• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    محمد فراز بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ ان کو جلد از جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ کسی بھی قسم کی معاونت کی ضرورت ہو تو ضرور آگاہ کریں۔
  2. ن

    امیر بننے کا نسخہ

    ٓٓ یہ خواہش تو ہر ایک کے دل میں ہوتی ہے کہ میں امیر ہوجاوں۔ امیر ہونے کا نسخہ ایک اعتبار سے نہایت آسان بھی ہے اور ثابت قدمی دکھانے کے اعتبار سے نہایت مشکل بھی۔تو لیجئے چند واقعات ملاحظہ کریں اور پھرہوجائیں امیرترین۔ اس وقت دنیا کی امیر ترین قوم یہودی ہیں، وہ ہمیشہ اپنے مال میں سے 20% نکال کر...
  3. ن

    صدقات کے متعلق سوال؟

    جزاک اللہ اللہ آپ کے علم نافع میں مزید اضافہ کرے ۔ آپ نے نہایت تفصیل سے جواب دیا۔ صرف پوائنٹ نمبر 4 کے بارے کچھ مختصرا کچھ بتادیں۔
  4. ن

    صدقات کے متعلق سوال؟

    @اسحاق سلفی @خضر حیات
  5. ن

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    مجھے بھی بات سمجھ نہیں آرہی ۔ آپ معروف کاموں کی کچھ مثالیں دے دیں تو واضح ہوجائے کہ وہ کون سے مشکل کام ہیں جن کی اطاعت نفس پر گراں ہے۔
  6. ن

    صدقات کے متعلق سوال؟

    اللہ تعالیٰ سود کو مٹاتا ہے اور صدقہ کو بڑھاتا ہے اور اللہ تعالیٰ کسی ناشکرے اور گنہگار سے محبت نہیں کرتا۔ (2-البقرة:276) السلام علیکم 1-میں یہ معلوم کر نا چاہتا ہوں کہ اس آیت میں جس صدقہ کا ذکر ہے وہ کون سا ہے ۔ آیا وہ نفلی صدقہ ہے یا زکوٰۃ ہے۔ عام طور پر میں جو صدقہ دیتا ہوں اس کی نیت عموماً...
  7. ن

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    محترم عبدہ بھائی السلام علیکم میں آپ کی اور ابن داؤد صاحب کی تحریرسے یہ نتیجہ نکالا ہے کہ ، اطاعت سے مراد آپ کی ملکی قوانین پر عمل ہے ۔میں یہاں صرف اپنے ملک کی بات کررہاہوں۔ تو آئین کے مطابق حکمران کوئی بھی ہو اس کی اطاعت واجب ہے۔ کیونکہ پاکستان کے آئین میں یہ لکھا ہے کہ ملک کا سربراہ صرف...
  8. ن

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    محترم عبدہ صاحب السلام علیکم میں صرف یہ جاننا چاہ رہا ہوں کہ وہ کون سے حکمران ہوں گے جن کی اطاعت واجب نہیں ہوگی۔ میرا مقصد کبھی بھی لاجواب کرنا نہیں ۔ لیکن میرے سوال کا مقصد ضابطہ جاننا ہے۔ امریکی ڈرون حملوں میں کتنے بے گناہ لوگ مارے گئے ۔ لیکن ہمارے حکمران اس کو رکوانا تو دور اس کو برا بھی...
  9. ن

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    السلام علیکم محترم اس بات کو میں نہیں سمجھ سکا کہ ہوسکتا ہے لیکن لازم نہیں آتی ۔ یعنی یہاں پر گمان ہے کنفرم نہیں ہے کفر۔ یا کچھ اور مطلب ہے۔ بلکہ تکفیر کس کس کی جاسکتی ہے اس کا ضابط بیان کردیں تو بات واضح ہوجائیگی۔ ایک اور سوال ذہن میں آیا ہے کہ عباسیوں نے اموی خلفاء سے حکومت چھینی وہ بھی غلط...
  10. ن

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    السلام علیکم اہل علم اس لنک کو چیک کریں۔ اس ویب سائٹ پر ایک خاتون نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے قران کی تفسیر قران سے کی ہے ۔بطور نمونہ ایک اقتباس پیسٹ کر رہا ہوں۔ خواتین وحضرات میں نے اپنی ویب سائیٹ کا نام قرآن پاک کیا ہے۔اس لیے رکھا ہے۔کہ قرآن پاک کی روشنی حاصل کرنے کے بعد انسان ایمان کو جان...
  11. ن

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    کبھی بھی ہمارے حکمران اپنے عقائد کا اعلان نہیں کرتے کیوں کہ ان کو سب کو خوش رکھنا ہوتا ہے ۔ ایک معنی میں منافقت سے کام لیتے ہیں یہ لنک دیکھیں۔ https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_Pakistani_Shia_Muslims پھر ان کو مسلمان ہی سمجھاجائے ۔
  12. ن

    دجال کے پاس مارنے کے بعد زندہ کرنے کی قوت ہوگی؟

    محترم شیخ جزاک اللہ @اسحاق سلفی
  13. ن

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ محترم آپ نے جس کتاب کا لنک دیا تھا اسی کا مطالعہ کررہا تھا ۔ اس میں جو وجوہات بیان کی گئی ہیں ۔ان میں حنفیوں کے غلط عقائد اور شرکیہ اعمال کا ذکر کیا گیا ہے۔ جب حنفیوں کی کتابوں کا مطالعہ کریں تو ان میں اہل حدیث کے متعلق اسی طرح کے عقائد کا اظہار کیا جاتا ہے۔...
  14. ن

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ محترم انتہائی معذرت آپ کے مطابق ہی شرکیہ افعال کرنے سے آدمی ایمان سے خارج نہیں ہوتا ۔مسلمان ہی رہتا ہے۔ اگر اس کے پیچھے نماز جائز نہیں تو امیر اگر ایسے کام کرے گا تو اس کے پیچھے بھی نماز جائز نہیں ہوگی۔ میں نے اس بات کو ہی جواز رکھ کر آپ سے سوال کیا تھا۔
  15. ن

    تعویذ کی شرعی حیثیت

    السلام علیکم قرآنی آیات ، درود شریف،حروف مقطعات اور اسی طرح دوسرے مقدس اوراد دیواروں پر پینٹ کرنا یا لکھنااور ان کے تغرے لگانا بھی ناجائز ہوگا۔کیونکہ وہ بھی اس نیت سے لگائے جاتے ہیں کہ ان سے فیض حاصل ہوگا برکت ہوگی۔ ؟
  16. ن

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    محترم ان سے ایک ذاتی گفتگو میں شرکیہ افعال میں مبتلا شخص کے پیچھے نماز سے متعلق گفتگو ہوئی تھی اسلئے انہیں متوجہ کیا ہے۔
  17. ن

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    داؤد بھائی شکریہ آپ کا۔ @مظاہر امیر توجہ کریں۔
  18. ن

    دجال کے پاس مارنے کے بعد زندہ کرنے کی قوت ہوگی؟

    السلام علیکم ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، کہا ہم کو شعیب نے خبر دی، انہیں زہری نے، انہیں عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود نے خبر دی، ان سے ابوسعید رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے دجال کے متعلق ایک طویل حدیث بیان کی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے...
  19. ن

    کیا محمّد رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے الله کو دیکھا تھا ؟

    اس ذات کیلئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہے ۔ لیکن کیا یہاں آپ قیاس کر رہے ہیں کہ ایسا ہوگا ؟یا اس کا بھی کوئی ثبوت ملتا ہے کہ صلاحیتوں میں اضافہ ہوجائیگا۔
Top