الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب یوسف صاحب !
امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے الفاظ یہ ہیں :
’’میں نے اپنی کتاب جامع الصحیح میں کوئی حدیث درج نہیں کی مگر پہلے میں نے غسل کیا اور دو رکعت نفل پڑھے‘‘۔
امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے اس بیان کے بعد آپ کے سوال فضول ہیں، آپ کے پاس امام بخاری علیہ الرحمہ کے اس عمل پرکوئی حدیث ہے تو...
آپ یو ٹیوب پر سرچ کریں عید الوطنی ہی لکھا ہے۔
یہ یوم الوطنی منانا کون سی حدیث سےثابت ہے ؟
جتنا خرچہ جھنڈے پہ کیا اس سے کسی غریب کی مدد ہوسکتی تھی، کسی غریب ملک میں کسی کی بچی کی شادی ہوسکتی تھی۔میلاد پر اسراف کے طعنے کسنے والوں نے اس کی طرف توجہ کیوں نہ کی؟
میرا سوال تھا کہ بخاری شریف کے اختتام پر جشن کا اہتمام کرنا کون سی حدیث میں لکھا ہے؟
لیکن کسی نے بھی اصل بات کا جواب نہ دیا،جواب تو آسان تھا ، لیکن وھابیہ نے اپنی مسلک پرستی کی بنا پر اس کا جواب نہ دیا،کیونکہ اس سے ان کے عقیدہ کی عمارت دھڑام سے گر جانی تھی، لہذا بار بار سوال کرنا وقت کا ضیاع ہے۔
میرا سوال کوئی ایسی تحریر نہیں کہ جو سمجھ میں نہ آئے :
میرا سوال ہے کہ بخاری شریف کے اختتام پر جشن کا اہتمام کرنا کون سی حدیث میں لکھا ہے،آخر کوئی تو حدیث ہوگی جس میں یہ لکھا ہوگا ،ڈھونڈ کرآپ اس کا حوالہ دے دیں ۔
وھابیہ کہتے ہیں کہ اسلام میں صرف دو عیدیں عید الفطر اور عید الاضحیٰ ہیں یہ تیسری عید میلادکہاں سے آئی ، اُن سے یہی سوال ہے کہ
بریلوی کہتے ہیں کہ اگراسلام میں صرف دو عیدیں عید الفطر اور عید الاضحیٰ ہیں تو یہ تیسری عید الوطنی کہاں سے آئی ؟
ملاحظہ فرمائیے!ناچ ،گانے والی عید
بریلوی لوگ بھی یہی کہتے ہیں کہ ہم ذکر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محفلیں منعقد کرتے ہیں اور ذکر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کرنا حدیث سے ثابت ہے۔
میرا سوال ہے کہ بخاری شریف کے اختتام پر جشن کا اہتمام کرنا کون سی حدیث میں لکھا ہے،آخر کوئی تو حدیث ہوگی جس میں یہ لکھا ہوگا ،ڈھونڈ کرآپ اس کا حوالہ دے دیں ۔
میرا سوال یہ ہے کہ ہر سال ختم بخاری شریف کے موقع پر اجتماع کرکے مسرت کا اظہار کرنا اور مٹھائی تقسیم کرنا پھر اس کوجشن بخاری کا نام دے کر اشتہار شائع کرنا ،کون سی حدیث سے ثابت ہے ؟حدیث کا حوالہ دے دیں
الحمد للہ ہم ختم بخاری شریف میں شامل ہوتے ہیں ، لیکن میرا سوال یا تو آپ سمجھے نہیں یا پھر آپ سوال سے آنکھیں چرا رہے ہیں ، اس لئے آپ کے اس جواب پر میں کیا عرض کرسکتا ہوں ؟
یہ اشتہار وھابیہ کے مدرسہ رحمانیہ دہلی کا ہے، کیا ہر سال جشن بخاری منانا اور اس پر مسرت کا اظہار کرنا،مٹھائی کھانا کھلانا
کون سی آیت قرآنی یا حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم یا کسی صحابی سے ثابت ہے یا یہ بدعت ہے؟
حمیر یوسف صاحب!
میری بات سادہ الفاظ میں ہےکہ آپ لوگ ہمارے معمولات پر دلیل خاص مانگتےہیں کہ ایسی حدیث دکھائیں جس میں یہ لکھا ہوکہ جلوس نکالو، روشنی کرو وغیرہ ، تو جناب ہم بھی آپ سے یہی مطالبہ کررہے ہیں کہ صحابہ بھی حدیث لکھتے تھے ، کیا کسی نے ایسے عمل کیا ؟جو عمل امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ...