الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
راجا بھائی، مسئلہ یہ نہیں ہے کہ ملالہ یوسفذئی مرتدہ تھی، یا نہیں ، یا پھر گناہگار تھی یا نہیں، اگر بالفرض وہ گناہگار ثابت بھی ہو جائے تو اس کا قتل ناحق ہے،
مسئلہ یہ ہے کہ آیا یہ حملہ واقعی طالبان نے کیا ہے یا نہیں؟؟؟
کیا ان کی طرف سے کوئی مستند بیان آیا ہے یا نہیں؟؟؟
کفریہ تنظیمیں اور ادارے...
السلام علیکم، بھائی مجھے بڑا تعجب ہے کہ کس طرح بغیر کسی تحقیق کے یہ الزام آپ نے طالبان کے سر تھونپ دیا ہے، میں نہ طالبان کا حامی ہوں اور نہ ہی کوئی لیبرل قسم کا انسان ہوں، مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ صرف ایک یہودی چینل بی بی سی کی خبر کو لے کر آپ طالبان کو بدنام کر رہے ہیں، میرا مقصد آپ سے جھگڑا...
بھائی افسوس کہ اس ویب سائیٹ میں ایسا کوئی طریقہ نہیں ہے۔میں نے اپنی طرف سے کوشش کرکے اس ویب سائیٹ کے صفحوں کو website copier اور httrack جیسے پروگراموں سے ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔خیر کوئی یہاں سے ٹیکسٹ کاپی کرکے ورڈ میں پیسٹ کرے تو پھر ہو سکتا ہے۔۔ یہ ویب سائٹ اس لحاظ سے بہتر ہے...
بھائی آپ یہاں سے عربی متن کاپی کر سکتے ہے اور اگر آپ چاہیں توتشکیل یا بغیر تشکیل کے ساتھ ۔۔آپ کی ذکر کردہ تمام کتابیں اس ویب سائیٹ پرموجود ہیں۔۔
aleman
sahj بھائی ۔ آپ ہماری گستاخی کہاں سے دکھائیں گے، زیادہ سے زیادہ وحید الزمان جو کہ پہلے حنفی تھا اور بعد میں شیعہ ہو گیا ، اس کے حوالے دیں گے،
آپ کو بارہا کہہ دیا گیا ہے کہ ہم ایسے تمام حوالوں سے بری الذمہ ہیں۔ کیونکہ ہمارے دو اصول،،، اطیعو اللہ واطیعو الرسول ،، ہیں لہذٰا بہتر ہو گا کہ ان...
السلام علیکم ۔ بھائی جان یہاں سعودی عرب میں میں نے کل جالیات (دعوۃ سنٹر) میں دو اردو کی کتابیں دیکھیں۔ جو مجھے بہت پسند آئیں ۔ میں چاہتا ہوں کہ یہ دو کتاب جلد دوسرے بھائیوں کے لیے اپلوڈ ہو جائے۔
پہلی کتاب ’’ روشنی کے مینار‘‘ صحابہ کرام کی سیرت کے بارے میں ہے جو کہ مدیر دارالسلام ،...
السلام علیکم ۔بھائيو ميں صحيح بخاري کا ترجمہ اردو اور انگريزي ميں سلسلہ وار شروع کر رہا ہوں۔ يہ پہلی کتاب، کتاب الوحی ہے? اس ميں عربی عبارت تشکيل کے ساتھ اور بغير تشکيل کے بھی موجود ہے? اميد ہے آپ کو يہ سلسلہ پسند آئے گا؟
الحمدللہ ، اللہ تعالیٰ کے فضل سے بخاری شریف کی پہلی کتاب ، کتاب...
السلام علیکم ۔بھائيو ميں صحيح بخاري کا ترجمہ اردو اور انگريزي ميں سلسلہ وار شروع کر رہا ہوں۔ يہ پہلی کتاب، کتاب الوحی ہے? اس ميں عربی عبارت تشکيل کے ساتھ اور بغير تشکيل کے بھی موجود ہے? اميد ہے آپ کو يہ سلسلہ پسند آئے گا؟
یہ کتاب کتابی شکل میں موجود ہے اور اس کو میں بلاگ پر...

یہ کتاب کتابی شکل میں موجود ہے اور اس کو میں بلاگ...
جی عبدالجبار بھائی یہ پہلی کتاب کتاب الوحی 43 صفحات پر مشتمل ہے ۔ کل میں یہاں سارے صفحات پوسٹ کر رہا تھا لیکن ابھی 10 صفحات ہی پوسٹ کیے تھے کہ میرا انٹر نیٹ کونیکشن ڈاؤن ہو گیا ۔ ابھی باقی صفحات میں اگلے پوسٹ میں ڈال دوں گا۔
یہ کتاب کتابی شکل میں موجود ہے اور اس کو میں بلاگ پر آن لائن ہونیکوڈ...
السلام علیکم ۔بھائيو ميں صحيح بخاري کا ترجمہ اردو اور انگريزي ميں سلسلہ وار شروع کر رہا ہوں۔ يہ پہلی کتاب، کتاب الوحی ہے? اس ميں عربی عبارت تشکيل کے ساتھ اور بغير تشکيل کے بھی موجود ہے? اميد ہے آپ کو يہ سلسلہ پسند آئے گا؟
ماشاءاللہ ۔ ایک بھائی نے شیخ ادریس ابکر کی آواز میں وڈیو قرآن اپلوڈ کیاہے۔ اس میں اردو ترجمہ بھی ہے اس لیے میں نے یہاں اپلوڈ مناسب سمجھا۔
http://www.youtube.com/watch?v=Cjjlc-1CkOg
ان سب ائمہ کرام کو تقی عثمانی صاحب نے اپنی تقلید کی وجہ سےمجروح کہا۔۔ اس لیے کہ ان ائمہ کرام نے امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ پر جرح کی۔ حالانکہ جرح کوئی بری چیز نہیں ۔۔اور اس سے کسی امام کے رتبے میں فرق نہیں پڑتا۔،،
سوچنے کی بات ہے اور غور کرنے کی بات ہے کہ اگر امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ...
ماشااللہ بہت اچھی بحث چل رہی ہے ۔ سہج اور دوسرے اہل حدیث بھائیو میں ۔ سہج بھائی اگر آپ اس نیت سے آئے ہیں کہ میں نہ مانوں ۔۔ تو پھر آپ کا علاج ہمارے پاس نہیں لیکن اگر آپ غیر جانبداری سے اور کھلے زہن سے پڑھیں گے اور سنیں گے تو آپ کوحق کی سمجھ آ جائے گی۔۔ آپ جو بار بار وحید الزمان کے بارے میں...
السلام علیکم ۔میرے پیارے بھائیو اور بہنوں ۔ ماشا اللہ بہت اچھا فارم ہے۔ میں گزشتہ دو سال سے کتاب وسنت ویب سائٹ پر آرہا ہوں۔ اور یہاں سے کتابیں ڈاؤن لوڈ کرتا رہتا ہوں۔ تقریباً اب تک ٦٠٠ اہل حدیث کتب ڈاؤن لوڈ کر چکا ہوں۔ پانچ سال پہلے تحقیق کے میدان میں اترا۔ اور سب کچھ انٹر نٹ پر پڑھتا رہا۔پہلے...