• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ماریہ انعام

    ساس اور بہو

    دراصل ساس سسر کی بحث سے قطع نظر شوہر کی اطاعت کا سبق مسلم عورت کو پڑھانا چاہیے۔۔۔ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں کے مصداق ہر طرح کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے
  2. ماریہ انعام

    جاوید چوہدری کا ہم سب سے ایک سوال

    1۔کوئی بھی مسلمان آپﷺ کے اسوۃ حسنۃ پر عمل اسی نیت سے کرتا ہے کہ وہ آپﷺ کی پیروی کرنا چاہتا ہے ۔۔۔۔یہ سوچ کسی کی بھی نہیں ہوتی کہ ایسا کر کے میں نعوذ باللہ آپﷺ جیسا بن جاؤں گا ( یعنی نبی) 2۔کسی اور لیڈر کا تو پتہ نہیں لیکن آپﷺ کے خصائص کے علاوہ آپﷺ کی پوری زندگی ہمارے لیے نمونہ ہے۔۔۔پھر وہی بات...
  3. ماریہ انعام

    ایک جوتا پہن کر چلنا منع ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کتاب الادب کی تیرھویں حدیث یہ ہے وعنہ رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺ لا یمش احدکم فی نعل واحدۃ ولیینعلھما جمیعا او لیخلعھما جمیعا (متفق علیہ) ابو ہریرۃ سے ہی روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی ایک جوتا پہن کر نہ چلے۔۔۔۔دونوں پاؤں کو پہنائے یا...
  4. ماریہ انعام

    جاوید چوہدری کا ہم سب سے ایک سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر ہم آپﷺ کو اپنا آئیڈیل ماننے کے باوجود آپﷺ کی پیروی نہیں کرتے تو یہ ہماری عملی کوتاہی ہے ۔۔۔۔لیکن ہمارا عقیدہ درست ہے اگر عقیدہ اور عمل مل جائیںتو سونے پر سہاگہ والی بات ہو جاتی ہے۔۔۔یہ ایسے ہی ہے کہ ایک شخص عقیدے کی حد تک زکاۃ کو فرض مانتا ہے لیکن اس میں...
  5. ماریہ انعام

    ساس اور بہو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگرچہ میرا شمار اہلِ علم میں نہیں ہوتا تاہم کچھ باتیں عرض کرنے کی جسارت کروں گی ہمارے ہاں عموماً یہ سمجھا جاتا ہے کہ شادی کے بعد لڑکی کے ذمے اپنے والدین کی خدمت کے حوالے سے شریعت کی طرف سے عائد کردہ حقوق ساقط ہو جاتے ہیں ۔۔۔اب وہ جس گھر کی بہو ہے وہاں کے والدین...
  6. ماریہ انعام

    جوتا پہننے اور اتارنے کے آداب

    کچھ لوگوں میں فطری طور پر دائیں ہاتھ کے مقابلے میں بائیں جانب زیادہ قوت اور صلاحیت ہوتی ہے جن کو ہمارے ہاں عرفِ عام میں ”کھبچو“ کہا جاتا ہے ۔۔۔۔۔یہ لوگ ہر کام دائیں ہاتھ کی بجائے بائیں ہاتھ سے کرنے میں آسانی محسوس کرتے ہیں یائیں ہاتھ سے ہی لکھتے ہیں۔۔۔۔اگر تو ایسا عادتاً نہیں ہے تو سمجھ لینا...
  7. ماریہ انعام

    جوتا پہننے اور اتارنے کے آداب

    جوتا پہننا چونکہ باعثِ عزت و زینت ہے اس لیے دائیں پاؤں سے ابتداء کا حکم دیا۔۔۔اور جوتا اتارنا چونکہ اتنا پسندیدہ نہیں سمجھا جاتااس لیے دائیں پاؤں سے آخر میں اتارنے کا حکم دیا تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ دیر کے لیے مزین رہے
  8. ماریہ انعام

    جوتا پہننے اور اتارنے کے آداب

    جو کام ان کے بر عکس ہوں ان میں دائیں طرف سے ابتداء کرنی چاہیے۔۔۔مثلاً مسجد سے نکلنے میں ‘ بیت الخلاء میں داخلے کے وقت‘ استنجاء اور میل کچیل سے صفائی کے لیے بھی بایاں ہاتھ استعمال کرنا چاہیے۔۔۔یہی آپﷺ کی سنت بھی ہے عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «كَانَتْ يَدُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ...
  9. ماریہ انعام

    جوتا پہننے اور اتارنے کے آداب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وہ تمام کام جو زینت یا عزت و شرف کا باعث ہوں انھیں دائیں طرف سے شروع کرنا چاہیے حدیث مبارکہ ہے کان النبیﷺ یعجبہ التیمن فی تنعلہ وترجلہ وطھورہ وفی شانہ کلہ (متفق علیہ) نبی کریمﷺ کو دائیں جانب سے شروع کرنا پسند تھا آپﷺ کے جوتا پہننے میں کنگھی کرنے میں وضوء میں...
  10. ماریہ انعام

    جوتا پہننے اور اتارنے کے آداب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کتاب الادب کی بارہویں حدیث درج ذیل ہے وعنہ رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺ اذا انتعل احدکم فلیبدا بالیمین واذا نزع فلیبدا بالشمال ولتکن الیمنی اولھما تنعل واحدھماتنزع (متفق علیہ) ابو ہریرۃ سے ہی روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص جوتا پہنے تو...
  11. ماریہ انعام

    گرمیوں کے مشروبات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لیموں کی سکنجبین بنا کر اس میں سیون اپ شامل کر لیں ۔۔۔۔انتہائی لذیذ لیمونیڈ تیار ہے
  12. ماریہ انعام

    کھڑے ہو کر پانی پینا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جب ممانعت اور جواز کی احادیث صحیح سند کے ساتھ آپﷺ سے ثابت ہیں تو اب ان پر عمل کیسے ہو گا۔۔۔۔اہلِ علم نے اس میں مختلف طریقے اختیار فرمائے ہیں پہلا طریقہ حافظ ابنِ حزم فرماتے ہیں کہ نہی کی احادیث سے سے جواز کی احادیث منسوخ ہو گئیں کیونکہ اشیاء میں اصل اباحت...
  13. ماریہ انعام

    کھڑے ہو کر پانی پینا

    اگر ہم ذخیرہ احادیث کو کھنگالیں تو ہمیں بہت سی ایسی احادیث ملتی ہیں جو بظاہر زیرِ نظر حدیث کی مخالف معلوم ہوتی ہیں ۔۔۔۔یعنی ان احادیث میں آپ سے کھڑے ہو کر پینا صحیح احادیث سے ثابت ہے۔۔۔گویا احادیث میں تعارض ہے متعارض احادیث ملاحظہ کریں سَقَيتُ رسولَ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ من زمزمَ ...
  14. ماریہ انعام

    کھڑے ہو کر پانی پینا

    اس حدیث میں کھڑے ہو کر پانی پینے کا بیان ہوا ہے ۔۔۔۔جبکہ کھڑے ہو کر کھانے کے بارے میں یہ حدیث ملاحظہ کریں عن النبيِّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ ؛ أنه نهى أن يشربَ الرجلُ قائمًا . قال قتادةُ : فقلنا : فالأكلُ ؟ فقال : ذاك أشَرُّ أو أَخبثُ . الراوي: أنس بن مالك المحدث: مسلم - المصدر: صحيح مسلم -...
  15. ماریہ انعام

    کھڑے ہو کر پانی پینا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بلوغ المرام کتاب الادب کی گیارہویں حدیث یہ ہے۔۔۔۔ وعنہ رضی اللہ عنہ قال قال رسرل اللہ ﷺ لا یشربن احدکم قائما(اخرجہ مسلم) اور ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ سے ہی روایت ہے کہ آپﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص کھڑے ہو کر ہرگز پانی نہ پیئے (مسلم) صحیح مسلم میں اس حدیث کے...
  16. ماریہ انعام

    چھینک کا جواب

    ابو ہریرۃ فرماتے ہیں کہ آپﷺ کو چھینک آتی تو اپنے منہ اپنا ہاتھ یا کپڑا وغیرہ رکھ لیتے اورچھینکتے ہوئے اپنی آواز کو پست کر لیتے (ابو داؤدو ترمذی)
  17. ماریہ انعام

    چھینک کا جواب

    حدیث کے مطابق تین دفعہ چھینک آنے پر الحمد للہ کہنا چاہیے۔۔۔۔اگر اس سے زیادہ آجائیں تو اسے زکام کا مرض لاحق ہے يُشَمَّتُ العاطِسُ ثلاثًا ، فما زاد فهو مَزْكومٌ ترجمہ : چھینکنے والے کو چھینک آنے پر تین بار جواب دیا جائے، اور جو اس سے زیادہ ہو ‘ تو پھر وہ زکام زدہ ہے ۔ الراوي: سلمة بن الأكوع...
  18. ماریہ انعام

    چھینک کا جواب

    غیر مسلم اگر چھینک آنے پر الحمد للہ کہے تو اسے یرحمک اللہ نہیں کہنا چاہیے۔۔۔۔۔ ابو موسی سے روایت ہے کہ یہودی آپﷺ کے پاس چھینکتے اور امید کرتے کہ آپﷺ انھیں الحمد للہ کہیں گے مگر آپﷺ انھیں یہی کہتے یھدیکم اللہ ویصلح بالکم (صحیح ابو داؤد و صحیح ترمذی)
  19. ماریہ انعام

    چھینک کا جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ جو شخص چھینک آنے پر الحمد للہ نہ کہے تو اسے یرحمک اللہ نہیں کہنا چاہیے آپﷺ نے فرمایا عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: عَطَسَ رَجُلاَنِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَشَمَّتَ أَحَدَهُمَا وَلَمْ يُشَمِّتِ الآخَرَ، فَقِيلَ...
  20. ماریہ انعام

    آم کے متعلقات

    اچار کے آموں کی بچی ہوئی گٹھلیاں بھی سکواش بنانے کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں۔۔۔کیونکہ ان پر کافی مقدار میں گودا لگا ہوتا ہے
Top