الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مکمل PNG قرآن اردو اور انگریزی ترجمے کے ساتھ، الگ الگ آیات
احیاء السنۃ فاونڈیشن کی طرف سے مختلف دینی و دعوتی پروجیکٹس پر کام شروع ہے، نیچے دئیے گئے لنک میں آپ PNG قرآن ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں جو اپنے پوسٹرز ، اشتہارات، بینرز، ویڈیو تلاوت وغیرہ میں استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ جو کتابیں ہم...
وعلیکم السلام - بھائی یہ ایک چھوٹا سا ٹول اس مقصد کے لیے ہم نے تیار کیا ہے فی الحال یہ آن لائن ہے، اس کو آف لائن بھی کر دیں گے ان شاء اللہ۔ آپ اس میں اوپر والے باکس میں عربی عبارت پیسٹ کریں پھر اپنے مطلوبہ بٹن پر کلک کرکے کنورٹ کریں۔
http://ihyas.com/aup/
بھائی ٹیسٹ سے پہلے ہمارا آن لائن ورکشاپ کی ایک کلاس ہوتی ہے جو پہلے ہی بتا دی جاتی ہے۔ طلبہ ایک لنک کے زریعے سائٹ میں رجسٹر ہوتے ہیں۔ پھر اسی لنک سے وہ کلاس سنتے ہیں۔ پھر اس سے اگلے دن یا کچھ دن بعد ٹیسٹ ہوتا ہے وہ بھی گھر بیٹھے آن لائن۔
اکثر سیرت یا تفسیر یا فقہ سے ہوتا ہے۔ یعنی جو ورکشاپ میں...
وعلیکم السلام۔ المعرفہ یونیورسٹی کے حوالے سے جو معلومات درکار ہوں، یہ خاکسار حاضر ہے۔ میں آج کل یہاں ہی اردو ایڈمن ہوں۔
یہ داخلے اب اپریل کے آخر یا مئی میں شروع ہونگے۔
ہر سمسٹر کے اختتام پر نئے داخلے شروع ہو جاتے ہیں۔
عموماً یہاں پر ٹاپ 40 یا 35 طلبہ کو سکالر شپ دی جاتی ہے۔ جن کو میرٹ کی بنیاد...
السلام علیکم، کوئی ہندی بھائی زرا معلومات دیں کہ سلفی ہندی ترجمے کس عالم کے دستیاب ہیں انٹر نیٹ پر،
اور یہ دو نام کے ترجمے کیا صحیح ہیں۔ ہم نے اسے اپنے ایک سرچ قرآن میں استعمال کرنا ہے۔
یہ دو ترجمے کیا صحیح ہیں؟
1: محمد فاروق خان اور محمد احمد
2: سہیل فاروق خان اور سیف الرحمن ندوی
یہ دو ترجمے...
آج اس پوسٹ کو گزرے تقریباً ڈھائی سال ہوگئے ہیں۔ لیکن اگر اس موضوع پر اہل علم مزید بحث کریں اور روایات کی تحقیق کی جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ آج کل خادم رضوی کے دھرنے میں ایک ویڈیو کلپ فیس بوک چل رہا ہے۔ جس سے لادین سیکولر، لبرل ، منکرین حدیث سب فائدہ اٹھا کر اپنی بھڑاس نکال رہے...
ایک بھائی سے شیعہ کی بحث چل رہی ہے وہ شیعہ کہتا ہے کہ تم لوگ قرآن سے پانچ اوقات ثابت کرکے دکھاو۔ ہمارے تین اوقات یعنی تین وقت کی اذان ثابت ہے۔وہ کہتا ہے کہ پانچ نمازوں کو ہم بھی مانتے ہیں لیکن ہم دو اوردو کرکے پڑھتے ہیں۔ اس طرح دن میں تین اوقات میں تین پڑھتے ہیں۔
اور تم لوگ پانچ وقت کو قرآن سے...
السلام علیکم!
انتظامیہ سے گزاراش ہے کہ میں جب بھی کتب لائبریری سے کوئی کتاب کھولتا ہوں تو یہ وارننگ آتی ہے کہ اس ویب سائٹ کو نہ کھولا جائے آپ کا ڈیٹا چوری بھی ہو سکتا ہے۔ شائد ایس ایس ایل سرٹیفیکیٹ کا کچھ اشو ہے۔
تصویر یہاں دیکھیں
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بچے ، موبائیل اور والدین کی غفلت
✍ تحریر: شیر سلفی ✍
میں موضوع کو زیادہ لمبا چھوڑا نہیں لکھوں گا ۔ بلکہ کچھ نصیحتیں اور گزارشات رکھنا چاہتا ہوں۔ ہر آدمی کا اس حوالے سے اپنا اپنا زہن اور نظریہ ہوگا کہ آیا بچوں یا وہ لڑکے لڑکیاں جو ابھی بالغ ہو رہے ہیں یا ہو چکے ہیں ۔ ان...
خضر بھائی یہ گوگل کا السلام علیکم نا لکھنا تو کچھ سمجھ آتا ہے۔ کہ ان یہودیوں کو اس سے چڑ ہے۔ابتسامہ
لیکن یہ سافٹ وئیر تو لکھتا ہے لیکن تھوڑا ٹھہر کر اور الگ الگ بولیں تو لکھے گا۔ اس طرح ۔۔۔۔ السلام ۔۔۔۔ علیکم
السلام علیکم۔ محدث فورم کے تمام ممبران کے لیے ایک چھوٹی سی خوش خبری ۔ کچھ بھائیوں نے مل کر ایک زبردست ویب سائٹ بنائی ہے۔ اور میرے خیال سے 90 ۔95 فیصد تک اردو کو صحیح لکھتا ہے۔ جب آپ بولتے رہیں۔ یعنی اردو کا ٹیکسٹ ٹو اسپیچ سافٹ وئیر
میرے خیال سے یہ کتابیں لکھنے کے لیے بھی اچھا ہے۔ کچھ غلطیاں کرتا...
جی @مظاہر امیر بھائی بالکل صحیح کہا یہ واقعی ابو طلحہ بھائی کی بہت زبردست کاوش ہے جس سے ہم سب استفادہ کر رہے ہیں۔ بس اللہ ہمیں مزید دین کے کام کرنے کی توفیق دے۔ آمین
السلام علیکم - فورم کے پیارے بھائیو، اللہ ہم سب کی دینی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ آج میں آپ کے لیے ایک چھوٹا مگر بہت اہم ٹول لایا ہوں جس کی اکثر بھائیوں کو کام کے دوران ضرورت پڑتی ہے۔ یہ عربی سے اردو الفاظ کا کنورٹر ہے۔ اس سے پہلے میں خود @ابوطلحہ بابر بھائی کا بنایا ہوا ایک ٹول استعمال کرتا تھا ۔...