الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے ایک حافظ ،عالم،گریجوایٹ دوست کے لئے ،دیندار عالمہ فاضلہ گریجوایٹ کا رشتہ درکار ہے۔
اگر کسی صاحب کی نظر میں ایسا کوئی مناسب رشتہ موجود ہو تو رابطہ کریں۔
قاری احمد صاحب
فورم پر آنے پر خوش آمدید
امید ہے آپ سے استفادے کا موقعہ ملتا رہے گا
یہاں آپ جیسے اہل علم کی اشد ضرورت ہے کہ وہ فروغ اسلام کے مشن میں ہمارے ساتھی بنیں۔
اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔آمین
اسلامی تعلیمات تو یہی ہیں کہ جب کوئی برائی یا غلط کام کیا جا رہا ہو تو اسے (ہاتھ،زبان یا دل سے)اپنی استطاعت کے مطابق روکنا یا ختم کرنا ہر مسلمان پر واجب ہے۔
حدیث نبوی ہے:
«مَنْ رَأَى مِنْكُمْ مُنْكَرًا فَلْيُغَيِّرْهُ بِيَدِهِ، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَبِلِسَانِهِ، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ...
یہ تو انہوں نے کرنا ہی کرنا ہے۔
لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ لاعلمی اور جہالت یا ڈالروں کی چمک کو دیکھ کرہمارے بہت سارے ناداں مسلمان بھی ان کے پروپیگنڈے سے متاثر ہو جاتے ہیں اور مسلمانوں پر ہی تنقید شروع کر دیتے ہیں۔
لے لگا لگا کے تقریر کرنے والے علماء کو بھی بہت سارے لوگ پسند کرتے ہیں،لیکن یہ انداز ایسا ہے کہ اس میں کوئی علمی نقطہ بیان کرنے کا ماحول ہی نہیں بنتا ہے۔اس میں عملی طور پر بھی زیادہ ترقصص وواقعات ہی بیان کئے جاتے ہیں۔نیز اس کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ ایک گھنٹے کی تقریر اگر سن لی جائے تو سوائے...