الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام ابن حجر عسقلانی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ حدیث کے صحیح نہ ہونے سے موضوع ہونا لازم نہیں آتا۔
اَب آپ کی مانیں یا امام ابن حجر کی بات مانیں ؟
امام مالک رضی اللہ عنہ کا نام اقدس سننے پر جھک جانا ، کتاب الشفاء میں ہے۔ ایسا کرنا کون سی حدیث میں ہے ؟
عمر اثری صاحب آپ بحث برائے بحث کررہے ہیں ،آپ نے غالباً سکین پڑھا نہیں ،علامہ طاہر پٹنی علیہ الرحمہ نے حدیث کی سند نہ ہونے پر ضعیف کا حکم لگایا ہے۔اور نہ آپ نے امام مالک رضی اللہ عنہ کے فعل پر کچھ کہا۔
محدثین نے اس حدیث کو بلا سند ذکر کرکے لایصح ہی کہا اور ضعیف قرار دیا۔علامہ طاہر پٹنی نے یہ بھی لکھا کہ کثیر لوگوں نے اس کا تجربہ کیا۔ آپ محدثین کی تحریروں کو نہیں مانتے تو نہ مانیں ، اس جھگڑے والی کون سی بات ہے۔
فقہ مالکی کے امام مالک رضی اللہ عنہ کے پاس کون سی حدیث تھی کہ آپ حضور نبی کریم صلی...
ممبران صاحبان سے عرض ہے کہ میں معافی مانگ چکا ،توبہ کرچکا ، معذرت کرچکا، اس جعلی تصویر کو کہیں اور بھی نہیں لگایا، اَب ایڈمن سے گذارش ہے کہ اس تھریڈ کو زائل کردیا جائے مہربانی ہوگی۔ہاتھ ملانے والی تصویر صحیح ہے، اس پر بھی مزید تبصرہ نہ کیا جائے۔حکمران تو خبر نہیں کیا کیا کرتے ہیں ان کی سفارتی...
مجھے بھی موبائل پر کسی نے بھیجی ،تصویر جعلی ہے، میں اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں کہ بلا تحقیق نیٹ پر دے دی، اللہ کریم معاف فرمائے، قارئین کو جو ذہنی تکلیف ہوئی میں اس پر معذرت خواہ ہوں۔
اذان میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اقدس سن کر انگوٹھے چومنے کی حدیث ضعیف ہے یا موضوع ؟
اگر ضعیف ہے تو ضعیف حدیث پر فضائل واعمال میں عمل کیا جاسکتا ہے۔
اگر موضوع ہے تو اس کا ثبوت درکار ہے ؟
ضعیف حدیث عقائد قطعیہ میں قابل عمل نہیں ہوتی ، عقائد ظنیہ میں فضیلت کے ضمن میں قابل عمل ہوتی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علم غیب ماننا عقائد ظنیہ سے تعلق رکھتا ہے، کوئی نہ مانے تو اُسے کافر و مشرک نہیں کہا جاتا،یہی اہل سنت کا عقیدہ ہے،جیسے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے بعض علماء...
اگر آپ کو وقت ملے تو اہل سنت کا موقف مطالعہ کریں، اہل سنت حضور علیہ السلام کو تدریجآ علم ملنا مانتے ہیں اور یہ علم متناہی ہے یعنی اس کی انتہا ہے، اللہ تعالیٰ کا علم غیر متناہی ہے، ہمارے پاس کوئی پیمانہ نہیں کہ حضور علیہ السلام کا علم کتنا ہے، آپ کے علم میں ہو تو بتادیں، حضور علیہ السلام کا...
جناب محمد عبدہُ صاحب !
زیادہ بحث کی ضرورت نہیں ،کیونکہ میں کوئی عالم دین نہیں ہوں، عرض ہے کہ ہم اہل سنت لفظ مطلع علی الغیب بولنے کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔
رہا یعلم علم الغیب کا لفظ تو اس کے حوالے بھی میں نے یہاں اس تھریڈ میں دے دئیے ہیں، ایک صاحب نے کہا ہے کہ ابن کثیر کی روایت کی سند ضعیف ہے، تو عرض...
امام عمادالدین ابن کثیر دمشقی علیہ الرحمہ نے یعلم کا لفظ لکھا ہے، یعلم علم الغیب، یعلم کا معنی جاننا ہی ہے،اطلاع کے بعد جاننا ہی ہوتا ہے، خود بخود جاننے کا عقیدہ قرآن کے خلاف ہے۔قرآن نے صاف کہا جس کا مفہوم یہ ہے کہ اگر میں غیب جانتا تو بہت سی بھلائیاں اکٹھی کر لیتا۔
کاہنوں اور کافروں کو کوئی علم...
جناب عبدہُ صاحب
وعلیکم السلام ! احقر کا جومطالعہ ہے اُس کی بنا پر عرض ہے کہ کسی مسلک کے ذمہ دار عالم دین نے لفظ عالم الغیب کے اطلاق کو سوائے اللہ تعالیٰ عزوجل کے کسی کے لئےجائز نہیں کہا جن میں مولانا احمد رضا خاں بریلوی بھی ہیں ،کہ یہ لفظ اللہ تعالیٰ کے لئے خاص ہے،ہاں ایک جگہ یہ بھی پڑھا کہ...
ٹی کے ایچ صاحب نے لکھا
کیا اللہ تعالٰی نے رسول اللہ ﷺکو قرآن مجید میں ” عالم الغیب“ کہا ہے ؟ اگر کہا ہے تو براہِ کرم وہ ”قرآنی آیات “ پیش فرمائیں۔
استغفراللہ ، جن پر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو عالم الغیب کہنے کا الزام لگایا جاتا ہے ، اُن کے کسی مستند عالم دین کی کسی کتاب کا سکین یہاں...
عمر اثری صاحب !
میں کب کہتا ہوں کہ آپ تقلید کریں، ہر غیر مقلد قرآن وحدیث سے مسائل اخذ کرسکتا ہے، چاہے جاہل ہی ہو۔
آپ میری درج کردہ باتوں کا جواب دیں کہ کیا موضوع حدیث فضائل میں مقبول ہے یا نہیں ؟
اگر مقبول نہیں تو مولانا شاہ اسماعیل دہلوی نے یہ کیا لکھ دیا ؟
اوریہ فقہ الحدیث میں ضعیف حدیث پر...