الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بے شک اس کا ایک ہی پریڈ ہو اور زبر دستی نہ بھی دی جائے۔تب بھی اسلامی معاشرے میں اس کی قطعا کوئی گنجائش نہیں ہو سکتی ہے۔یہ تو سراسر اسلام سے بغاوت اور تہذیب مغرب سے محبت کی علامت ہے۔کیا پہلے ہم نے تھوڑی بغاوتیں کر لی ہیں،کیا ہم ان کی سزا ئیں نہیں بھگت رہے ہیں۔آخر ہمارے حکمرانوں کو زوال اور مسائل...
جی ہاں! آپ درست فرماتے ہیں،چور کو اسی گھر کا زیادہ خیال رہتا ہے جس میں کافی مال ودولت موجود ہو،چونکہ اہل نجد دولت ایمانی سے لبریز ہیں ،اور شرک وبدعات کا قلع قمع کرنے والے ہیں،لہذا شیطان کو وہاں محنت کچھ زیادہ ہی کرنی پڑے گی۔
اس لنک کو دیکھ کر شبلی نعمانی کا یہ شعر یاد آگیا
کرتے ہیں شب و روز مسلمانوں پر تکفیر
بیٹھے ہوئے کچھ ہم بھی تو بیکار نہیں ہیں
آج ہماری کیفیت کچھ ایسی ہی ہے ،ہم اتنے مسلمان نہیں کرتے ،جتنے لوگوں کو روزانہ کافر بنا دیتے ہیں۔میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت مسلمان ہی اسلام کی عالمگیر تعلیمات کو پس پشت ڈال...