الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی بڑے ادب سے گزارش ہے کہ جب نظام ہی درست نہیں تو ناظمین کا نظام میں تبدیلی لانا کیسے ممکن ہو سکتا ہے۔ جمہوریت کا اسلام سے دور تک کا بھی تعلق نہیں ۔ بالفرض اگر کہہ دیا جائے کہ چلو یہ جمہوری طریقے سے اسلام نافذ ہونے لگا ہے تو ہمارے آئین میں حکومت 5 سال رہتی ہے تو اس کا کیا مطلب کہ اللہ کا نظام...
جی بھائی ضرور ٹھیک آپ لوگ اس پروجیکٹ پر کام کریں اور آپ کی بات بالکل بجا ہے کہ اس پروجیکٹ پر کافی وقت لگ سکتا ہے اور پھر ہمیں کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ وقت کا ضیاع نہ ہو اور تکرار سے بچ جائیں۔ چلیں شکریہ آپ کے مفید مشورے کا ، جزاک اللہ خیرا
عمر اثری بھائی آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن لوگوں کی افادیت کے لیے ہم اس کو رومن کر رہے ہیں صرف یہ معلومات چاہیے تھی کہ نیٹ پر دستیاب کتنا رومن ہو چکا ہے۔اور بات رہی ہندی کی تو فی الحال ہمارے پاس کوئی ہندی والا بھائی یا وسائل نہیں۔ وہ جب مل گیا تو اسے بھی شامل کر لیں گے۔ان شاء اللہ
آپ کی بات صحیح ہے بھائی ۔ لیکن پورا انڈیا آج کل یہی استعمال کر رہا ہے۔ لوگوں کی افادیت اور گوگل سرچ انجن میں سرچ کرنے سے لوگوں کو یہ مواد مل جائے ۔ اس لیے ہمیں اسے بھی شامل کر رہے ہیں۔ ہاں اگر اردو کو نظر انداز کرکے صرف رومن لکھی جاتی تو پھر آپ کی بات بجا تھی۔ لیکن چونکہ ہمارے پاس ہندی ترجمہ...
میں نے آئی جنون ایک ویب سائٹ سے رومن کرنے کی کوشش کی تو ۔۔صرف عربی عبارت میں تھوڑا مسئلہ لاتا ہے باقی کچھ بہتر رومن ہو گیا۔ لیکن اصلاح اور پروف ریڈینگ کی ضرورت ہے یہ تصویر دیکھیں
https://ibb.co/nzqNka
السلام علیکم سب احباب کی گفتگو سنی ماشاء اللہ بہت کار آمد تھی۔ اگر @عمر اثری بھائی بتا دیں کہ یہ صحیح بخاری کو رومن میں لکھنے کا کام کہاں تک ہوا اور اس پر کام ہو رہا ہے کہ نہیں ۔ احیاء السنۃ نے ایک پروجیکٹ دفاع حدیث کے نام سے شروع کیا ہے اور اس پر کام ہو رہا ہے۔ وہاں پر ہم صحیح بخاری کو رومن...
وعلیکم السلام
ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے پاس کچھ کام ہے لیکن وہ ٹائپنگ کا نہیں ہے۔ احادیث کو کاپی پیسٹ کرنے کا ہے۔ یعنی ورڈ سے کاپی کرکے ہماری ویب سائٹ میں پیسٹ کرنا ہے۔ اور ایک بڑا پروجیکٹ ہے۔ ذاتی پیغام میں رابطہ کر سکتے ہیں
وعلیکم السلام
ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے پاس کچھ کام ہے لیکن وہ تائپنگ کا نہیں ہے۔ احادیث کو کاپی پیسٹ کرنے کا ہے۔ یعنی ورڈ سے کاپی کرکے ہماری ویب سائٹ میں پیسٹ کرنا ہے۔ اور ایک بڑا پروجیکٹ ہے۔ ذاتی پیغام میں رابطہ کر سکتے ہیں
اللہ تعالیٰ ان بھائی کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل و عیال کو صبر کی توفیق دے۔ آمین۔
کل میری جامعہ مدینہ کے ایک دوست شیخ یحییٰ خالد صاحب سے بات ہو رہی تھی انہوں نے کہا کہ میرے ایک قریبی دوست کار ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے ہیں ۔ان کے لیے دعا کریں۔ شائد انہی بھائی کا تذکرہ کر رہے تھے۔
السلام علیکم ۔۔ کوئی فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے بھائی کی فی سبیل اللہ خدمت درکار ہے۔۔ خدمت یہ ہے کہ
ایک تو وفاق المدارس سلفیہ کا درجہ عامہ کی مکمل کتابوں کی لسٹ درکار ہے۔
دوسرا یہ کہ یہی کتابیں خرید کر پشاور ایک بہن کو پہنچانی ہیں۔ ڈاک کے ذریعے۔۔ اس کا پتا میں یہاں حامی بھرنے والے بھائی کو...
@خضر حیات السلام علیکم خضر بھائی اس کتاب کا کیا ہوا۔۔ ایک ہفتہ تو چھوڑیں 3 مہینے سے اوپر ہو گئے
میں تو پرانی پوسٹیں نکال نکال کر لوگوں کو ان کے وعدے یاد دلا رہا ہوں (ابتسامہ)
@رانا ابوبکر السلام علیکم بھائی یہ جو شاملہ کی طرز پر سافٹ وئیر بننے جا رہا ہے۔ اس میں موجود کتب کی لسٹ مل سکتی ہے اور کیا اس میں موجود کوئی فتاوی بھی ہیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
السلام علیکم کوئی بھائی ذاتی پیغام بھیجنے کا طریقہ بتا دے۔۔ میں نے تو یہ (گفتگو شروع کریں) اس پر ذاتی پیغام بھیجا ہے کیا یہی ذاتی پیغام ہے۔ جزاک اللہ خیرا
کیا میں جان سکتا ہوں ۔۔ کہ اس پروجیکٹ میں ابھی تک کتنی کتابیں ہو چکی ہیں اور شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا ماہنامہ الحدیث اس میں شامل ہے کہ نہیں۔ میں اسے ٹائپ کرنے کا سوچ رہا تھا۔اور اس کی یونیکوڈ اجازت ہوگی۔۔ کوئی بھائی رہنمائی کرئے