• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عامر عدنان

    مولانا آزاد کی کہانی خود آزاد کی زبانی

    مولانا ابوالکلام آزاد-رحمہ اللہ-کی بیوی زلیخا بیگم وفاشعار اور شوہر کی خوشی پر قربان ہوجانے والی ایک مکمل مشرقی خاتوں تھیں،حمیدہ سلطانہ لکھتی ہیں کہ ایک دن صبح جو ہم پہنچے تو بیگم آزاد کی نرگسی آنکھوں میں ڈورے دیکھ کر والدہ نے ان سے مسکرا کر کہا ،کیا بات ہے؟انہوں نےجواب دیا:"آج کل مولانا قرآن...
  2. عامر عدنان

    حنفی مقلدین کے ہاں رائج دعاء قنوت اور مسنون دعاء قنوت اور نماز وتر کا طریقہ

    ان شاء اللہ اللہ آپ سے مزید دین کی خدمات لے آمین
  3. عامر عدنان

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 4

    محترم بھائی islamicurdubooks.com میں کب اپڈیٹ ہوگا ؟
  4. عامر عدنان

    انوار التوضیح لرکعات التراویح مسنون رکعات تراویح اور شبہات کا ازالہ کفایت اللہ سنابلی

    ان شاء اللہ العزیز اس پی ڈی ایف کے صفحات لوڈنگ لینے میں بہت وقت لے رہے ہیں ۔ مثلاً صفحہ نمبر سرچ کرنے پر مطلوبہ صفحہ تو آ جا رہا ہے لیکن اس میں لکھا ہوا مواد لوڈنگ میں وقت لے رہا ۔ اس متعلق بھی شیخ سے بول دیں تاکہ اسے درست کیا جا سکے ۔ جزاکم اللہ خیرا
  5. عامر عدنان

    انوار التوضیح لرکعات التراویح مسنون رکعات تراویح اور شبہات کا ازالہ کفایت اللہ سنابلی

    ٹائٹل والا صفحہ اس لئے ہلکا ہے کیونکہ اس کو اسکین نہیں کیا گیا ۔ جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں ۔ باقی یہ پی ڈی ایف شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ نے اپلوڈ کیا ہے ۔ میں نے بس یہاں شیئر کر دیا ہے ۔
  6. عامر عدنان

    ایک فتنہ ۔۔ انسان کے اندر روح کے وجود کا انکار

    شیخ @مقبول احمد سلفی حفظہ اللہ
  7. عامر عدنان

    حنفی مقلدین کے ہاں رائج دعاء قنوت اور مسنون دعاء قنوت اور نماز وتر کا طریقہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ اس روایت کی سند پر یہ کلام ہے کہ ابو اسحاق السبیعی مدلس ہیں اور عن سے روایت کر رہے ہیں ۔ لہذا یہ روایت ضعیف ہے ۔ اس اعتراض کا جواب لکھ دیں ۔ جزاکم اللہ خیرا
  8. عامر عدنان

    انوار التوضیح لرکعات التراویح مسنون رکعات تراویح اور شبہات کا ازالہ کفایت اللہ سنابلی

    کتاب : مسنون رکعات تراویح اور شبہات کا ازالہ مؤلف : ابو الفوزان کفایت اللہ سنابلی صفحات : 400 ناشر : مکتبہ الفہیم مؤناتھ بھنجن یو پی ڈاؤنلوڈ لنک : https://archive.org/details/MasnoonRakaatTaraweehbykifayatullahsanabili
  9. عامر عدنان

    زیادتی ثقہ کے قبول و رد سے متعلق محدثین کا موقف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی @محمد نعیم یونس پہلا لنک کام نہیں کر رہا اس کو درست کر کے اطلاع دیں ۔ جزاکم اللہ خیرا
  10. عامر عدنان

    امام دارقطنی رحمہ اللہ کی اصطلاح "اسنادہ حسن" کا کیا مطلب ہے ؟

    محترم شیخ اس لنک کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے سوال کیا تھا ممکن ہو تو تفصیلی جواب دلائل کی روشنی میں لکھ دیں ۔ جزاکم اللہ خیرا http://ahlalhdeeth.com/vb/showthread.php?t=54111
  11. عامر عدنان

    تجویز ویب سائٹ انگلش میں تبدیل کریں

    انگلش طبقہ کے زیادہ تر حضرات رومن اردو سے بہت اچھی طرح واقف ہوتے ہیں ۔ یہ فورم ان کے لئے مفید ثابت ہوگا ان شاء اللہ
  12. عامر عدنان

    امام دارقطنی رحمہ اللہ کی اصطلاح "اسنادہ حسن" کا کیا مطلب ہے ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیوخ سے گزارش ہے کہ اس متعلق رہنمائی فرمائیں کہ امام دارقطنی رحمہ اللہ کی اصطلاح "اسنادہ حسن" کا کیا معنی ہے ؟ کیا امام دارقطنی رحمہ اللہ منکر روایات پر بھی اسنادہ حسن کا حکم لگا دیتے ہیں ؟ جزاکم اللہ خیرا
  13. عامر عدنان

    امام دارقطنی رحمہ اللہ ۔ أثری صاحب کی پہلی تصنیف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ کیا یہ مقالہ مکمل ہو گیا ؟ اس کی اشد ضرورت ہے ۔ جزاکم اللہ خیرا
  14. عامر عدنان

    ماہنامہ اہل السنہ ممبئی

    شمارہ 89 https://archive.org/details/MUJALLAHAHLUSSUNNAHSHUMARAH89MUMBAI
  15. عامر عدنان

    مولانا ابو الکلام آزاد رحمہ اللہ کی بیوی زلیخا بیگم

    مولانا ابوالکلام آزاد-رحمہ اللہ-اپنی شریک حیات(زلیخا بیگم)کی محبت ومروت،ایثار وانکسار،فہم و فراست،صبر واسقلال کا اعتراف کرتے ہوئے ان کی وفات کے بعد ایک مکتوب میں لکھتے ہیں: "۔۔۔1916ء میں جب پہلی مرتبہ گرفتاری پیش آئی تھی تو وہ اپنا اضطراب خاطر نہیں روک سکی تھی اور میں عرصے تک اس سے ناخوش رہا تھا...
  16. عامر عدنان

    مولانا ابو الکلام آزاد رحمہ اللہ کی بیوی زلیخا بیگم

    ابو تقی الدین رحیمی --------------------------- مولانا ابوالکلام آزاد-رحمہ اللہ-کی بیوی زلیخا بیگم وفاشعار اور شوہر کی خوشی پر قربان ہوجانے والی ایک مکمل مشرقی خاتوں تھیں،حمیدہ سلطانہ لکھتی ہیں کہ ایک دن صبح جو ہم پہنچے تو بیگم آزاد کی نرگسی آنکھوں میں ڈورے دیکھ کر والدہ نے ان سے مسکرا کر کہا...
  17. عامر عدنان

    حضرت علی رضی اللہ عنہ جنت اور جہنم کو تقسیم کرنے والے ہیں؟ امام احمد رحمہ اللہ کے قول کی حقیقت

    جزاکم اللہ خیرا محترم شیخ ۔۔۔ اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے آمین ۔ محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ اس متعلق بھی تھوڑی وضاحت کر دیں مشکور رہوں گا ۔ جزاک اللہ خیرا
Top