الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہی ”بات“ میں ان”روایت پرستوں“کو کہہ کہہ کر”تھک“گیا ہوں مگر ان کی ”نظر“میں صرف اور صرف”سند“ہی سب کچھ ہے چاہے ”حدیث“کا ”متن“ کتنا ہی ”قابلِ اعتراض“ کیوں نہ ہو ۔ان کے نزدیک فقط”راوی“کی ”ثقاہت“ہی کسی ”روایت“ کے ”صحیح یا غیر صحیح“ ہونے کا ”واحد“معیار ہے۔
مجھے تو لگتا ہے جس طرح”اہل تشیع“ کے...
میرے محترم ! اس ”بحث“میں بھی زیادہ تر ”غیر ضروری“ سوالات کیے گئے ہیں تاہم میں ”جماعت المسلمین“کا طرفدار نہیں ہوں بلکہ آپ سے ”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“ کی ”فیصلہ کن“ رائے کے متعلق پوچھ رہا ہوں جو کہ ان کےفتاویٰ کی”جلد نمبر 1 “کی تمام ”بحث“کا حاصل ہے۔
میں کسی خاص ”شخصیت“کا معتقد تو نہیں لیکن...
اللہ تعالٰی آپکو ”جزائے خیر“عطاء فرمائے کیونکہ آپ ”سبائیوں“کی”ملی بھگت“ کا جو ”پردہ “چاک کر رہے ہیں اس پر کچھ ”اہلِ حق“بھی شائد” نالاں“ ہو جائیں آپ انکی ”مطلق“ پرواہ نہ کریں کوئی آپ کے ساتھ ہو نہ ہو ”ان شاء اللہ تعالٰی“ میں اس”مقصد“میں آپ کے ساتھ ہوں۔
”سبائیوں“کی چال کو سمجھنا ہر کسی کی بات نہیں...
میں اس کے بارے میں پوچھ رہا ہوں:-
سوال:-جماعت المسلمین کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے کیا خارجی نہیں ہیں؟ (محمد خالد، نگری ایبٹ آباد)
جواب:-نیک لوگ ہیں خارجی نہیں، صرف چند چیزوں میں ان سے خطا سر زد ہو گئی ہے۔
اگر ”جماعت المسلمین“ایک ”فرقہ“ ہے تو ”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“نے ”جماعت المسلمین“کو...
آنکھیں اگر ہیں بند ،تو دن بھی رات ہے
میں نےآپ کے اعتراض کا ۔الحمدللہ۔ واقعی ٹھیک جواب پیش کیا ہے ۔آپ کو سمجھ نہیں آیا تو یہ دوسری بات ہے ۔
اور ’‘ روایت پرستی ’‘ سے اگر آپ کی مراد حدیث و سنت کی پیروی ہے ،، تو ہر قلب ِسلیم کی دعاء ہے کہ اللہ عزوجل مرتے دم تک
حدیث و سنت کی محبت و اتباع کی...
جو لوگ ” مسلمان “کو لعنت کرنے کو اپنے”دینی فرائض“میں سے سمجھتے ہوں وہ بھلا ایک ”غیر مسلم “ کےساتھ کیا کچھ نہیں کر سکتے۔ میں نے جو بات ”ہائی لائٹ“کی ہے وہی ان کی اصل ” تصویر“ہے۔ دوسرے کسی ”معاملے“ میں کوئی ”نیک“بنے نہ بنے مگر اس ”کارِ خیر“کےلیے سب ”تیار“رہتے ہیں۔
یہ میرے سوال کا ”جواب“ نہیں ۔براہِ کرم غور فرمائیں کہ کسی کو ”قرآن و حدیث“سے محروم کہنے کے بعد بھی کسی کو ”نیک “ کہا جا سکتا ہے ؟دعا کریں کہ اللہ تعالٰی ہم سب کو ”روایت پرستوں “کی ”محبتِ شدیدہ“ سے محفوظ فرمائے آمین۔
سوال:-جماعت المسلمین کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے کیا خارجی نہیں ہیں؟ (محمد خالد، نگری ایبٹ آباد)
جواب:-نیک لوگ ہیں خارجی نہیں، صرف چند چیزوں میں ان سے خطا سر زد ہو گئی ہے۔
اگر ”جماعت المسلمین“ایک ”فرقہ“ ہے تو ”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“نے ”جماعت المسلمین“کو ”نیک لوگ“ کیوں کہا ہے ؟ کتاب...