اس مسئلہ کو ایک دوسرے رخ سے دیکھیں۔۔۔شوہر اگر یہ سمجھے کہ میرے والدین کی خدمت براہِ راست میری بیوی کا فرض ہے ۔۔۔۔جس طرح وہ بچے پالتی ہے انھیں پروان چڑھاتی ہے گھریلو ذمہ داریاں ادا کرتی ہے ایسے ہی میرے والدین کی خدمت اس کے لیے لازم ہے ۔۔۔پھر کبھی وہ بیوی کا احسان مند نہیں ہو گا جو دراصل اس کی...