الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم – الحمد للہ احیاء السنۃ سرچ قرآن مکمل ہو گیا ہے جو کہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد قرآن ہے جو انٹرنیٹ پر مکمل فری دستیاب ہے۔ آپ کو کوئی بھی قرآنی آیت سرچ کرنی ہو تو با آسانی تلاش کر سکتے ہیں۔ اس قرآن کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو دعوتی سرگرمی چلاتے وقت قرآنی آیات کو ڈھونڈنا اور پھر اسے فیس...
السلام علیکم۔۔ معزز بھائیو آج میں آپ کے لیے ایک اینڈرائیڈ ایپ لایا ہوں۔۔ یہ ایک ڈیمو کے طور پر بنائی ہے۔۔
اس ایپلی کیشن میں جو سب سے خاصیت والی بات ہے وہ یہ ہے کہ یہ یونیکوڈ ہے اور آپ اس چھوٹے کتابچے میں سرچ کر سکتے ہیں۔۔ اور سرچ کافی کامیاب ہے۔ یعنی اگر آپ پان لکھیں تو جواب میں پانی، پانچ وغیرہ...
خضر بھائی آپ کا مشورہ پسند آیا اس کا مطلب کہ ہم صرف قرآن کی تلاوت اور 7 دیگر ترجمے لگا دیں اور اردو آڈیو کو حذف کردیں۔بس اس طرح تو اور بھی اچھا رہے گا۔ کہ تلاوت کے ساتھ اردو آڈیو نہ ہو بس 7 ترجمے ہوں۔
السلام علیکم ۔ دوستو اور بھائیو۔ ایک بھائی یہ نایاب تلاوت تیار کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ کہ اردو ترجمے کے ساتھ قرآن تیار کیا جائے۔ اور اس طرح اردو ترجمہ اور دنیا کی سات زبانوں میں تلاوت تیار کی جائے تاکہ تمام مسلمان اس سے فائدہ اٹھائیں۔ اب پہلے آپ بھائیو سے مشورے کی ضرورت ہے کہ پہلے کس قاری کی آواز...
السلام علیکم : میں شیخ کفایت اللہ صاحب سے یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کی تحقیق یزید بن معاویہ سے متعلق پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ مجھے مفصل جواب چاہیے کیونکہ حافظ عمر صدیق صاحب نے جو تقریر یزید بن معاویہ پر کی ہے۔ اس حوالے سے ان کے دیے ہوئے اشکالات کا جواب چاہیے۔مجھے کفایت اللہ صاحب کی ویب سائیٹ پر...
ماشاء اللہ بہت اچھی تحقیق ہے جو کفایت بھائی نے پیش کی ہے۔ میں ایک اذکار کارڈ تیار کر رہا ہوں ۔ اور اس سلسلے میں مذکورہ دعا کے بارے میں کافی کتب چھان ماری۔ اور کارڈ میں دعا کو شامل کیا تھا۔ اکثر اہل علم نے اس کی تصحیح کی ہے۔ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی تخریج سے حصن المسلم دیکھی تو اس میں بھی اس...
بھائی سیماب۔ اگر آپ کچھ سیکھنے کے لئے سوال پوچھتے ہیں تو ہم ان شاء اللہ ضرور جواب دیں گے۔۔ لیکن اگر صرف آپ کی غرض تنگ کرنا ہو۔ اور اپنی ضد پر آپ اڑے رہیں تو ضد کا علاج کسی کے پاس نہیں۔۔اللہ ہی آپ کو ہدایت دے۔
ان شاء اللہ اللہ کی توفیق سے میں خود ہی آپ کے اعتراض کا جواب دوں گا۔ پھر آپ بھی ہمارے...
بھائی جان ۔ مجھے خود بھی اپنی لئے ان تمام کتب کی ڈی وی ڈی درکارتھی۔ حالانکہ میں شروع سے کتاب و سنت سے کتابیں ڈاؤن لوڈ کرتا رہا ہوں ۔ اور آپ کو یہ سن کر حیرانگی ہو گی کہ ابھی تک میرے پاس جو کتب ہیں وہ ایک ہزار سے زیادہ ہیں ۔ والحمد للہ۔ اور یہ سارا ڈیٹا میں نے چار ڈی وی ڈی میں جمع کیا ہے اور یہ...
السلام علیکم : میری انتظامیہ والے بھائیوں سے گزارش ہے کہ شیخ امین اللہ حفظہ اللہ کی کتاب ”خلفائے راشدین اور احناف “کا اردو ترجمہ میں نے اپلوڈ کر دیا ہے۔ اس کتاب میں 230 سے زائد مثالیں دی گئی ہیں کہ جن میں احناف نے خلفائے راشدین کے خلاف کیا ہے ۔ کیونکہ آئے دن وہ یہ ڈنڈورا پیٹتے ہیں کہ اہل حدیث...
ماشاء اللہ یہ بہت اچھی کوشش ہے۔ اس سے یہ فائدہ ہو گا کہ ہر شخص تھوڑا تھوڑا اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈالتا رہے گا۔اور اسی بہانے کتاب بھی مکمل ہو جائے گی۔
جزاک اللہ خیرا بھائی آپ کا شکریہ ۔اللہ آپ کو اس کا صلہ دے۔ آپ نے بہت مفید معلومات دی ہیں۔۔ بھائی اگر شاملہ میں کوئی کتاب ڈالنی ہو تو کیا شاملہ میں وہ کتاب پہلے سے موجود ہو تو شاملہ بتاتا ہے کہ یہ کتاب پہلے سے ہے یا نہیں ۔۔کیونکہ وہی کتاب بار بار نہ ڈلے۔
دوسرا سوال یہ کہ کیا شاملہ میں کتابوں کی...
السلام علیکم ۔بھائی جان کیا آپ کے محدث فارم، کتاب و سنت ویب سائٹ اور دوسرے پروجیکٹ کی حالیہ رپورٹ مل سکتی ہے اور اس کے علاوہ کہ آپ لوگ کیا کیا پروجیکٹ کر رہے ہیں ۔کتنے افراد ہیں اور یہ سفر کب شروع ہوا۔۔ صرف مختصر رپورٹ درکا ر ہے۔ جس سے آپ کے ساتھ تعاون کرنے کی مزید رغبت پیدا ہوگی۔ جزاک اللہ
السلام علیکم ۔ بھائی جان ۔ مجھے مکتبہ شاملہ کے متعلق کافی شبہات ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ کونسا ورژن صحیح ہے۔ یعنی مجھے ایسا ورژن درکار ہے جہاں پر بہت زیادہ کتب ہوں۔ شاملہ کی اپنی سائیٹ پر آج کی اپڈیٹ کے مطابق 6111 کتب ہیں ۔۔
کسی جگہ پر دس ہزار لکھا ہے اور کسی جگہ پر سولہ ہزار کتب لکھا ہے۔ مجھ سے...
بھائی ، اس کا زکر شیخ صاحب نے اپنی کتاب میں نہیں کیا، بلکہ ان کے پاس ہمارے ایک ساتھی گئے تھے تو انھوں نے شیخ سمیع اللہ حفظہ اللہ کو بتایا کہ شیخ زبیر نے مجھ سے یہ شرح مانگی ہے اور کہا ہے کہ جیسے ہی اس کی مزید جلدیں شائع ہوتی ہیں تو مجھے یہاں حضرو اٹک پہنچا دینا۔
اور مجھے یہ ساری بات شیخ سمیع...
الجہد المحمود شرح سنن ابی داؤد
ان شاء اللہ کچھ دنوں میں ہی اس شرح کی پہلی اور دوسری جلد انٹر نیٹ پر اپلوڈ کر دی جائے گی۔
یہ شرح عربی زبان میں ہے اور ابھی جاری ہے، اس کو فاضل شیخ ابو عمار سمیع اللہ حفظہ اللہ لکھ رہے ہیں جو کہ شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کے چچا ذاد بھائی ہیں اور پشاور ،...
ہم کیا کر سکتے ہیں۔
السلام علیکم ، مجھے پاکستان آئے ہوئے کچھ ہی دن ہوئے ہیں۔ فارم پر کافی عرصے سے غائب تھا ۔ بس کچھ یونیورسٹی کے ساتھ اور کچھ یہاں پشاور میں جامعہ امام بخاری کی ویب سائٹ پر کام کر رہا تھا۔۔ ماشاء اللہ میں نے اس پوسٹ کے سارے صفحات غور سے پڑھے ہیں۔ میرے پیروں تلے تو جیسے زمین نکل...