• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. K

    کیا بدعت حسنہ کے رد میں امام مالک رح کا قول امام مالک رح سے ثابت ہے؟

    جاہل کون ہے یہ تو عقل سلیم رکھنے والا جان جائے گا، آپ کو طنزیہ عبارت کی ہی سمجھ نہیں تو آپ میرے اعتراض کا کیا جواب دینے بیٹھے ہیں۔ یہ طنز کے طور پر لکھا کہ وھابیہ کو حضرت امام مالک رضی اللہ عنہ کے فعل پر دلیل مل گئی ہے جو انہوں نے یہاں بیان بھی کردی ہے، کیا بات آپ کے جواب کی۔ آپ بوکھلا کیوں...
  2. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    عمر اثری صاحب ! دلیل خاص یہ ہوتی ہے کہ جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا ہو کہ میری ہر حدیث لکھنے سے پہلے غسل کرو پھر دورکعت نماز پڑھو۔یہ الفاظ ہوں ۔ جیسے تم لوگ کہتے ہو کہ کس حدیث میں لکھا ہے کہ میلاد کے دن جلوس نکالو۔ حمیر یوسف صاحب ! تم نے کوشش تو بہت کی لیکن امام بخاری رحمۃ...
  3. K

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار بدعت نہیں، اظہار کا طریقہ بدعت ہے

    عید میلاد نہ منانے والوں کی تکفیر کس نے کی ؟حوالہ دیں
  4. K

    یہ جشن بخاری کس حدیث سے ثابت ہے ؟

    میں تو شروع دن سے یہ پوچھ رہا ہوں کہ یہ جشن بخاری اور ختم بخاری کا حکم کس حدیث میں ہے؟ آپ اس کے جواب میں پوچھتے ہیں کہ آپ کا لباس کون سا ہے؟ کسی نے سچ کہا کہ وھابیہ میں عقل نہیں ہوتی۔
  5. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    راہ فرار کون اختیار کررہا ہے یہ تو قارئین کے سامنے ہے،اگر آپ کو یہ حدیث نہیں ملی کہ جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا ہو کہ میری ہر حدیث لکھنے سے پہلے غسل کرو پھر دورکعت نماز پڑھو۔ تو تم کو دوسروں سےمیلاد پر دلیل خاص مانگنے کا کیا حق ہے؟ اتنی بات بھی آپ تمام کی سمجھ میں نہیں آتی...
  6. K

    وھابیہ کی تیسری عید کہاں سے آئی ؟

    یہ یوم الوطنی کون سی آیت یا حدیث سے ثابت ہے؟یا بدعت ہے؟
  7. K

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار بدعت نہیں، اظہار کا طریقہ بدعت ہے

    ہم سے خاص دلیل مانگتے ہیں ، جب ہم خاص دلیل مانگتے ہیں تو ساری وھابیت کو سانپ سونگھ جاتا ہے۔
  8. K

    کیا بدعت حسنہ کے رد میں امام مالک رح کا قول امام مالک رح سے ثابت ہے؟

    بریلویوں کو تو کوئی دلیل نہیں ملی لیکن وھابیہ کو حضرت امام مالک رضی اللہ عنہ کے فعل پر دلیل مل گئی ہے جو انہوں نے یہاں بیان بھی کردی ہے، کیا بات آپ کے جواب کی۔ کسی نے سچ کہا وھابیہ میں عقل نہیں ہوتی،جب آپ لوگ بریلویوں سے میلاد کے طریقوں کی خاص دلیل مانگتے ہیں تو بریلویوں کو خاص دلیل مانگنے کا...
  9. K

    یہ جشن بخاری کس حدیث سے ثابت ہے ؟

    مکی پاکستانی صاحب !موضوع بدلنے کی سعی نہ کریں،آپ لوگوں کی دلیل سے عاجزی قابل دید ہے۔
  10. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    اگر امام بخاری علیہ الرحمہ نے ادب اور تعظیم مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے یہ فعل نہیں کیا تو آپ ایسی حدیث پیش کردیں جس میں لکھا ہوکہ میری ہر حدیث لکھنے سے پہلے غسل کرو پھر دو رکعت نماز پڑھو؟
  11. K

    وھابیہ کی تیسری عید کہاں سے آئی ؟

    آپ لوگ موضوع کو کیوں بدلتے ہیں ؟ جوش صاحب ! یہ تو بات ہی نہیں ہورہی کہ کوئی آزاد ملک یوم آزادی کیوں مناتا ہے، بات یہ ہورہی ہےکہ یہ یوم آزادی کون سی آیت یا حدیث سے ثابت ہے؟ یوسف صاحب ! آپ غلط کو غلط کہتے ہیں اچھی بات ہے،اگر قومی دن منانا غلط ہے تو یہ غلط کام اگر بدعت ہے تو سعودی حکومت بدعت کی...
  12. K

    یہ جشن بخاری کس حدیث سے ثابت ہے ؟

    خان سلفی صاحب ! آپ خلط مبحث نہ کریں میں نے کہاں تشبیہ دی ہے ، ارے صاحب میں تو شروع دن سے یہ پوچھ رہا ہوں کہ یہ جشن بخاری اور ختم بخاری کا حکم کس حدیث میں ہے؟ آپ اس طرف توجہ ہی نہیں فرماتے۔
  13. K

    یہ جشن بخاری کس حدیث سے ثابت ہے ؟

    فورم کے قارئین انصاف سے بتائیں کہ کیا یہ میرے سوال کا جواب ہے ؟
  14. K

    کیا بدعت حسنہ کے رد میں امام مالک رح کا قول امام مالک رح سے ثابت ہے؟

    اگر حضرت امام مالک رضی اللہ عنہ بدعت حسنہ کے مخالف تھے تو عرض ہے کہ :
  15. K

    یہ جشن بخاری کس حدیث سے ثابت ہے ؟

    حضرت صاحب یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے، خلط مبحث نہ کریں۔
  16. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    جناب حمیر یوسف صاحب ! آپ نے لکھا ! میں تو کہتا ہوں کہ ایسی کوئی حدیث نہیں ہے جو امام بخاری رحمہ اللہ علیہ کے عمل کو سہارا دے۔ اب آپ لگاؤ امام بخاری رحمہ اللہ پر مبتدی یعنی بدعت کا فتویٰ، جو کہ آپ کی پوسٹ کا عنوان بھی ہے۔ اور کھلے عام یہ اعلان کریں آپ کہ امام بخاری رحمہ علیہ بھی بدعت شرعی میں...
  17. K

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    امام بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے’’میں نے اپنی کتاب جامع الصحیح میں کوئی حدیث درج نہیں کی مگر پہلے میں نے غسل کیا اور دو رکعت نفل پڑھے‘‘۔ میرا سوال یہ ہے کہ وہ کون سی حدیث ہے کہ جس میں لکھا ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا ہے کہ میری ہر حدیث لکھنے سے پہلے غسل کرو پھر...
  18. K

    یہ جشن بخاری کس حدیث سے ثابت ہے ؟

    میں آپ سے یہ جواب مانگ رہا ہوں کہ یہ جشن بخاری یا ختم بخاری کون سی حدیث سے ثابت ہے ؟ اگر حدیث ہے تواس سوال سے اپنی جان چھڑائیں۔
  19. K

    یہ جشن بخاری کس حدیث سے ثابت ہے ؟

    میں دھوکہ نہ تو کھارہا ہوں اور نہ دھوکہ دے رہا ہوں، میں نےآپ کے مسلک کے اشتہار کے الفاظ نقل کئے ہیں، آپ لوگ جشن میلاد کے نام سے چڑتے ہیں، اور جشن بخاری کے نام کا دفاع کررہے ہیں، عجیب سی بات ہے۔ میرا سوال یہ تھا کہ یہ سارا کچھ جو آپ ہر سال کرتے ہیں ، کس حدیث میں لکھا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم...
Top