• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شیر سلفی

    یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ کا کیا مطلب ہے

    مطلب یہ کہ جس کا ہم انتظار کر رہے تھے وہ یہی مکتبہ تھا۔ ماشاء اللہ کافی اچھا کام ہے۔ ایک مکتبہ اسلامک ڈیجیٹل لائبریری کے نام سے بھی یہاں فورم پر ایک بھائی نے پیش کیا تھا۔وہ مکمل شاملہ کی طرز پر ہے۔ بس اللہ ہمیں مزید کام کرنے کی توفیق دے۔
  2. شیر سلفی

    یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ کا کیا مطلب ہے

    @محمد نعیم یونس @قاری مصطفی راسخ بھائی ان دو باتوں کا جواب دے دیں۔ شکریہ۔ اس یونیکوڈ شاملہ طرز کے سافٹ وئیر کا کئی سالوں سے انتظار ہے۔
  3. شیر سلفی

    مکتبۃ السنۃ اردو لائبریری ، اینڈروئیڈ موبائیل کے لیے ایک چھوٹی سی کاوش

    بھائی ایپ تو یونیکوڈ ہے اس میں آسانی سے سرچ ہو سکتی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے صرف کاپی اور شئیر کرنے کا فنکشن فی الحال نہیں ہے۔ باقی سرچ کے حوالے سے گزارہ کر رہی ہے۔ اور اب اسے پلے سٹور سے بھی ڈاونلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ وہاں ہمارا مستقل اکاونٹ بن چکا ہے۔ ایپ پلے سٹور سے ڈاونلوڈ کے لیے یہاں کلک کریں۔
  4. شیر سلفی

    یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ کا کیا مطلب ہے

    شکریہ مظاہر بھائی یونیکوڈ کتب کی حتمی لسٹ کا لنک بھی دے دیں ، یا جتنے بھی لنک دستیاب ہوں تاکہ ان سے استفادہ ہو۔ اور دوسرا یہ کہ وہ محدث یونیکوڈ سافٹ وئیر شاملہ کی طرز پر لانچ ہونے جا رہا تھا۔ وہ لانچ ہوا یا نہیں اگر نہیں تو کب تک امید کی جا سکتی ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  5. شیر سلفی

    یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ کا کیا مطلب ہے

    السلام علیکم - فورم کے پیارے بھائیو ، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ جب بھی محدث لائبریری سے کوئی کتاب ڈاونلوڈ کریں تو لکھا ہوتا ہے یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ ، 12000 روپے وغیرہ اس کا کیا مطلب ہے، کیا یہ کتاب اتنے پیسے میں یونیکوڈ ہو چکی ہے۔ یا اگر کوئی اس کتاب کو یونیکوڈ کروانا چاہے تو اتنا خرچہ آ سکتا ہے۔...
  6. شیر سلفی

    كل قرض جر منفعۃ فہو ربا حدیث کی تحقیق

    السلام علیکم ایک بھائی نے اس حدیث یا روایت کو ضعیف کہا ہے۔ کوئی بھائی اس کی تخریج اور تحقیق پیش کر دے۔ - اردو میں چاہیے بڑی مہربانی ہوگی كل قرض جر منفعة فهو ربا اور آیا یہ قول ہے یا حدیث ہے یا کوئی اثر @کفایت اللہ @اسحاق سلفی @خضر حیات
  7. شیر سلفی

    مکتبہ جبریل اینڈرائیڈ کے لیے

    @مظاہر امیر بھائی اس ویب سائٹ اور ان کے پیج میں مجھے کہیں بھی یہ مکتبہ نہیں ملا، اگر لنک بھیج دیں تو مہربانی ہوگی۔ جزاک اللہ خیرا
  8. شیر سلفی

    مکتبہ جبریل اینڈرائیڈ کے لیے

    السلام علیکم- یہ مکتبہ جبریل دیکھا تو بہت پسند آیا اگر اس طرز کا مکتبہ سلفی کتب کا بن جائے انڈروائیڈ کے لیے، تو کیا خوب ہوگا۔ http://www.elmedeen.com/downloads اس لنک کو چیک کریں اور انسٹال کریں یہ مکتبہ دیوبند والوں نے بنایا ہے۔ @مظاہر امیر ، @ابوطلحہ بابر ،
  9. شیر سلفی

    مرزا جہلمی کا عبد اللہ بن سبا یہودی کے بارے موقف

    السلام علیکم اس ویڈیو کو دیکھ کر، اس نے جو شیخ کفایت اللہ سنابلی پر الزامات لگائے ہیں ، ان کی حقیقت کیا ہے، جواب چاہیے، اس جہلمی ظالم نے تو زبان بھی ٹھیک استعمال نہیں کی @کفایت اللہ @خضر حیات
  10. شیر سلفی

    شیعیت اپنے عقائد و نظریات کے آئینے میں

    @عمر اثری بھائی یہ مضمون یہاں ختم ہو گیا آگے کا حصہ چاہیے، اگر مہیا ہو جائے تو مہربانی ہوگی
  11. شیر سلفی

    کیانبی ﷺ نےابن عمر﷜ کےطلاق حیض کوایک طلاق شمارکیا؟

    اور شیخ صاحب اس حدیث کا جواب بھی درکار ہے یہاں تو رجور کا ذکر ہے 3275 -[2] (ﻣﺘﻔﻖ ﻋﻠﻴﻪ) ﻭﻋﻦ ﻋﺒﺪ اﻟﻠﻪ ﺑﻦ ﻋﻤﺮ: ﺃﻧﻪ ﻃﻠﻖ اﻣﺮﺃﺓ ﻟﻪ ﻭﻫﻲ ﺣﺎﺋﺾ ﻓﺬﻛﺮ ﻋﻤﺮ ﻟﺮﺳﻮﻝ اﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻓﺘﻐﻴﻆ ﻓﻴﻪ ﺭﺳﻮﻝ اﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﺛﻢ ﻗﺎﻝ: «ﻟﻴﺮاﺟﻌﻬﺎ ﺛﻢ ﻳﻤﺴﻜﻬﺎ ﺣﺘﻰ ﺗﻄﻬﺮ ﺛﻢ ﺗﺤﻴﺾ ﻓﺘﻄﻬﺮ ﻓﺈﻥ ﺑﺪا ﻟﻪ ﺃﻥ ﻳﻄﻠﻘﻬﺎ ﻓﻠﻴﻄﻠﻘﻬﺎ...
  12. شیر سلفی

    کیانبی ﷺ نےابن عمر﷜ کےطلاق حیض کوایک طلاق شمارکیا؟

    ماشاء اللہ شیخ صاحب کافی عمدہ تحقیق ہے ایک بہن نے سوال پوچھا ہے ان کے شوہر نے اسی طرح طلاق دی ہے دو طہر میں اور ایک حیض میں، اب شوہر کہتا ہے کہ حیض والی طلاق واقع نہیں ہوئی، شیخ جودلیل اس طلاق کع شمار کرنے والے علماء اس بات سے دیتے ہیں کہ اگر طلاق واقع نہیں ہوئی تو ابن عمر نے رجوع کیسےکیا، اس کا...
  13. شیر سلفی

    اردو سے رومن میں منتقلی کی ویب سائٹ

    ماشاء اللہ اچھا سافٹ وئیر ہے یہ اکھر، اردو امیج سے یونیکوڈ میں کراچی کی ایک ویب سائٹ ہے وہ بھی کرتے ہیں لیکن 300 ڈی پی آئی کی امیج ہو۔ اور صرف نستعلیق کرتا ہے۔ لیکن یہ ویب سائٹ ابھی کھل نہیں رہی ورنہ اس کا نتیجہ بہت صاف تھا۔ www.urduocr.net
  14. شیر سلفی

    مکتبۃ السنۃ اردو لائبریری ، اینڈروئیڈ موبائیل کے لیے ایک چھوٹی سی کاوش

    السلام علیکم ، بھائیو، آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک چھوٹی سی موبائیل ایپ لایا ہوں جو بہت سیمپل ہے اور اسے مکتبۃ السنۃ اردو لائبریری کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں شامل کتب فی الحال صرف دو ہیں، ایک آئیے عقیدہ سیکھیں، اور دوسری نماز نبوی ﷺ با دلائل ، یہ دونوں محدث فورم سے لی گئی ہیں۔ اگر مزید کتب کی ورڈ...
  15. شیر سلفی

    محدث بک

    میرے خیال سے آج کل بچوں بچیوں کو جو ابھی 20 ، 22 سال کو نہیں پہنچے، موبائیل و انٹرنیٹ اور کمپیوٹر سے مکمل دور رکھنا چاہیے، وجہ یہ نہیں کہ وہ فحاشی وغیرہ میں مبتلا ہو جائیں گے، بلکہ دو وجہیں ہیں ایک الحاد اور جدید فتنے اور دوسری چیز یہ کہ اس سے بچے مادہ پرست ہو جاتے ہیں۔ کسی کام میں دل نہیں لگتا...
  16. شیر سلفی

    بیٹا دوڑ کے میرے لئے پانی لاؤ

    بھائی جمہوریت کے ذریعے دنیا میں کہاں اسلامی ریاست بنی ہے؟؟ جمہوریت تو نام ہی اکثریت کی منشا کو نافذ کرنے کا ہے۔ مثلاً 10 متقی عالم ووٹ دیں کہ فلاں کو ہم نے ریاست کا حکمران بنانا ہے تو 30 چرسی بھنگی آکر ووٹ دیں گے کہ نہیں فلاں بھنگی کو ہم نے بنانا ہے تاکہ ہمارے دھندے چلتے رہیں۔ بس یہ پھر ساری عمر...
  17. شیر سلفی

    بیٹا دوڑ کے میرے لئے پانی لاؤ

    جمہوریت کی سب سے بہترین مثال ہم خالق کی مانتے ہیں یا مخلوق کی ؟ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ پہلا سین: باپ: بیٹا دوڑ کے میرے لئے پانی لاؤ بیٹا: اباجی، پہلے میں پانچ دوستوں سے پوچھ لوں ہیلو دوستو ، کیا کہتے ہو. تین دوست: ابا ہیں تمہارے، پانی لے آؤ دو دوست: چھوڑو...
  18. شیر سلفی

    مشعال کا قتل، ناحق یا محبت رسول؟

    میری باقی پوسٹ اور سکرین شاٹ دیکھنے کے لیے میری فیس بک پوسٹ دیکھیں اس لنک پر ۔ https://www.facebook.com/sher.salafi/posts/1050917115052717
  19. شیر سلفی

    مشعال کا قتل، ناحق یا محبت رسول؟

    اب بات چل پڑی ہے تو ہم بھی کچھ گزارشات پیش کر دیتے ہیں۔ مشال خان میرے ساتھ فرینڈ لسٹ میں کافی عرصے سے موجود تھا۔اور اس کا تعلق بھی ہمارے ہی علاقے صوابی سے تھا۔ جہاں میں نے کالج پڑھا۔ مشال خان کو میں نے 8 جنوری 2016 کو فرینڈ ہونے کی درخواست بھیجی ۔ وہ بھی انجانے میں اس طرح کہ میرا ایک کلاس فیلو...
Top