• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. K

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    محمد علی صاحب ! عبدالرحمن بھٹی صاحب احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کررہے ہیں جن میں قبر والے کو سلام کرنے کی احادیث بھی ہیں اور آپ ان احادیث کے مقابل حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا قول پیش کررہے ہیں، کچھ تو خیال کریں ؟ سماع اہل قبور کا عقیدہ جمہور کا مذہب ہے اور انکار میں حضرت عائشہ رضی اللہ...
  2. K

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
  3. K

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    کسی پتھر ،دیوار کو سلام کرنا جائز نہیں، اسی طرح کسی سوئے ہوئے آدمی کو سلام کرنا بھی درست نہیں، کیونکہ اُن میں جواب دینے کی صلاحیت نہیں،تو عرض ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اُمت کو فضول بات کی تلقین نہیں فرماسکتے، قبر والوں کو سلام کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ سنتے ہیں، یہی اہل اسلام کا...
  4. K

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    منکرین سماع موتیٰ کا دعویٰ یہ ہے کہ اموات اور اہل قبور نہیں سنتے ، تو قرآن کریم کی عبارت یوں ہونی چاہئے لا یسمع الموتیٰ یا لا یسمع من فی القبور ، لیکن قرآن کریم میں ان کا کہیں ذکر نہیں۔
  5. K

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    یہ آیات کفار کے بارے میں ہیں ،انک لا تسمع الموتیٰ اور وماانت بمسمع من فی القبور میں کفارکو اموات اور اہل قبور کے ساتھ تشبیہ دی گئی ہے،کیونکہ وہ اپنے سنے ہوئے آیات اور احکامات نبویہ سے فائدہ نہیں اُٹھاتے ۔جیسا کی تفاسیر میں ہے ، حوالے اور تفاسیر میں بھی ہیں، لیکن چند حوالے درج ذیل ہیں۔
  6. K

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    علامہ عمادالدین ابن کثیر لکھتے ہیں: انک لا تسمع الموتیٰ یعنی تم انہیں کوئی ایسی شے نہیں سنا سکتے جو انہیں نفع پہنچائے ، لہذا اسی طرح یہ کفار جو کہ مردوں کی طرح ہیں جن کے دلوں پر پردے ہیں اور جن کے کانوں میں کفر والا ثقل اور بھاری پن ہے، اسی لئے فرمایا ولا تسمع الصم الدعا اذا ولو مدبرین کیونکہ وہ...
  7. K

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    ترجمہ۔ اے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تحقیق تم نہیں سناتے مردوں کو اور نہیں سناتےبہروں کو جب کہ وہ پیٹھ پھیر کر بھاگ نکلیں اور نہیں تم ہدایت کرنے والےاندھوں کو گمراہی کے بعد ،آپ صرف ان لوگوں کو سناتے ہو جو کہ ہماری آیات پر ایمان لاتے ہیں، پس وہ مسلمان ہیں۔ علامہ عمادالدین ابن کثیر لکھتے ہیں...
  8. K

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَىٰ وَلَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَاءَ إِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِينَ(النمل:80) "بیشک آپ نہ مُردوں کو سنا سکتے ہیں اور نہ بہروں کو اپنی پکار سنا سکتے ہیں، جبکہ وه پیٹھ پھیرے روگرداں جا رہے ہوں" یہ ترجمہ میں نے اسی تھریڈ سے لیا ہے، سوال یہ ہے کہ ترجمہ میں لفظ’’سنا...
  9. K

    بخاری کے الفاظ کیا ہیں ؟

    صحیح بخاری، کتاب الرقاق ، باب التواضح میں یہ الفاظ نہیں ہیں جو کہ سعودی حکومت کے شائع کردہ ہیں۔
  10. K

    بخاری کے الفاظ کیا ہیں ؟

  11. K

    دوسرا صفحہ

  12. K

    بخاری کے الفاظ کیا ہیں ؟

    صحیح بخاری ،کتاب الرقاق، باب التواضح کی اس حدیث کے صحیح الفاظ کیا ہیں ؟
  13. K

    وفات یا انتقال کا لفظ استعمال کرنا

    ایک جہان سے دوسرے جہان کی طرف منتقل ہونے کی وجہ سے انتقال بھی کہہ دیا جاتا ہے، اس میں پریشان ہونے یا بریلوی اصطلاح ہونے کی کیا بات ہے؟ وفات بھی کہہ دیا جائے تو منع نہیں اور نہ کوئی حرج ہے۔
  14. K

    سایہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مسئلہ

    عدم سایہ کی احادیث ضعیف ہیں ؟ یا موضوع ہیں ؟ کیا ضعیف حدیث ،حدیث بھی ہوتی ہے یا نہیں ؟ کیا ضعیف حدیث فضائل بیان کرنے میں کام دیتی ہے یا نہیں ؟ کیا موضوع حدیث فضائل میں بیان کی جا سکتی ہے؟ ضعیف حدیث اور موضوع حدیث کا حکم ایک ہے یا الگ الگ ہے ؟
  15. K

    کیا رسولﷺ نور تھے یا انسان؟

    میرا سوال تھا کہ ان پوسٹس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ بریلوی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بشریت کا انکار کرتے ہیں، یہ تو قرآن کا انکار ہے ،بشریت کے انکار پر بریلویوں کی کسی مستند کتاب کا سکین دیں، مہربانی ہوگی۔انتظار ہے
  16. K

    کیا رسولﷺ نور تھے یا انسان؟

    ان پوسٹس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ بریلوی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بشریت کا انکار کرتے ہیں، یہ تو قرآن کا انکار ہے ،بشریت کے انکار پر بریلویوں کی کسی مستند کتاب کا سکین دیں، مہربانی ہوگی۔
  17. K

    کیا یہ دُرود مسنون ہے یا بدعتی دُرود ہے ؟

    جناب محمد عامر یونس صاحب عرض ہے کہ میں نے اس فورم پر اسی لئے لکھنا چھوڑ دیا ہے کہ وھابی اصل بات کا جواب نہیں دیتے خلط مبحث کرتےہیں ۔میں نےصرف یہ پوچھا تھا کہ مولانا محمد سلیمان منصور پوری صاحب نے جو دُرود اپنی کتاب کے خطبہ میں لکھا ہے ۔ کیا یہ دُرود مسنون ہے یا گھڑا ہوا ہے ؟ اگر کسی حدیث میں...
  18. K

    یہ جشن بخاری کس حدیث سے ثابت ہے ؟

    جناب عبدہ صاحب ! آپ نے تعین کے بارے میں درج ذیل عبارت لکھی ہے : 389 بدعت نفس عبادت میں بھی ہو سکتی ہے طریقہ عبادت میں بھی ہو سکتی ہے اور تعین وقت عبادت میں بھی ہو سکتی ہے اور یہ تب بدعت ہوں گی جب تعین کرنے کا مقصد ثواب ہو دوبارہ وضاحت سے سمجھ لیں کہ 1-اگر نفس عبادت حدیث میں نہیں ہے تو یہ...
  19. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    جناب شاکر صاحب ! الحمد للہ آخر آپ نےمان لیا کہ :محبت و تعظیم رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں درود پڑھے جا سکتے ہیں، نوافل وغیرہ پڑھنا بھی سمجھ آتا ہے: یہی بات میں سمجھانا چاہتا تھا،کیونکہ استخارہ کے بارے میں حضرت امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ الباری کی کوئی تصریح نہیں۔امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے...
Top