الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آب کوثر شیخ محمد اکرام
https://www.dropbox.com/s/ynjrkznzecsxyf3/%D8%A2%D8%A8%20%DA%A9%D9%88%D8%AB%D8%B1%20%D8%B4%DB%8C%D8%AE%20%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF%20%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%85.pdf
فضل قدیر ترجمہ تفسیر کبیر
مترجم مفتی محمد خان قادری
ناشر: مرکز تحقیقات اسلامیہ لاہور
پی ڈی ایف میں جلد نمبر ۲ میرے پاس موجود ہے، اگر ضرورت ہے تو بتائیں۔
http://www.ircpk.com/books/Munkereen%20e%20Hadees%20Aur%20Masla%20Taqdeer.zip
یہ میرے پاس پی ڈی ایف میں موجود ہے۔ الحمد للہ
اس کا لنک ابھی مہیا کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک بہت خوبصورت کتاب آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
کتاب: مسنون نکاح اور شادی بیاہ کی رسومات
مصنف: صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ
ناشر: دارالسلام
صفحات: 108
سائز: 3 ایم بی
ڈاؤن لوڈ لنک: مسنون نکاح اور شادی بیاہ کی رسومات.pdf
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نام کتاب: خطاب بہ مودودی رحمہ اللہ
مصنف: ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ
صفحات: 44
سائز: 8 م،ب
ڈاؤن لوڈ لنک: خطاب بہ مودودي01.pdf
جزاکم اللہ خیرا
میں تو آتا جاتا رہتا ہوں، الحمد للہ۔
ہوتا کچھ یوں تھا کہ جیسے ہی لاگ ان ہوکر کسی جگہ پر کچھ لکھنے کی کوشش کرتا تھا، ایرر آجاتا تھا۔
اس لیے میں پھر لاگ ان ہوئے بغیر ہی مطالعہ کرکے روانہ ہوجاتا تھا۔
اب کیبل نیٹ والا سسٹم ختم ہوگیا ہے تو موبائل کے ذریعے نیٹ کی دنیا سے رابطہ جوڑ رکھا ہے، اب الحمد...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے نیا سکینر خریدا ہے، پہلی کتاب یہی سکین کی ہے، اس لیے کچھ ٹیڑھا میڑھا کام ہوا ہے۔ کسی کے پاس ٹپس ہوں اس حوالے سے تو ضرور شیئر کریں، ان شاء اللہ مزید چھوٹی چھوٹی کتابیں جو بقامت کہتر قیمت بہتر کے مصداق ہیں، سکین کرنے کا ارادہ ہے، اللہ...