الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان شاء اللہ رمضان المبارک میں سلسلہ الاحادیث الصحیحہ اردو ترجمہ امام البانی رحمہ اللہ کی ترتیب کے مطابق ریلیز کر رہے ہیں۔
ویب سائٹ لنک
ابتسامہ ! بالکل ان کے لیے تو لازمی ہے، ان کے لیے بہت اہم انفارمیشن ہے۔
احباب چیک کریں اگر یہ رن ہو جاتا ہے تو ہمارا سوفٹ وئیر بھی پھر اس میں رن ہو جانا چاہیے۔
۱۶۹۳ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” آزمائش زدہ لوگوں کے ثواب کو دیکھ کر صحت مند لوگ قیامت والے دن یہ تمنا کریں گے کہ اے کاش ان کے چمڑے قینچیوں سے کاٹ دیے جاتے ۔ “ سلسلہ احادیث صحیحہ ۲۲۰۶
۱۶۸۸ سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا : اے اللہ کے رسول ! بخدا ! میں آپ سے محبت کرتا ہوں ۔ ( یہ سن کر ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مجھ سے محبت کرنے والوں پر آزمائشیں اس طرح ٹوٹ پڑتی ہیں جیسے سیلاب کا بہاؤ (...
۱۶۸۷ سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” نہیں ہے کسی دن کا کوئی عمل ، مگر عمل کرنے والے کا اسی پر خاتمہ ہوتا ہے ، ( اس کی تفصیل یہ ہے کہ ) جب مومن بیمار ہو جاتا ہے تو فرشتے اللہ تعالیٰ کو کہتے ہیں : اے ہمارے رب ! تو نے فلاں بندے کو ( عمل...
۱۶۷۹ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : ام عبداللہ بنت ابو ذباب کو تکلیف تھی ، میں تیمارداری کرنے کے لیے ان کے پاس گیا ۔ انہوں نے کہا : اے ابوہریرہ ! ایک دفعہ میں سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا ، جو کہ بیمار تھیں ، کی تیمارداری کرنے کے لیے ان کے پاس گئی ۔ انہوں نے میرے ہاتھ پر نکلا ہوا پھوڑا...
۱۶۲۱ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے ( ڈاکٹری کے کامل علم کے بغیر ) علاج کیا اور اس کی طب معروف نہیں تھی تو وہ ( نقصان ہونے کی صورت میں ) خود ذمہ دار ہو گا ۔ “ سلسلہ احادیث صحیحہ ۶۳۵