• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. قاری مصطفی راسخ

    السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

    نہیں ایسی بات نہیں ہے، جو کام آپ کو بھیجا ہے وہ کسی اور کو نہیں بھیجا۔آپ کو پہلی جلد بھیجی ہے، اب وہ کسی دوسرے کے پاس نہیں ہے۔آپ یہی جلد مکمل کر دیں۔شکریہ
  2. قاری مصطفی راسخ

    السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

    ما شاء اللہ، اللہ آپ کی ان نیک خواہشات اور پر خلوص جذبے کو قبول فرمائے۔آپ اپنا ای میل ایڈریس اور فون نمبر بتا دیں تاکہ آپ سے کوئی سیٹنگ کی جا سکے۔شکریہ میرا ای میل ایڈریس یہ ہے۔آپ اس پر ایک خالی میل کر دیں Rasikh300@gmail.com نیز میرا فون نمبر یہ ہے۔آپ اس کے ذریعے مزید معلومات حاصل کر سکتے...
  3. قاری مصطفی راسخ

    السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

    ما شاء اللہ، اللہ آپ کی ان نیک خواہشات اور پر خلوص جذبے کو قبول فرمائے۔آپ مجھے اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں ، میں آپ کو کتاب کی پی ڈی ایف بھیج دیتا ہوں۔آپ اسے کمپوز کر کے مجھے بھیج دیجئے گا۔شکریہ میرا ای میل ایڈریس یہ ہے۔آپ اس پر ایک خالی میل کر دیں Rasikh300@gmail.com نیز میرا فون نمبر یہ ہے۔آپ...
  4. قاری مصطفی راسخ

    السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

    غزالہ بہن آپ ایسے ٹائپنگ شروع نہ کریں، کیونکہ ٹائپنگ ایپلی کیشن میں پہلے ہی بہت ساری کتب ٹائپ کی جا چکی ہیں، مگر ایپلی کیشن خراب ہونے کی سبب ہم اس سے کوئی فائدہ نہیں اٹھا سکتے ہیں۔یہ آپ کے لئے وقت کا ضیاع ہوگا۔آپ مجھے اپنا ای میل بھیجیں میں آپ کو حدیث کی ایک کتاب بھیج دیتا ہوں۔آپ اسے ٹائپ کرنا...
  5. قاری مصطفی راسخ

    ضرورت کمپیوٹرز برائے مجلس التحقیق الاسلامی

    کمپیوٹرز کی تصاویر اور بل
  6. قاری مصطفی راسخ

    ضرورت کمپیوٹرز برائے مجلس التحقیق الاسلامی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجلس التحقیق الاسلامی کے لئے کمپیوٹرز کی خریداری کے حوالے سے الحمد للہ احباب نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔اللہ ان کے اس تعاون کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔۔۔آمین۔۔۔۔ اللہ کی توفیق سے ہم نے آج احباب کے مشورہ سے آئی بی ایم...
  7. قاری مصطفی راسخ

    ضرورت کمپیوٹرز برائے مجلس التحقیق الاسلامی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کمپیوٹرز کی خریداری کے حوالے سے چندمخلص احباب نے اپنی اپنی استطاعت کے مطابق تعاون فرمایا ہے۔ اللہ ان کے اس تعاون کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین۔۔۔ لیکن وہ تعاون ابھی تک ہماری ضرورت سے کم ہے۔ہم نے کل پیر کو مارکیٹ...
  8. قاری مصطفی راسخ

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    اس وقت صورتحال یہ ہے کہ آن لائن ٹائپنگ کو حاصل کرنے میں کچھ مشکلات ہیں۔آپ ورڈ آفس کی سادہ فائل پر کمپوزنگ کر کے ہمیں ای میل کر دیا کریں۔ ماہنامہ الحدیث حضرو کی ٹائپنگ ہمارے پاس نہیں ہے اور اس سمیت ابھی تک کوئی بھی رسالہ ہم نے پروجیکٹ میں شامل نہیں کیا ہے۔فی الحال ہم صرف کتب ہی کر رہے ہیں۔میں...
  9. قاری مصطفی راسخ

    ضرورت کمپیوٹرز برائے مجلس التحقیق الاسلامی

    جی جی اتنے میں ایک اچھا سسٹم بن جاتا ہے۔
  10. قاری مصطفی راسخ

    سال 2016 میں داخلے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جامعہ میں ہر سال رمضان المبارک کے بعد ماہ شوال کی 10 تاریخ کے لگ بھگ داخلے شروع ہو جاتے ہیں اور اندازا بقرہ عید تک جاری رہتے ہیں۔
  11. قاری مصطفی راسخ

    محدث سائٹس سے منسلک وٹس ایپ گروپس میں شمولیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! احباب محدث سائٹس کو انتہائی مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ تمام محدث سائٹس کے ساتھ وٹس ایپ گروپس بنا دئیے گئے ہیں، جن میں روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹس دی جاتی ہیں، جو جو بھائی وٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں وہ اپنے نمبر درج ذیل موبائل نمبر پر سینڈ کریں تاکہ انہیں...
  12. قاری مصطفی راسخ

    محدث حدیث پراجیکٹ میں اصلاحات کی نشاندہی

    اس میں عبد اللہ بن عمر (عربی ٹیکسٹ والا ) ہی درست ہے۔یہ سب پروف ریڈنگ کے مسائل ہیں جو پروف میں درست کئے جائیں گے۔ان شاء اللہ
  13. قاری مصطفی راسخ

    محدث حدیث پراجیکٹ میں اصلاحات کی نشاندہی

    عمر اثری بھائی ان غلطیوں کی نشاندہی کرنے کا شکریہ: دراصل ابھی تک ہم نے اس سائٹ کی پروف ریڈنگ نہیں کی ہے، انٹری مکمل ہو جانے پر اگلا کام یہی ہے۔ پروف ریڈنگ میں امید ہے اس طرح کے مسائل ختم ہو جائیں گے۔ان شاء اللہ
  14. قاری مصطفی راسخ

    حدیث سائٹ کی ٹیگ لائن

    فی الحال یہ بینر بنوایا ہے ، احباب اس کے بارے میں بھی رائے دیں کہ اس کا کلر وغیرہ کیا ہونا چاہئے۔کل رات کو محدث فورم کی ہونے والی میٹنگ میں اس پر مزید غور وفکر کر کے اسے فائنل کر دیا جائے گا۔ان شاء اللہ
  15. قاری مصطفی راسخ

    حدیث سائٹ کی ٹیگ لائن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری سائٹس میں سے ایک عظیم الشان اور منفرد سائٹ "محدث ڈاٹ کام" ہے، جو اپنی تکمیل کے آخری مراحل طے کر رہی ہے۔ہم اس کا بینر تیار کروا رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ بینر پر کوئی اچھی سی ٹیگ لائن لگا دیں۔تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ...
  16. قاری مصطفی راسخ

    جامعہ لاہو ر الاسلامیہ (مرکز البیت العتیق) کے زیر اہتمام سالانہ کتاب وسنت کانفرنس کا انعقاد

    جامعہ لاہور الاسلامیہ (مرکز البیت العتیق) کے زیر اہتمام سالانہ کتاب و سنت کانفرنس مؤرخہ 19 مارچ 2016ء کو منعقد ہو رہی ہے، اہل ذوق سے اس میں شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے۔جامعہ سے منسلک تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس اشتہار کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔شکریہ
  17. قاری مصطفی راسخ

    جامعہ لاہور الاسلامیہ (مرکز البیت العتیق) کے زیر اہتمام کتاب وسنت کانفرنس برائے خواتین

    جامعہ لاہور الاسلامیہ (مرکز البیت العتیق) کے زیر اہتمام کتاب وسنت کانفرنس برائے خواتین اہل ذوق سے شرکت کی پر زور اپیل ہے۔
  18. قاری مصطفی راسخ

    جامعہ لاہور الاسلامیہ (مرکز توحید) کے زیر اہتمام تبلیغی واصلاحی پروگرامز اور خطبات جمعۃ المبارک

    جامعہ لاہور الاسلامیہ (مرکز توحید) کے زیر اہتمام تبلیغی واصلاحی پروگرامزاور خطبات جمعۃ المبارک (برائے خواتین وحضرات)
  19. قاری مصطفی راسخ

    جامعہ لاہور الاسلامیہ (مرکز توحید) کے زیر اہتمام تبلیغی واصلاحی پروگرامز اور خطبات جمعۃ المبارک

    جامعہ لاہور الاسلامیہ (مرکز توحید) کے زیر اہتمام تبلیغی واصلاحی پروگرامزاور خطبات جمعۃ المبارک (برائے خواتین وحضرات)
Top