• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ماریہ انعام

    لاہور میں خواتین کے لیے سلفی جامعہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ واقفِ حال سے میری مراد یہ تھی کہ میرے حوالے سے آپ نے کچھ کچھ اندازے لگا رکھے تھے۔۔۔۔آپ نے غلط اور اختِ ولید نے درست۔۔۔جبکہ مجھے یہ خوش فہمی تھی کہ میں گمنام اور لاپتہ ہوں۔۔۔۔ باقی آپ سے واقفیت نکلنے پر مجھے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے۔۔۔۔کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے...
  2. ماریہ انعام

    چھینک کا جواب

    امام ابو عیسیٰ الترمذیؒ روایت کرتے ہیں : حدثنا قتيبة قال: حدثنا رفاعة بن يحيى بن عبد الله بن رفاعة بن رافع الزرقي، عن عم أبيه معاذ بن رفاعة، عن أبيه، قال: صليت خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم فعطست، فقلت: الحمد لله حمدا كثيرا طيبا مباركا فيه، مباركا عليه، كما يحب ربنا ويرضى، فلما صلى رسول الله...
  3. ماریہ انعام

    چھینک کا جواب

    -السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ چھینک آنے پر کم از کم الحمد للہ کہنا واجب ہے ۔۔۔۔۔اگر اس کے ساتھ علی کل حال پڑھا جائے تو بہتر ہے۔۔۔ایک صحیح حدیث کے مطابق ابن عمر نے ایک آدمی کو بتایا کہ آپﷺ نے انھیں الحمد للہ علی کل حال کے الفاظ سکھائے تھے ، حدیث شریف میں ہے کہ : عَنْ نَافِعٍ أَنَّ رَجُلًا...
  4. ماریہ انعام

    فاتح گداگر سے ایک انٹرویو

    نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
  5. ماریہ انعام

    لاہور میں خواتین کے لیے سلفی جامعہ

    میری والدہ ایف ایس سی کے دوران کچھ عرصہ جماعتِ اسلامی سے منسلک رہیں۔۔۔۔اس کے بعد سے کوئی خاص تعلق نہیں ہے۔۔۔کبھی کبھار جماعت والے اپنے پروگراموں میں درس کے لیے بلا لیتے ہیں اور بس آپ اب یہ بتایئے کہ آپ کی ”سربراہِ گھرانہ“ میری والدہ کو کیسے جانتی ہیں
  6. ماریہ انعام

    چھینک کا جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صحیح بخاری،کتاب الادب کی دسویں حدیث یہ ہے : عن أبي هريرة رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " إذا عطس أحدكم فليقل: الحمد لله، وليقل له أخوه أو صاحبه: يرحمك الله، فإذا قال له: يرحمك الله، فليقل: يهديكم الله ويصلح بالكم " سیدنا ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے...
  7. ماریہ انعام

    لاہور میں خواتین کے لیے سلفی جامعہ

    مس جینیئس! آپ تو چھپی رستم نکلیں پہلے آپ یہ فرمایئے کہ سربراہِ گھرانہ سے آپ کی کیا مراد ہے؟؟
  8. ماریہ انعام

    لاہور میں خواتین کے لیے سلفی جامعہ

    لیجیے! آپ تو ساری کی ساری واقفِ حال نکلیں۔۔۔۔!!! جبکہ میرا خیال تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. ماریہ انعام

    آم کے متعلقات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لیجیے! آم کے اچار کے بعد آم کے سکواش کی ترکیب حاضرِ خدمت ہے۔۔۔۔یہ سکواش آپ بہنیں ضررور ٹرائی کریں ۔۔۔بازار کےسکواش کا لطف آئے گاان شاء اللہ اجزاء کیریاں ایک کلو چینی ڈیڑھ کلو ٹاٹری ایک چائے کا چمچہ مینگو ایسنس یا ایک چائے کا چمچہ...
  10. ماریہ انعام

    باپ اولاد کی کیا تربیت کرے؟

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ عَلَيْهَا مَلَائِكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا يَعْصُونَ اللَّـهَ مَا أَمَرَهُمْ وَيَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ ﴿٦﴾ اے ایمان والو! تم اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن...
  11. ماریہ انعام

    آم کے متعلقات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیاری بہن! اگر آپ ہو بہو اسی ذائقے کا اچار بنانا چاہتی ہیں تو آپ کو ہوبہو یہی ترکیب فالو کرنا ہو گی۔۔۔میری خالہ ترکیب سے ایک آدھ انچ بھی ادھر ادھر نہیں ہٹتیں۔۔۔ان کا کہنا ہے کہ ذائقے میں لذت ہاتھ سے نہیں بلکہ ترکیب کے درست استعمال سے آتی ہے
  12. ماریہ انعام

    تقلید کے بارے میں زاکر صاحب کی راےؑ۔ ویڈیو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ بہت اچھے اور متاثر کن انداز میں ڈاکٹر صاحب نے تقلید کا رد کیا۔۔۔۔ڈاکٹر صاحب 2013 میں پوری دنیا کے مبلغبن کی رینکنگ میں ٹاپ پر تھے۔۔۔ایک دنیا ان سے متاثر ہے اور ان کے ہاتھ پر اسلام قبول کر چکی ہے۔۔۔ان کے دلائل تو کارگر ہوتے ہی ہیں اس کے ساتھ ساتھ ان کا...
  13. ماریہ انعام

    کفار سے سلام کا طریقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہود و نصاری سے سلام میں پہل کرنا منع ہےلیکن اگر وہ مسلمانوں کے ساتھ اچھے طریقے سے رہ رہے ہوں تو مزاج پرسی یا عیادت کرنے میں کوئی حرج نہیں بخاري کی روایت ہے کہ آپﷺ نے ایک یہودی بچے کی تیمارداری کی اور اسے اسلام کی دعوت دی فقد روى البخاري أنه صلى الله عليه وسلم...
  14. ماریہ انعام

    کفار سے سلام کا طریقہ

    السلام عليكم ورحمة اللہ وبرکاتہ اگر کسی مجلس میں مسلمان اور کافر ملے جلے بیٹھے ہوں تو انھیں سلام کہنا چاہیے۔۔۔آپﷺ ایک مجلس کے پاس سے گذرے جس میں مسلمان‘ بت پرست مشرک اور یہودی ملے جلے موجود تھے ۔۔۔آپﷺ نے انھیں سلام کہا حتَّى مرَّ بمجلِسٍ فيه أخلاطٌ مِن المُسلِمينَ والمُشرِكينَ وعَبَدةِ...
  15. ماریہ انعام

    کفار سے سلام کا طریقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلِ کتاب سے سلام میں پہل نہیں کرنی لیکن اگر وہ سلام کہہ دیں تو جواب اس طرح دینا ہے أَنَّ أَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالُوا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَهْلَ الْكِتَابِ يُسَلِّمُونَ عَلَيْنَا فَكَيْفَ نَرُدُّ...
  16. ماریہ انعام

    کفار سے سلام کا طریقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سلام کی ایک حکمت آپﷺ نے یہ بیان فرمائی أوَلا أدلُّكُم علَى شيءٍ إذا فعلتُموهُ تحابَبتُم ؟ أفشُوا السَّلامَ بينَكُم الراوي: أبو هريرة المحدث: مسلم - المصدر: صحيح مسلم - الصفحة أو الرقم: 54 خلاصة حكم المحدث: صحيح کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤںجس کو کرنے سے تمہارے...
  17. ماریہ انعام

    آم کے متعلقات

    ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔بہت خوب
  18. ماریہ انعام

    آم کے متعلقات

    کسی حد تک یہ بات درست ہے لیکن ہو بہو ترکیب اپنا کر اریب قریب کا ذائقہ تو حاصل کیا جا سکتا ہے
  19. ماریہ انعام

    آم کے متعلقات

    یہ غلطی ایسے ہی ہےجیسے۔۔۔۔ ماہِ ررمضان کا مہینہ آبِ زمزم کا پانی
  20. ماریہ انعام

    آم کے متعلقات

    میری خالہ(جو میری ساس بھی ہیں)نہایت لذیذ آم کا اچار ڈالتی ہیں۔۔۔ان کے ہاتھ کا ڈالا گیا اچارجو ایک بار کھا لے پھر اسے کوئی اور اچار نہیں بھاتا۔۔۔خاندان بھر میں ان کے اچار کی مانگ ہے۔۔۔کافی عرصہ قبل وہ وسیع پیمانے پر آم کا اچار ڈال کر مارکیٹ میں سپلائی کیا کرتی تھیں۔۔۔بیرونِ ملک سے انھیں اچار کے...
Top