یرہ پس جو شخص ایک ذرے کے برابر بھلائی کرے گا وہ اسے دیکھ لے گا وما تفعلوا من خیر یعلمہ اللہ اور تم جو بھی بھلائی کرو...
  5. ماریہ انعام

    معمولی نیکی کو بھی حقیر نہ جانو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کتاب الادب کے دوسرے باب ‘ باب البر والصلۃ کی دسویں حدیث کچھ یوں ہے وعن ابی ذر رضی اللہ عنہ قال : قال رسول اللہ ﷺ لا تحقرن من المعروف شیئا ‘ ولو ان تلقاک اخاک بوجہ طلق ( مسلم) ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بھلائی میں سے کسی چیز کو ہرگز...
  6. ماریہ انعام

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    میرا شمار سینئر اراکین میں تو نہیں ہوتا۔۔۔اورپھر اتنا کچھ اوپر بیان کر دیا ہے ۔۔۔اگر اس میں کوئی کمال ہے تو اللہ کی جانب سے ہے اور کوئی کمی ہے تو اس کی ذمہ دار سراسر میں ہوں ۔۔۔اللہ تعالی ہماری نیتوں کو خالص کر کے ہمارے نیک اعمال اپنے لیے خاص کر لے اور ہمیں ریاکاری سے بچائے (آمین) سبحان ربک رب...
  7. ماریہ انعام

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    ابھی تک تو عملی طور پر شامل نہیں ہوں۔۔ہاں اللہ تعالی سے امید ہے کہ مجھے میرے شوہر صاحب کے اجرمیں حصہ دار بنائے گے۔۔۔خواہش تو ہے کہ عملی طور پر میں بھی شامل ہو سکوں ۔۔۔اللہ تعالی آسانی پیدا فرمائیں
  8. ماریہ انعام

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    اصلاح احوال اور اسلامی تعلیم کے لیے نہ میں نے کسی مدرسے کی بنیاد رکھی اور نہ ہی اس حوالے سے میری خدمات قابل ذکر ہیں۔۔۔۔جو کچھ ہے وہ میرے اسلاف کی محنت ہے ۔۔۔اللہ تعالی مجھے یہ سعادت بخشے کہ میں بھی ان میں شامل ہو جاؤں
  9. ماریہ انعام

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    شادی کے بعد سے مطالعہ تقریبا ختم ہی ہو گیا ہے ۔۔۔۔سرسری طور پر بہت سی کتابیں دیکھ لیتی ہوں لیکن کسی کتاب کا بالاستعاب مطالعہ کرنا دیوانےکے خواب کی شکل اختیار کر چکا ہے۔۔۔ماہنامہ رسالے بھی دیکھ لیتی ہوں محدث‘ اردو ڈائجسٹ وغیرہ فداہ ابی وامی آپﷺ کی شخصیت سے والہانہ محبت ہے۔۔۔دیگر انبیاء میں حضرت...
  10. ماریہ انعام

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    مسلکی اختلافات کے بارے میں میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ یہ مسائل سے زیادہ اصولوں اور طریقہ‘ استدلال و استشہاد کا اختلاف ہے ۔۔۔مختلف مسالک کے ہاں جو مسائل میں اختلاف پایا جاتا ہےاس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ وہ بغیر کسی دلیل کے اس مسئلے کو اخذ کر رہے ہیں بلکہ وجہ دراصل یہ ہے کہ ان کے قرآن و حدیث سے...
  11. ماریہ انعام

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    میرے آس پاس جو خواتین ہیں الحمد للہ تدبر اور تفکر کی دولت سے مالا مال ہیں اس لیے میرا مشاہدہ تو یہی کہتا ہے کہ ایسا ہونا ممکن ہے ۔۔۔ہاں البتہ مردوں سے ان کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ فطری طور پر مردوں کا وژن ان کی سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت ان کا تدبر و تفکر خوتین کے مقابلے میں زیادہ ہوتا...
  12. ماریہ انعام

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    اصلاح کے لیے شکریہ۔۔۔لیکن کریدنا کا مطلب یہ نہیں ہے کہ سارا دن اسی کام میں صرف ہو۔۔۔کھیلنا اور اچھلنا کودنا بھی جاری رہتا ہے ۔۔۔۔مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ میں ان کی دن بھر کے مشاغل سے باخبر رہوں اور وہ مجھ پر اعتماد کرنا سیکھیں
  13. ماریہ انعام

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ سورۃ المائدۃ کی آیت ہے اور اس میں مومنین کی صفات کی تذکرہ ہے۔۔۔۔ان میں ایک یہ صفت بیان کی گئی ہے کہ وہ کسی ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہیں ڈرتے اپنے شوہر کی پسندیدہ عادات کی فہرست بہت طویل ہے۔۔۔مختصرا یہ کہ یہ ہمارے خاندان میں ہمیشہ سے ہر چھوٹے بڑے کے پسندیدہ...
  14. ماریہ انعام

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    میرے غصے کا یہ معاملہ ہے کہ جلدی آتا ہے اور جلدی ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔الحمد للہ دل میں کینہ بالکل نہیں ٹہرتا۔۔۔کسی کی کوئی بات کتنی ہی بری کیوں نہ محسوس ہو اگر و ہ مسکرا کر سلام بھی کر لے ساری ناراضگی جاتی رہتی ہے۔۔۔ غصہ آنے کی صورت میں ردِّ عمل یہ ہوتا ہے کہ خاموش ہو جاتی ہوں ۔۔۔چیخنے چلانے کی...
  15. ماریہ انعام

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    لمبی زندگی کا پہلے تو خاص شوق نہیں تھا لیکن جب سے بچے ہوئے ہیں تو دل چاہتا ہے کہ اتنی مہلت ضرور ملے کہ ان کو اللہ کی توفیق سے کسی قابل بنا سکوں۔۔۔مجھے یہ خیال آتا ہے کہ جوں جوں انسان کی عمر گذرتی جاتی ہے توں توں اس کی جڑیں دنیا میں مضبوط ہوتی جاتی ہیں ۔۔۔۔پچپن میں اگر کوئی فوت ہو جائے تو رشتہ...
  16. ماریہ انعام

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    ظاہری طور پر تو دین دار گھرانے سے ہی تعلق ہے ۔۔۔اللہ کرے حقیقی طور پر بھی ایسا ہی ہو
  17. ماریہ انعام

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    کھانے پینے کا بہت زیادہ شوق نہیں ہے۔۔۔پیٹ بھرنے کو جو بھی مل جائے کھا لیتی ہوں۔۔ہاں روٹی کے مقابلے میں چاول کھانا زیادہ پسند ہے ۔۔۔میں اکثر سوچتی ہوں کہ دال روٹی کھائیں یا کسی فائیو سٹار ہوٹل کے پر تکلف کھانے سے اپنا پیٹ بھریں حلق سے نیچے سب کچھ ایک سا ہوتا ہے ۔۔۔پیٹ بھر کر غریبوں کو بھی ویسی ہی...
  18. ماریہ انعام

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    امورِ خانہ داری کے حوالے سے ہر قسم کا کردار ادا کرتی ہوں ۔۔۔خاتونِ خانہ جو ٹہری
  19. ماریہ انعام

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    عمومی طور پر تو تمام انبیاء کرام ‘ صحابہ کرام اورسلف صالحین پر رشک آتا ہے لیکن خصوصی طور پر اس معاملے میں ‘ میں اپنے والد محترم سے شدید متاثر ہوں میرے ابو جان کا تعلق ایک ایسے خاندان سے ہے جو دنیادی طور پر تو خوب اعلی تعلیم یافتہ ہے لیکن دینی صورتحال بالکل گذارے لائق ہے ۔۔۔میری دادی کی بہن ڈاکٹر...
Top