• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. K

    مسجد النبوي میں ميلاد اور پٹائی

    مکی پاکستانی صاحب ! الحمد للہ مدینہ منورہ میں محفل میلاد ہوتی ہے اور ہوتی رہے گی ،نجدی وھابی حکومت غریبوں کی پٹائی تو کرتی ہے کہ یہ ان کے نزدیک بدعت ہے، لیکن جب ان کے حکمران روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھڑے ہوکر ہاتھ اُٹھا کر دُعا مانگتے ہیں اُس وقت ان تنخواہ دار وھابی شرطوں کی توحید...
  2. K

    بدعت کی ترغیب

    لباس کی تو بحث ہی نہیں چل رہی، آپ جواب دیں کہ مولوی صادق سیالکوٹی نے جو عمل لکھا ہے یہ کون سی حدیث سے ثابت ہے؟اِدھر اُدھر کیوں بھاگتے ہو؟
  3. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    آپ ہی بتائیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے اس فعل کو کس خانہ میں رکھتے ہو؟ آپ ہی کہتے ہیں کہ جس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم نہ ہو وہ بدعت ہے۔ میرا سوال ابھی آپ پر اُدھار ہے۔
  4. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    منوانے کی اس میں کیا بات ہے ؟ حدیث ہے تو لکھ دو۔ اس فورم پر شور شرابا تو ہے لیکن حق کو حق کہنا بہت دشوار ہے۔
  5. K

    بدعت کی ترغیب

    اس فورم پر آنے سے یہ پتا چل گیا ہے کہ وھابی کتنے انصاف پسند ہیں، بدعت کی نشان دہی پر واللہ اعلم کہہ دیتے ہیں، یعنی بدعت کو بدعت کہتے ہوئے شرماتے ہیں۔
  6. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    آپ کبھی بھی صرح حدیث نہیں دکھا سکتے کہ جس میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو کہ جب بھی میری حدیث لکھو تو پہلے غسل کرو پھر دورکعت نماز پڑھو۔
  7. K

    بدعت کی ترغیب

    بعض علمائ کا یہ موقف بدعت یا سنت ہے؟
  8. K

    بدعت کی ترغیب

    وھابیہ بتائیں کہ آیت کریمہ کو روزانہ ایک ہزار بار ،بارہ دن یا چالیس دن پڑھنا، چالیس روز میں سوا لاکھ پڑھنا۔ یا عشائ کی نماز کے بعد تاریک مکان میں بیٹھ کر پانی کا پیالہ آگے رکھ کر تین سو بار پڑھنا ،ہر سو کے بعد پانی میں ہاتھ ڈال کر منہ اور بدن پر پھیرنا ، کون سی حدیث سے ثابت ہے ؟
  9. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    حمیر یوسف صاحب ! آپ نے لکھا کیا جناب کے علم میں وہ حدیث ہے جسکے تحت امام بخاری رحمہ اللہ ، ہر حدیث لکھنے سے پہلے دو رکعت نماز استخارہ پڑھو پھر حدیث کا کتاب میں درج کرو ،کے عمل سے اپنی کتاب میں احادیث درج کیا کرتے تھے۔ اگر ہے تو ذرا پیش کرسکتے ہیں آپ؟ اور اگر نہیں تو بالکل جسطرح ہم لوگ آپ لوگوں...
  10. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    قوم الوھابیہ لا یعقلون طالب علم صاحب ! دعوت اسلامی نے استخارہ آن لائن اور تعویذات کی کوئی اُجرت نہیں رکھی، کوئی پیسہ نہیں لیا جاتا ، یہ سب کچھ عوام کی سہولت کے لئے فری ہے، تاکہ پیشہ ور تعویذ دینے والوں سے لوگوں کی جان چھوٹ جائے، اس کے علاوہ عورتوں کو تعویذ نہیں دیا جاتا۔مجلس تعویذات سے شعبہ...
  11. K

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار بدعت نہیں، اظہار کا طریقہ بدعت ہے

    واقعی وھابی عقل سے فارغ ہیں، طالب علم صاحب ! جوش تعصب میں ہوش تو بالکل ہی چلا جاتا ہے، ارے صاحب ! میں نے یہ کہا تھا کہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منکر کو کسی عالم دین نے کافر نہیں کہا ، اگر کہا ہے تو حوالہ دے دو۔ امام احمد رضا سنی حنفی قادری بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نے میلاد کے منکر کو...
  12. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    جناب میں حضرت امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی توہین نہیں کرتا ، میں اُن کے عمل پر صریح حدیث مانگ رہا ہوں، اگر کسی حدیث میں یہ ہے کہ میری ہر حدیث لکھنے سے پہلے غسل کرو پھر دورکعت نماز استخارہ پڑھو ، تو وہ حدیث یہاں درج کردیں۔
  13. K

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار بدعت نہیں، اظہار کا طریقہ بدعت ہے

    کوئی جاہل کافر کہتا ہے تو اس کی بات کاکیا اعتبار ؟کسی ذمہ دار عالم دین کی بات کریں۔
  14. K

    یہ جشن بخاری کس حدیث سے ثابت ہے ؟

    مکی پاکستانی صاحب ! میرا سوال آپ پراُدھار ہے ، آپ کا سوال موضوع سے غیر متعلق ہے۔
  15. K

    اس بار میں ربیع الاول پر پوری پانچ راتیں جاگا ہوں.

    میں مفتی تو نہیں لیکن ایسے طریقہ سے میلاد منانا ناجائز ہے ، کوئی ثواب نہیں ملتا۔
  16. K

    کیا بدعت حسنہ کے رد میں امام مالک رح کا قول امام مالک رح سے ثابت ہے؟

    حمیر یوسف صاحب حضرت امام مالک کے پاس مدینہ منورہ میں سواری نہ کرنے پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام اقدس پر جھکنے کی کوئی حدیث نہیں تھی ،آپ یہ سب کچھ ادب کی وجہ سے کرتے تھے، آپ ہر کام کی دلیل قرآن وحدیث سے مانگتے ہو تو امام مالک علیہ الرحمہ کے ان فعل پر حدیث دکھائو۔ورنہ میری بات مان لو ، اس...
  17. K

    یہ جشن بخاری کس حدیث سے ثابت ہے ؟

    محمد طارق عبداللہ صاحب کا جواب بہت اچھا ہے، پُرانے اہل حدیث علمائ کا ایسا ہی رویہ ہوتا تھا۔
Top