• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. K

    تلقین المیت سے متعلق روایات کا تحقیقی جائزہ

    عمر اثری صاحب آپ بات کو دوسری طرف کیوں لے جاتے ہیں؟ ایک طرف تو آپ ضعیف حدیث سے نفرت کرتے ہیں اور دوسری طرف موضوع یعنی بناوٹی حدیث کو فضائل میں مقبول ہونا بھی لکھتے ہیں، غیر مقلدوں کا یہ گورکھ دھندا ہماری سمجھ سے تو باہر ہے۔ اگر ضعیف حدیث ، حدیث نہیں تو اس پر عمل کیوں کرتے ہیں، نیچے دئیے گئے ثبوت...
  2. K

    تلقین المیت سے متعلق روایات کا تحقیقی جائزہ

    یہ بات آپ ناشرین یا مکتبہ سلفیہ یا دارالسلام والوں سے دریافت کریں کہ یہ نام اُردو رسم الخط میں کیوں لکھاگیا ہےیا کسی بھی اہل علم سے پوچھیں ،اہل علم کا مطالعہ ہونا ضروری ہے، اور اس کے بعد اس کا جواب بھی دیں۔
  3. K

    تلقین المیت سے متعلق روایات کا تحقیقی جائزہ

    جناب میں نے تو اتنا پوچھا ہے کہ ضعیف حدیث ، حدیث ہوتی ہے یا نہیں ؟ آپ نے جو پوسٹر لگایا ہے ، آپ اس سے یہ ثابت کررہے ہیں کہ بعض ضعیف احادیث فضائل واعمال میں مقبول نہیں۔ لیکن دوسری طرف آپ کا یہ عقیدہ بھی ہے کہ موضوع یعنی من گھڑت حدیث احکام میں تو نہیں البتہ فضائل میں مقبول ہے۔
  4. K

    تلقین المیت سے متعلق روایات کا تحقیقی جائزہ

    ضعیف حدیث سے اتنی نفرت کیوں ،کیا ضعیف حدیث ،حدیث نہیں ہوتی ؟
  5. K

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    اس تھریڈ میں فقیر کی آخری پوسٹ، ماننے والے کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔
  6. K

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےنعلین مبارک اورشرعی حیثیت

    اگر کسی نے لکھا ہے تواعتراض کرنےوالوں کو نعلین بحالت استعمال اور نقشہ نعلین میں فرق کو بھی ملحوظ رکھنا پڑے گا۔اعمال کا مدار نیت پر ہے، امیر المومنین عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ نے صدقہ کے جانوروں کی رانوں پر حبیس فی سبیل اللہ یعنی اللہ کی راہ میں وقف داغ فرمایا تھا، حالانکہ ان کی رانیں بہت محل...
  7. K

    فجر میں آنکھ نہ کھلتی ہو تو صحیح وظیفہ

    آپ میرے اصل سوال سے مجھے دُور لے گئے ہیں، میں نے عمر اثری صاحب سے جو سوال کیا تھا اُس کا جواب نہیں ملا۔ آپ کہتے ہیں کہ مجھے وھابیہ کا پتا نہیں کہ وہ کون ہوتے ہیں ، تو مختصر عرض ہے کہ پاک وہند میں غیر مقلدین جو کسی امام کی تقلید نہیں کرتے،ان کو وھابی کہتے ہیں ، یہ اپنے آپ کو اھل حدیث بھی کہتے...
  8. K

    فجر میں آنکھ نہ کھلتی ہو تو صحیح وظیفہ

    وھابی علماء کے نام درج ذیل ہیں جن کا میں نے حوالہ دیا تھا۔ حافظ عبداللہ محدث روپڑی۔مولانا محمد اسماعیل سلفی۔شیخ الکل مولانا نذیر حسین دھلوی۔مولانا ثناء اللہ امرتسری۔ ابن دقیق العید کا نام محمد بن علی بن وہب المالکی ہے، ابوالفتح کنیت ہے ،تقی الدین لقب ہے اور ابن دقیق العید عرف ہے، سن وفات سات سو...
  9. K

    فجر میں آنکھ نہ کھلتی ہو تو صحیح وظیفہ

    میں نے کوئی فتویٰ نہیں دیا آپ غلط بیانی سے کام لے رہے ہیںمفتویٰ آپ ہی نے دیا ہے : کہ لوگ عوام الناس کو صحیح حدیث سے دور لے جا رہے ہیں؟؟؟ اور ضعیف وموضوع روایات کو فضائل اعمال کا نام دیکر امت کو گمراہ کر رہے ہیں. میں نے یہ پوچھا تھا کہ کیا جن علما ء وھابیہ نے ضعیف احادیث کو فضائل واعمال میں قابل...
  10. K

    فجر میں آنکھ نہ کھلتی ہو تو صحیح وظیفہ

    کیا جن علما ء وھابیہ نے ضعیف احادیث کو فضائل واعمال میں قابل عمل قرار دیا ، تو کیا بقول آپ کے انہوں نے اُمت کو گمراہ کیا؟ یونیکوڈ مجھے لکھنا نہیں آتا، اس لئے معذرت ہے۔
  11. K

    فجر میں آنکھ نہ کھلتی ہو تو صحیح وظیفہ

    عمر اثری صاحب یہ بات آپ اپنے علماء کو سمجھائیں جو کہتے ہیں کہ
  12. K

    فجر میں آنکھ نہ کھلتی ہو تو صحیح وظیفہ

    ضعیف حدیث فضائل واعمال میں قابل عمل ہے۔
  13. K

    بعض لوگ شاہد کے معنی حاضرو ناظر کے کرتے ہیں جو قرآن کی تحریف معنوی ہے

    فقیر نے یہ ثابت کیا ہے کہ شاہد کے معنی حاضر کے بھی ہیں، اس کا انکار کیا جارہا تھا اس لئے یہ معنی مفردات امام راغب سے لکھ دئیے ہیں۔آپ مانیں یا نہ مانیں آپ کی مرضی ،میرا کام منوانا نہیں۔
  14. K

    فجر میں آنکھ نہ کھلتی ہو تو صحیح وظیفہ

    صبح اُٹھنے کے لئے سورۃ الکہف کی آخری آیات پڑھنے کا وظیفہ
  15. K

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےنعلین مبارک اورشرعی حیثیت

    اِن صحابہ کرام پر بھی تبصرہ درکار ہے ؟
  16. K

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    اگر یہ فعل خاص تھا تو صحابی نے ایسا کرنے کی وصیت کیوں کی ؟
Top