الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بچپنے کا نکاح عقل و نقل کی روشنی میں
تحریر: عبدالخبیر السلفی
عام طور پر دشمنان اسلام اور ان سے مرعوب نام نہاد اسلامی مفکرین کی طرف سے یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ بچپنے میں کیا جانے والا نکاح درست نہیں کیونکہ یہ عقل کے خلاف ہے اور پھر اسی بنیاد پر چھ/سات سال کی عمر میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ...
نکاح کے وقت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر
تحریر:عبدالخبیر السلفی
بدنام زمانہ نپور شرما کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے نکاح کو لیکر اعتراض کے بعد سے بعض نام نہاد مسلمانوں کے درمیان یہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے کہ کیا واقعی نکاح کے وقت حضرت عائشہ صدیقہ رضی...
جی بالکل حدیث اگر غور وفکر اور علم دین حاصل کرنے کے لئے پڑھ رہے ہیں تو اس کے پڑھنے پر بھی اجر وثواب ملتا ہے کیونکہ دین کا حاصل کرنا ایک اہم فریضہ ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم
(صحيح ابن ماجه ١٨٤ أخرجه ابن ماجه:٢٢٤، والبزار:٦٧٤٦، وأبو يعلى:٢٨٣٧)•...
"إذا وجد الاحتمال بطل الاستدلال" کی بیساکھی
تحریر : عبد الخبیر السلفی
روایت کریب کو رد کرنے کے لئے اتحادی لوگ اس قاعدے کو پیش کرتے ہیں جبکہ یہ قاعدہ علی الإطلاق درست نہیں، کیونکہ اس کی رو سے شاید ہی کوئی مسئلہ ہو گا جس میں احتمال پیش نا کیا جا سکے؟
جیسے اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان " والمطلقات...
إفطار میں جلدی کرنا مسنون ہے
حدیث : عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " لا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الْفِطْر" ( البخاري، 1957 ، ومسلم، 1098).
ترجمہ : حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اکرم صلی اللہ علیہ...
مغفرت کا مہینہ
حدیث : عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ ". (بخارى ، حدیث :38)
ترجمہ : حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی...
1- مسلم کی اس روایت کے راوی سہیل کے والد حضرت ابو صالح السمان ذکوان بن عبد اللہ مولی ام المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا ہے ان کی وفات 101 ہجری میں ہوئی ، یہ مشہور تابعی ہیں ان کو صحابی کہنا اسد الطحاوی صاحب کی جہالت ہے اگر بات أن کے ہی لحظے میں کی جائے تو بڑی علمی خیانت ہے اس وضاحت کے بعد ان...
کوئی بات نہیں استعمال کرتے رہیں دھیرے دھیرے سدھار آئے گا.
امام طبرانی اور علامہ البانی رحمہما اللہ کی دونوں عبارتیں آپ کے سامنے ہیں اس کے علاوہ اور کیا آپ امام طبرانی سے ثابت کرانا چاہتے ہیں؟
چلئے خیر آپ نے مانا تو کہ یہ غلطی آپ کو علامہ البانی رحمہ اللہ کی عبارت میں موجود راوی کے نام بکر ابو...
خائن علامہ البانی رحمہ اللہ یا آپ مہاسے علامہ البانی کی تحقیق جب سے منظر عام پر آئی ہیں آل بدعت کے پیٹ میں مروڑ ہے، یہ مضمون بھی اسی کی تازہ مثال ہے، حیرت ہے جو شخص علامہ البانی کی عبارت سمجھ نہیں سکتا وہ ان پر خیانت کا الزام لگا رہا ہے! یہ بھی ممکن ہے مہاسے اپنے مریدوں کو تسلی دینے کے لئے...
خائن علامہ البانی رحمہ اللہ یا آپ مہاسے علامہ البانی کی تحقیق جب سے منظر عام پر آئی ہیں آل بدعت کے پیٹ میں مروڑ ہے، یہ مضمون بھی اسی کی تازہ مثال ہے، حیرت ہے جو شخص علامہ البانی کی عبارت سمجھ نہیں سکتا وہ ان پر خیانت کا الزام لگا رہا ہے! یہ بھی ممکن ہے مہاسے اپنے مریدوں کو تسلی دینے کے لئے...
وبا میں آذان کی شرعی حیثیت
تحریر : عبدالخبیر السلفی
آذان کہنا شعائر اسلام میں سے ہے اس کی مشروعیت نماز کے اوقات کی اطلاع کے لئے ہے، شریعت اسلامیہ میں آذان کی بڑی فضیلت وارد ہوئی ہے، بدعت کے رسیا لوگوں نے اس آذان کو اپنے بعض بدعی أعمال کے لئے بھی استعمال کرنا شروع کر دیا ہے، ایک تحریر محمد...
محترم بھائی! دین اسلام کا مقصد صرف اسلام کی دعوت(توحید) کو عام کرنا ہی نہیں بلکہ تمام مخلوق کے درمیان عدل و انصاف قائم کرنا بھی ہے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے (هو الذي أرسل رسوله بالهدى و دين الحق ليظهره على الدين كله ولو كره الكافرون) یعنی وہ وہی ذات ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت و دین حق کے ساتھ...