• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الخبیر السلفی

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    اس مشورے پر عمل کے آپ زیادہ مستحق ہیں، ہماری تحریر کو غور سے پڑھیں
  2. عبد الخبیر السلفی

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    آپ جس مجتہد کی مانتے ہیں اسی سے وضاحت فرما دیں تاکہ ہم اسی کی روشنی میں تقلید سے بچتے ہوئے تحقیق سے آپ کی محولہ حدیث کا ضعف ثابت کریں
  3. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    احادیث کے زیادہ قریب ہے تو اس پر عمل کیوں نہیں کرتے؟ آپ کو جو زیادہ دور لگ رہا ہے وہی ہمیں شیعہ اور آپ کی بنسبت صحیح اور مدلل لگ رہا ہے، اور آپ کے من مانے اہل سنت کی مخالفت سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ہمارے لئے بس صحیح اور قابل عمل احادیث سے ثابت ہونا کافی ہے
  4. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    بالکل ہم ہر اس جگہ رفع یدین کرتے ہیں جہاں رفع الیدین احادیث سے ثابت ہے اور جو اس سلسلے کی غیر ثابت احادیث ہیں ان پر ہمارا عمل نہیں ہے، مسلم کی روایت متنازعہ رفع یدین سے متعلق نہیں ہے اگر آپ اس کو متنازعہ رفع الیدین سے متعلق مانتے ہیں تو تکبیر تحریمہ کا رفع الیدین کس دلیل سے کرتے ہو؟ عبداللہ بن...
  5. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    (1) یہ بچوں والی حرکت چھوڑیں محترم! آپ ہی بتلا دیں موصوف اس حدیث کو سنن بیہقی میں کیوں نہیں لائے؟ (2) ہمارے یہاں محدثین کے اصول معتبر ہیں، اختلاف کی صورت میں انہیں کے مطابق عمل کرتے ہیں
  6. عبد الخبیر السلفی

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    ضرور بشرط یہ کہ آپ تقلید اور تحقیق کے فرق کو بتلا دیں وہ بھی مجتہدین سے کیوں کہ آپ جیسے مقلدوں کی رائے اصولی باتوں میں قابل قبول نہیں، اور جیسا کہ آپ کا خیال ہے کہ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم......... کی طرف بلاتے ہیں، اگر ان دونوں الفاظ کی وضاحت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مل جائے تو...
  7. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    محترم کتاب کا نام "بیہقی" نہیں" الخلافیات" لکھا گیا ہے وہ بھی مختصراً ورنہ نام تو لمبا ہے " الخلافیات بین الامامین الشافعي و ابی حنیفہ و اصحابہ" اور یہ ابو بکر البیہقی رحمہ اللہ کی مشہور کتاب ہے یہ تصحیح اس لئے ضروری ہے کہ کہیں کل کو "سنن الکبری للبیہقی" کھول کر آپ نا بیٹھ جائیں کیونکہ صرف "...
  8. عبد الخبیر السلفی

    دین میں جبر نہیں؟

    اسلام جزیہ کا حکم تو دیتا ہے لیکن ساتھ ہی غیر مسلم کو اس بات کا بھی حق دیتا ہے کہ وہ اسلامی حکومت میں جزیہ کے عوض امن و امان کے ساتھ رہے اس کی حفاظت کی ذمہ داری مسلم حکومت کی ہے اور جو سہولیات مسلم حکومت میں ایک مسلمان کو حاصل ہے وہی اس غیر مسلم کو بھی حاصل ہیں سوائے چند خصوصی احکام کے، لیکن یہ...
  9. عبد الخبیر السلفی

    محدث بک

    کاش ملک اسلامی بنانے کی بجائے خود اور دوسروں کو اسلامی بنایا ہوتا! مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا!
  10. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    محترم میں نے تو آپ کو اب تک جاہل نہیں کہا اگر کہا ہو تو اپنے الفاظ کو واپس لیتا ہوں، لیکن آپ کے اس اعتراف سے یہ تو طے ہے کہ آپ اس بات سے لگ بھگ راضی ہیں اس لئے آپ ہی کے مطابق علمی بحوث میں حصہ لینا کہاں تک صحیح ہے؟ باقی ہم نے کبھی اپنے آپ کو احادیث کا ٹھیکیدار نہیں کہا ہے اور نا ہی ایسا دعویٰ...
  11. عبد الخبیر السلفی

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    یہ تو آپ بتائیں حدیث کے خلاف انہوں نے ایسا کیوں کیا؟ ہمارے لئے صحیح سند سے حدیث مل گئی اور اس پر عمل سے کوئی چیز مانع نہیں ہے بس اتنا کافی ہے اس کے باوجود مالک رحمہ اللہ کے اس قول کی تصحیح و توثیق آپ کے ذمہ ہے
  12. عبد الخبیر السلفی

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    جس حدیث سے آپ ثابت کرنے کی سعی کر رہے ہیں اس کی قلعی اس سے قبل کئی دفع کھولی جا چکی ہے، محدثین کے اصولوں کو غلط ثابت کرو اس کے بعد حدیث کیا احادیث لکھیں گے ان شاء اللہ
  13. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    محترم آپ کو یہ پوسٹ کرتے ہوئے شرم آنا چاہیے اس سے پہلے آپ سے بے شمار سوال ہوئے لیکن سب کے جواب ندارد
  14. عبد الخبیر السلفی

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    محترم اس کو نظر کا دھوکہ اور تہمت نہیں بلکہ اختصار کہتے ہیں اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ یہ تین لفظ لکھنے کی وجہ سے کچھ فرق پڑتا ہے تو ان کے ساتھ بھی ہمارا اعتراض برقرار ہے اس کے بعد بھی سمجھ نا آئے تو اپنے دماغ کا علاج کراؤ
  15. عبد الخبیر السلفی

    رفع الیدین اور موطا امام مالک

    إمام مالک رحمہ اللہ تعالیٰ نے المؤطا تقریباً چالیس سال تک پڑھائی، اور اس دوران إمام مالک رحمہ اللہ سے سینکڑوں شاگردوں نے یہ کتاب سنی، إمام مالک رحمہ اللہ اس دوران المؤطا کی تہذیب کے ساتھ ساتھ اس میں کمی و بیشی بھی کرتے رہے، جس شاگرد نے جتنی روایات سنیں اتنی ہی بیان کر دیں کسی نے کم تو کسی نے...
  16. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    نکالو اصول کرخی میں سے کوئی من موافق اصول اور مذہب کے مخالف حدیث کو چڑھا دو تنسیخ یا تاویل کی خراد مشین پر!
  17. عبد الخبیر السلفی

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    لیکن سب ایک درجہ کی نہیں ہیں، بعض صحیح بعض ضعیف جبکہ بعض مقلدین کی اپنی اختراع ہیں، صحیح احادیث پر ہمارا ایمان ہے اور عمل بھی، صحت و ضعف حدیث کے لئے محدثین کے اصول قرآن و حدیث کی روشنی میں مرتب ہیں اس لئے ان کا ہی اعتبار ہوگا، محدثین بھی انسان ہی تھے اگر کوئی مقلد ان کے اصولوں کو قرآن و حدیث کی...
  18. عبد الخبیر السلفی

    محترم شیخ اسحاق سلفی بھائی حفظہ اللہ کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالی شیخ محترم کو صحت کاملہ و عاجلہ عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
  19. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    بد گمانی ہم نہیں آپ کرتے ہیں بلا تحقیق ان حضرات پر بد گمانی کا الزام لگا کر بھولنا انسانی فطرت ہے کئی مسائل میں عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے جمہور صحابہ کا خلاف ثابت ہے لہذا اس کو بد گمانی کا نام دینا بذات خود بد گمانی ہے فَإِنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ قَالَ لِي: قُمْ حَتَّى...
  20. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    دل بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے!
Top