کمپیوٹر کو میں حمار عصر یعنی ہمارے زمانے کا گدھا اس لیے کہتا ہوں کہ گدھے پر لدا ہوا بوجھ گدھا لے کر تو چلتا ہے لیکن خود اسے خبر نہیں کہ اس بوجھ میں کیا ہے؟ اس لیے قرآن کریم نے ‹كَمَثَلِ الْحِمَارِ يَحْمِلُ أَسْفَاراً› فرمایا ہے۔
گویا گدھے کا کام صرف بوجھ ڈھونا ہے، اس سے عقل اور سمجھ کا کوئی تعلق...