• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الخبیر السلفی

    واٹساپ کا ثبوت قرآن و حدیث سے

    ایک پرانی مختصر تحریر واٹسپ کا ثبوت قرآن و حدیث سے تحریر :عبد الخبیر السلفی بدایوں کئی دن ہوئے گروپ میں ہمارے ایک بھائی نے کسی کے حوالے سے ایک سوال کیا تھا کہ واٹسپ کا استعمال کس حدیث سے ثابت ہے؟ الجواب : سوال کرنےوالے حضرت شاید اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ اہلحدیث حضرات قیاس کے منکر ہیں...
  2. عبد الخبیر السلفی

    کیا عقیدہ کے مسائل میں اجتہاد ہو سکتا ہے؟؟؟؟

    اصل یہ ہے کہ جتنے بھی لوگ قبر اطہر کو عرش اور کرسی اور بیت اللہ سے افضل قرار دینے والے ہیں وہ اہل سنت والجماعت سے ہٹے ہوئے اور تاویلی ہیں ورنہ جس کی نسبت اللہ تبارک و تعالیٰ سے ہو اس کو مفضول کیسے کہا جا سکتا ہے؟ اصل میں یہ عرش پر اللہ کو اس کی شان کے لائق مستوی نہیں مانتے اور کرسی کو موضع...
  3. عبد الخبیر السلفی

    کیا عقیدہ کے مسائل میں اجتہاد ہو سکتا ہے؟؟؟؟

    دیوبندی پوسٹ میں بیان کی گئی آیات اور احادیث میں سے کسی میں بھی اس بات کی وضاحت نہیں ہے کہ قبر اطہر عرش الرحمن، یا بیت اللہ یا اللہ کی کرسی سے افضل ہے اس کے بعد بھی ایک مقلد کا مجتہدانہ انداز میں یہ کہنا "جو بھی چیز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق ہوگی وہ کائنات کی ہر ہر مخلوق سے افضل ہوگی"...
  4. عبد الخبیر السلفی

    کیا عقیدہ کے مسائل میں اجتہاد ہو سکتا ہے؟؟؟؟

    تمہیدی طور پر آپ چند باتیں ذہن نشین کر لیں کہ امام أبو حنیفہ سمیت تمام ائمہ رحمہم اللہ میں سے کسی نے بھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ انہوں نے تمام شرعی احکامات کی تشریح کردی ہے اور نا ہی ان میں سے کسی سے تمام مسائل کی تشریح منقول ہے ان میں سے ہر ایک اپنی اپنی صواب دید کے مطابق قرآن و حدیث یا پھر اپنی...
  5. عبد الخبیر السلفی

    کیا عقیدہ کے مسائل میں اجتہاد ہو سکتا ہے؟؟؟؟

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات تمام مخلوق سے افضل ہے یہ بنیادی عقیدہ ہے اور اس کے دلائل اپنی جگہ قرآن و حدیث میں موجود ہیں لیکن جس جس چیز کی نسبت آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوئی یا وہ چیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق ہوئی وہ چیز بھی افضل ہو گئی، یہ بات محتاج دلیل ہے؟ اللہ و رسول نے کہیں بھی...
  6. عبد الخبیر السلفی

    کیا عقیدہ کے مسائل میں اجتہاد ہو سکتا ہے؟؟؟؟

    عقائد کی اصلاح اور وضاحت کی خاطر انبیاء اور رسولوں کی بعثت ہوئی ہے اور انہوں نے اپنی ذمہ داری کو بخوبی نبھایا ہے عقائد کے مسائل تمام انبیاء کے یہاں یکساں طور پر رہے ہیں ان میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی البتہ تشریعی احکامات میں وقت اور جگہ کے اعتبار سے تبدیلیاں ہوتی رہی ہیں یہی وہ چیز ہے جس کے بارے...
  7. عبد الخبیر السلفی

    انسان کو کیسے معلوم ہو جائے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کی توبہ قبول کر لی ہے

    دعا قبول ہوئی یا نہیں؟ یہ امور غیبیہ سے تعلق رکھتا ہے ہمیں دعا کرنے کا حکم ہے لہذا دعا کرتے رہنا چاہیے، ہاں قبولیت دعا کی کچھ شرائط ہیں ان کی تفصیل اوپر موجود ہے، یہاں صرف ایک بات کی وضاحت مقصود ہے اور وہ یہ کہ انسان کو ہر وقت اللہ سے خالص دعا کرتے رہنا چاہیے اللہ اپنے بندے کی دعا کو رائگاں نہیں...
  8. عبد الخبیر السلفی

    سلفیت سے ۵۰ سوال

    ایسا لگتا ہے سائل منجھا ہوا مقلد نہیں ہے کیونکہ اس طرح کے سوالات کے جوابات میں مقلدین کچھ اور شرائط بھی متعین کرتے ہیں، مثلاً دلیل میں پیش کی جانے والی حدیث صحیح صریح اور متصل ہونا چاہئے / کتاب کا حوالہ مع جلد اور صفحہ نمبر ہونا چاہیے وغیرہا. چاہیں خود کے دلائل بے سر پیر ہی کیوں نا ہوں!
  9. عبد الخبیر السلفی

    توبہ کی قبولیت

    اللہ تعالی کا اپنے بندے کی غلطی کو معاف فرماکر توبہ قبول کرنا اس کی عظیم الشان عنایت ہے اس پر بندے اللہ کا جتنا بھی شکر کریں کم ہے، شیطان انسان کا ازلی و ابدی دشمن ہے شکوک و شبہات کے ذریعے اس سے روکنا چاہتا ہے اللہ ہم کو گناہوں سے بچنے اور زیادہ سے زیادہ توبہ و استغفار کی توفیق عطا فرمائے آمین
  10. عبد الخبیر السلفی

    بائیس رجب کے کونڈوں کی حقیقت

    بائیس رجب کے کونڈوں کی حقیقت تحریر:عبد الخبیر السلفی بدایوں ماہ رجب حرمت والے مہینوں میں سے ایک مہینہ ہے اس مہینے میں مومن کو ظلم و زیادتی سے بچنا چاہئے اور اللہ کی طرف رجوع کرنا چاہیے ظلم و زیادتی سے بچنے کے مفہوم میں بدعات و خرافات سے بچنا بھی شامل ہے لیکن بد قسمتی سے دیگرمہینوں کی طرح...
  11. عبد الخبیر السلفی

    اللہ تعالی کے لئے لفظ "جسم" استعمال کرنا کیسا ہے ؟

    میرے پیارے بھائی! آپ کہتے ہیں کہ " میرا بھی تو یہی موقف ہے جو آپ کہہ رہے ہیں" پھر آپ نے میری عبارت نقل کی ہے اگر بات یہی ہے جو آپ کہہ رہے ہیں تو پھر اختلاف کس بات کا؟ اور مجھے یا آپ کو جواب الجواب کی نوبت کیوں آئی ؟ اس لئے میں کہتا ہوں کہ میرا موقف وہ نہیں ہے جو آپ کا ہے آپ مطلقاً ید، أصابع اور...
  12. عبد الخبیر السلفی

    اللہ تعالی کے لئے لفظ "جسم" استعمال کرنا کیسا ہے ؟

    تاویل اگر صحیح معنوں کے ذریعے کی جائے تو یہ جائز ہے اور اگر باطل معنوں کے ذریعے ہو تو باطل ہے، اللہ کی تمام صفات یا بعض کو اس شبہ کی وجہ سے کہ" اس سے تجسیم لازم آتی ہے" باطل تاویل کی خراد مشین پر چڑھا دینا بالکل غلط ہے آپ کہتے ہیں "بعض صفات کی تاویل کرنا ضروری ہے کیونکہ ان سے تجسیم کا خطرہ ہے"...
Top