• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    جناب عبدہ صاحب ! امام ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ کی بات سمجھ آگئی ہے، یہ فتح الباری شرح صحیح بخاری میں ہوگا۔ میں کوئی مناظر نہیں ،نہ ہی ہارنے جیتنے کی بات تھی، کسی بات کو سمجھنے کے لئے سوال کرنا پڑتا ہے،اسحاق سلفی صاحب اورمحمد طارق عبداللہ صاحب کا رویہ اہل علم والا نہیں۔
  2. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    جناب عرض ہے کہ اگر امام بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے استخارہ کیا تو صحیح بخاری کی احادیث میں تضاد کیوں ہے ؟ ایک حدیث میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر شریف 63سال لکھی ہے ،جب کہ دوسری حدیث میں عمر مبارک60 سال لکھی ہے ،ان میں ایک ہی صحیح ہو سکتی ہے۔
  3. K

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    جناب علی معاویہ بھائی بھائی صاحب عرض ہے کہ مشہور غیر مقلد مولوی نواب صدیق حسن خاں بھوپالی نے قاضی شوکانی یمنی سے جو مدد مانگی ہے ،غیر اللہ سے یہ مدد مانگناوسیلہ ہے یا شرک ہے،یہ مدد مانگنا کس زمرہ میں آتا ہے ؟
  4. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    جناب عبدہ صاحب عرض ہے کہ میں معاذ اللہ حضرت امام بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو بدعتی نہیں بنارہا، میرا کہنا تو یہ ہے کہ امام بخاری علیہ الرحمہ نے یہ کام حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم ومحبت میں کیا،جیسے کہ حضرت امام مالک رحمۃ اللہ علیہ جب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اقدس...
  5. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    جناب عبدہ صاحب ! میں نے پچھلے صفحہ پرپوسٹ نمبر100میں لکھا ہے حدیث لکھنا ثواب کا کام ہے اور ثواب کے کام میں استخارہ نہیں ہوتاکہ اے اللہ میں یہ ثواب کا کام کروں یا نہ کروں،امام بخاری علیہ الرحمہ کے بیان میں کہیں نہیں کہ میں نے یہ کام حدیث کی صحت یا ضعف معلوم کرنے کے لئے کیا۔ میرا کہنا تو یہ ہے کہ...
  6. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    حدیث لکھنا ثواب کا کام ہے اور ثواب کے کام میں استخارہ نہیں ہوتاکہ اے اللہ میں یہ ثواب کا کام کروں یا نہ کروں،امام بخاری علیہ الرحمہ کے بیان میں کہیں نہیں کہ میں نے یہ کام حدیث کی صحت یا ضعف معلوم کرنے کے لئے کیا۔
  7. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    محمد طارق عبداللہ صاحب !میری بات کا یہ جواب نہیں جو آپ نے دیا ہے۔ اگر آپ ترجمہ نہیں کرسکتے تو کویٔ بات نہیں ، اپنے کسی عالم دین سے کرالیں، یا کسی عربی ٹیچر سے،میں بات کو ختم کرنا چاہتا ہوں۔
  8. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    آپ ایسا کریں کہ نواب صدیق حسن خاں کی عبارت کو سیاق وسباق کے ساتھ دیانت داری سےاُردو ترجمہ کردیں۔ قارئین خود ہی فیصلہ کرلیں گے، اگر آپ کی بات صحیح ہوئی تو میں مان لوں گا ضد نہیں کروں گا۔
  9. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    یہ سب آپ کی تاویلیں ہیں،کیانواب صدیق حسن بھوپالی نےسیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر تنقید اور طنز نہیں کیا ؟کیا تم لوگوں نے جو بدعت کی تعریف کی ہے کسی حدیث سے ثابت ہے؟ عبدہ صاحب نے جو یہ فقرہ لکھا ہے کہ’’ بلکہ اس کو اس طرح متعین اور ہمیشگی سے کرنے کو بدعت کہا ہے‘‘ تو جناب اسی بدعت کرنے...
  10. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    جناب آپ کے یہ سارے جوابات بے کار ہیں کیونکہ حدیث میں صاف لکھا ہے کل بدعۃ ضلالۃ اور اسی حدیث کی بنا پر آپ لوگ حضرت فاروق اعظم سیدنا عمربن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بدعتی قرار دے چکے ہیں، ملاحظہ فرمائیں :
  11. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    حضرت غور فرمائیں یہ تو آپ نے اپنے پہ خلاف لکھ دیا کہ ‘‘ہم میں سے کوئی یہ نہیں کہتا کہ ہر عمل کا نام لے کر حدیث موجود ہو تو اس پہ عمل کرنا لازمی ہےہم کہتے ہیں کہ ہر ثواب کی نیت سے کیے گئے عمل پہ بلا واسطہ یا بلواسطہ کوئی حکم موجود ہونا چاہئے‘‘ جب ہم کہتے ہیں کہ میلاد کے جلسہ میں ذکر رسول صلی اللہ...
  12. K

    وھابیہ کی تیسری عید کہاں سے آئی ؟

    جناب محمد شاکر صاحب کہیں آ پ محمد شاکر اعوان تو نہیں؟ آپ تو غالباََ کراچی میں ہوتے تھے ؟ خیر بہ ہر حال بدعت پر ہمارا موقف درج ذیل ہے :
  13. K

    کیا شیخ ابن قیم جوزی بدعتی تھے ؟

    چلئے ایسے سہی ،کیا شیخ ابن قیم جوزیہ رحم اللہ کا یہ عمل صحیح حدیث سے ثابت ہے ؟؟؟
  14. K

    کیا یہ دُرود مسنون ہے یا بدعتی دُرود ہے ؟

    جناب اسحاق سلفی صاحب ! عرض ہے کہ آپ نےدرود خضری کے متعلق جو واقعہ لکھا ہے ، اس کاحوالہ تو دیں اور اس درود میں جو حبیبہ کے الفاظ ہیں یہ کون سی حدیث سے ثابت ہیں؟
  15. K

    کیا یہ دُرود مسنون ہے یا بدعتی دُرود ہے ؟

    جناب خضر حیات صاحب بات یہ ہورہی ہے کہ یہ درود مسنون ہے یا گھڑا ہوا یعنی بنایا ہوا ہے؟عقیدت میں بنایا ہوا درود پڑھنے پر ثواب ہوگا یا نہیں؟ جیسے کہ درود خضری ہے صلی اللہ علیٰ حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وسلم، اس میں کوئی شرکیہ الفاظ نہیں۔
  16. K

    کیا یہ دُرود مسنون ہے یا بدعتی دُرود ہے ؟

    جناب محمد عامر یونس صاحب! آپ نے اور دیگر ممبران نے یہ نہیں بتایا کہ جس درود کی ترتیب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول نہیں ،وہ بدعت ہے یا نہیں ؟ البتہ آپ نے ایک تحریر ایسی لکھ دی ہے کہ جس سے مولوی محمد صادق سیالکوٹی کا تحریر کردہ وظیفہ بدعت ٹھہرتا ہے، کیونکہ اس میں کیفیت ، مقدار، اور وقت کی...
  17. K

    کیا شیخ ابن قیم جوزی بدعتی تھے ؟

    میں نے کسی عالم دین کی توھین یا تضحیک نہیں کی، میرے پوچھنے کا مقصد یہ ہے کہ علامہ ابن قیم جوزی نے جو یہ تعویذ لکھا ہے اس تعویذ کے الفاظ کسی صحیح حدیث سے ثابت ہیں؟ اگر نہیں ہیں تو کیا ایسے تعویذ ایجاد کرنا بدعت ہے یا نہیں؟
  18. K

    وھابیہ کی تیسری عید کہاں سے آئی ؟

    آپ انہیں بدعتی کہنے سے کیوں کترارہے ہیں؟جب وہ بدعت کا ارتکاب کرتے ہیں تو بدعتی کہو، وہاں کے علماء ،مفتی اور حرمین کے امام ہر سال یوم الوطنی یا عید الوطنی منانے پر راضی ہیں ،تو بدعت پر راضی رہنے والے کو کیا کہا جائے گا؟
Top