• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    اسے حجت ماننا نہیں کہتے بلکہ آئینہ دکھانا کہتے ہیں اگر آپ کو برا لگ رہا ہے تو اس آئینے کو توڑ دیجئے.
  2. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    یقیناً بات اصول کی ہے، لیکن اصول پر آپ کی اجارہ داری نہیں کہ اپنے من سے جس کو چاہیں فقہاء بتائیں اور جس کو چاہیں خارج کر دیں، پھر دوسرے کے اصول کو اپنے اصولوں پر فٹ کر کے زمانہ میں ڈھنڈورا پیٹنا دیانت نہیں!
  3. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
  4. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    محترم! آپ حنفیت کے تعصب میں بے بصیرت ہو چکے ہیں اور حق و باطل کی تمیز کھو چکے ہیں، کبھی تو آپ مذاہب اربعہ کی دہائی دیتے نظر آتے ہیں، جناب! یہ کیسا اہل سنت ہے (إمام نووی رحمہ اللہ) جو إبن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ کی مخالفت کر رہا ہے؟ اب آپ یہ طے کریں کہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی مخالفت کون کر...
  5. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    اہل حدیث یعنی محدثین کو نا اہل سمجھنا آپ جیسے مقلدوں ہی کی جرات ہے، محترم اصحاب الرائے (اہل کوفہ) میں کوئی ایسا آدمی بتائیں جو ایک ہی مجلس میں سو غلط احادیث کو سن کر ان کی غلطی کو سمجھ جائے اور ان کو فورا یاد کرکے ان کی غلطیوں کی وضاحت بھی بیان کرکے تصحیح فرما دے؟ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے...
  6. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    لیکن امام ترمذی رحمہ اللہ نے مختلف مقامات میں جن فقہاء کے نام بتائیں ہیں ان میں فقہاء کوفہ کا تو کہیں ذکر نہیں ہے ائمہ ثلاثہ کے علاوہ جن فقہاء کا نام امام ترمذی نے فقہاء کی فہرست میں ذکر کیا ہے ان میں سے چند یہ ہیں، سفیان ثوری، عبداللہ بن مبارک اسحاق ابن راہویہ، یحییٰ بن سعید، ربیعہ، الليث بن...
  7. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    یہ جتن احادیث سے روگردانی کے لیے نہیں بلکہ افہام حدیث اور آپ کی پول کھول نے کے لئے ہیں، آپ سمجھیں یا نا سمجھیں ہمیں امید ہے کوئی نا کوئی تو ضرور سمجھے گا إن شاء الله بھائی آپ کیوں نہیں ایسی حدیث پیش فرما دیتے جس سے یہ ثابت ہوجائے کہ انفرادی، فرض اور جمعہ کی نماز میں رکوع والا اور تیسری رکعت...
  8. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    یہ میں بھی جانتا ہوں، آپ تو یہ ثابت کریں کہ انفرادی نماز، جمعہ اور فرض نماز میں رفع یدین سکون کے خلاف ہے جبکہ عیدین اور وتر میں عین سکون؟
  9. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    یقیناً محترم تعصب اور غصہ کی حالت میں بات سمجھ میں نہیں آیا کرتی ، جس کا ثبوت آپ کی یہ پوسٹ ہے آپ نے اپنی بات کو ثابت کرنے کے لئے جو دور از کار تاویل کی ہے کاش اس کا عشر عشیر حدیث کا معنی سمجھنے میں لگا دیتے تو بات سمجھ میں آ جاتی! لیکن آپ ٹھہرے مقلد آپ کو سمجھ سے کیا مطلب؟ پہلے تو میں بقول آپ...
  10. عبد الخبیر السلفی

    عید میلاد النبی منانا دین نہیں!

    یہ مجرمانہ خاموشی کب تک از : رضاء اللہ عبد الكريم المدنی حفظہ اللہ غلو عقیدت، بہت پرانی،موذی اور بے حد ضدی بیماری ہے، اس بیماری کے جراثیم مسلسل جہالت بھری زندگی، اندھ وشواس اور خیالی تک بندیوں سے پنپتے اور پروان چڑھتے ہیں اور کوئی چراغ ہدایت جلائے تو بعض سعید ونیک بخت روحیں تو بے شک اس بیماری...
  11. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    بناوٹی فقہاء کا یہ کام نہیں ہے جو آپ ارشاد فرما رہے ہیں وہ تو صرف اپنے مخالف نصوص کی دور از کار تاویلات ہی کرتے ہیں اور بس! اور ظاہر سی بات ہے کہ جس کے اندر اس قدر تعصب ہو اس کی وضاحت معتبر نہیں ہوتی ہے.
  12. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    احادیث کا انکار کرنا اور اس کی دور از کار تاویلیں کرنا امام کرخی کا سکھایا ہوا گر ہے جس کو آپ جیسے مقلد بخوبی ادا کر رہے ہیں اب آپ کی پیش کی گئی ان دونوں حدیثوں کو ہی دیکھ لو حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کی روایت کی وضاحت آپ کو ترمذی میں تو نظر آ گئی لیکن مسلم شریف میں نظر نہیں آئی جو اسی حدیث...
  13. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    یہ تو محدثین کی کمال دیانت اور ان کے فقہ کی دلیل ہے کہ اگر کوئی حدیث مختلف اسناد سے وارد ہے اور اس کی ایک سند ضعیف ہے دوسری صحیح تو انہوں نے سند کے ضعیف ہونے کے باوجود دوسری صحیح سند سے آنے کی وجہ سے اس کے معنی کو صحیح بتایا، آپ کوئی ایسی حدیث بتائیں جس کا معنی محدثین کی نظر میں غلط ہو اور سند...
  14. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    اس کو آپ کی جہالت کہا جائے یا عاملین حدیث کے خلاف بھرا ہوا دلوں کا کینہ و کپٹ؟ اس پوسٹ سے پہلے والی پوسٹ میں اہل حدیث کو آپ اشارۃ انگریزوں کے زمانہ کی پیداوار ثابت کرنے کی کوشش کر چکے ہو اور اس پوسٹ میں ضعیف کا ٹھپہ لگا کر ٹھکرانے کا الزام ہمارے اوپر لگا رہے ہو جبکہ ضعیف اور صحیح کا ٹھپہ تو خود...
  15. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    محترم ہم احادیث پر یہ دیکھ کر عمل نہیں کرتے کہ کس نے ان پر عمل کیا ہے اور کس نے نہیں کیا؟ ہمارے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ یہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے، اگر آپ اس کو مضبوط دلائل سے ثابت کر دیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حنابلہ ، شوافع والے رفع یدین اور رکوع سے اٹھتے وقت والے رفع یدین...
  16. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    محترم ایک ہزار سال تک آپ ہی کا دور دورا رہا ہے آپ ہی بتائیں کہ آپ (بقول آپ مقلدین) نے ضعیف اور ایک دوسرے کے متعارض احادیث کیوں بیان کی ہیں؟
  17. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    آپ معتبر اور صحیح إسناد سے ائمہ اربعہ خصوصا إمام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے اقتباسات پیش فرما دیں جن میں اس بات کی وضاحت ہو کہ یہ ائمہ رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین نہیں کر تے تھے، یاد رکھیں امام سے سینکڑوں سال بعد لکھی کتابوں کی باتیں بلا معتبر اور صحیح سند کے قابل قبول نہیں؟ جب آپ اجماع کی تعریف نقل...
  18. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    چلئے آپ قرآن و حدیث سے اجماع کی تعریف دکھا دیں اور اس میں اس بات کی بھی وضاحت ہونا چاہیے کہ چاروں ائمہ جن کے اجماع کی آپ دہائی دے رہے ہیں کا اجماع ہی معتبر ہوگا اگر ان ائمہ کے خلاف اگر کوئی کرتا ہے تو إجماع کے خلاف ہے؟ یاد رکھیں اگر آپ قرآن و حدیث سے اجماع کی تعریف مذکورہ شرائط کے مطابق نا دکھا...
  19. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    آپ اپنی متعصبانہ سوچ کی روشنی میں بتلائیں کیا امام نووی، ابن المنذر، ابو علی الطبری ابو بکر البیہقی صاحب التہذیب اور محدثین میں سے إمام بخاری وغیرہ اور إبن تیمیہ کے بقول ایک روایت کے مطابق خود صاحب مذہب امام احمد بن حنبل اور أبو البركات رحمہم اللہ أجمعين، کیا یہ سب آپ کے موہوم اجماع کی کھلی...
  20. عبد الخبیر السلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    محترم آپ سمجھ رہے ہیں کہ آپ کیا کر رہے ہیں؟ کبھی آپ ہم کو منکر اجماع بتلاتے ہیں اور اب اجماع کی تعریف ہم سے ہی پوچھ رہے ہیں، یہ دوغلی پالیسی کب چھوڑیں گے؟ بعینہ یہی طریقہ کفار مکہ کا تھا کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو متضاد اوصاف سے یاد کرتے تھے آخر آپ اس روش کو کیوں اپنائے ہوئے ہیں؟ ہم نے...
Top