• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    بلال ساہی کا تعارف

    وعلیکم السلام ! آپ کا ” تشریف“ لانا ہمارے لیے ”بہترین“ثابت ہو ۔ آمین یا رب العالمین !
  2. T.K.H

    الفرقۃ الجدیدۃ

    اگر ایک ”روایت“کے مطابق تمام ”فرقے“ جہنمی ہیں سوائے ”اہلِ سنت والجماعت“کے تو ”جماعت المسلمین“نیک کیسے ہوگئے ؟کیا ”نیکوں“ کا ٹھکانا ”جنت“نہیں ؟ اگر بقول حافظ عبد المنان نور پوریؒ ”جماعت المسلمین“سے ”چند چیزوں“ میں خطا ہو گئی ہے توان کو ”اہلِ سنت الجماعت“سے خارج کرنے کی کیا وجہ ہے؟ ” جماعت...
  3. T.K.H

    الفرقۃ الجدیدۃ

    سوال:-جماعت المسلمین کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے کیا خارجی نہیں ہیں؟ (محمد خالد، نگری ایبٹ آباد) جواب:-نیک لوگ ہیں خارجی نہیں، صرف چند چیزوں میں ان سے خطا سر زد ہو گئی ہے۔ اگر ”جماعت المسلمین“ایک ”فرقہ“ ہے تو ”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“نے ”جماعت المسلمین“کو ”نیک لوگ“ کیوں کہا ہے ؟ کتاب...
  4. T.K.H

    نبی اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور رزق کھاتے ہیں ، با دلائل

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں اپنے حجرہ اقدس میں داخل ہوتی تھی جس میں رسول اللہ ﷺ مدفون اور آرام فرما تھے تو میں کچھ پردہ کا اہتمام کرتی تھی اور دل میں کہتی تھی کہ یہ تو میرے خاوند ہین اور دوسرے میرے باپ ہیں (یعنی مکمل پردے کی ضرورت نہیں ہے) پھر جب اس حجرے میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ...
  5. T.K.H

    دیناوی زندگی بمقابلہ اخروی زندگی !!!

    قُلْ مَتَاعُ الدُّنْيَا قَلِيلٌ وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ لِّمَنِ اتَّقَىٰ وَلَا تُظْلَمُونَ فَتِيلًا ﴿٧٧﴾ کہو، دنیا کا سرمایہ زندگی تھوڑا ہے، اور آخرت ایک خدا ترس انسان کے لیے زیادہ بہتر ہے، اور تم پر ظلم ایک شمہ برابر بھی نہ کیا جائے گا ۔ قرآن، سورت النساء ،آیت نمبر 77
  6. T.K.H

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    یہ ایک ”اجتہادی مسئلہ“ ہےاور اس فعل“ کی”حرمت“کسی ”صریح نص“سے ثابت نہیں اسی لیے ”ائمہ اربعہؒ“کے درمیان ”اختلاف“واقع ہونا ”فطری“ تھا ایک اور بات نگاہ میں رہے کہ ”استمنا بالید“کی ”شدت“ ”زنا ولواطت“کی ”شدت“ سے” کم تر“ کر ہے ”زنا ولواطت“ کی ”حرمت و سزا “ پر سب ”متفق“ ہیں مگر ”استمنا بالید“ کی کوئی...
  7. T.K.H

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    وعلیکم السلام ! ”مسلکِ اعتدال“ کا ”پورا“ نہیں بلکہ اسکا صرف او ر صرف” پہلا صفحہ“پڑھ لیں وہی ”مختصر اور واضح“ الفاظ ہیں جو ”مفید ومؤثر“ ہونگے۔ ان شاء اللہ تعالٰی ۔
  8. T.K.H

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    چونکہ ہم سب کو اپنی”رشتہ داریاں“بہت عزیز ہیں اور وہ ہم کسی بھی ”قیمت“ پرکھونا نہیں چاہتے چاہے وہ”قیمت“ مذہب کی ”صورت “میں ہمیں ادا کیوں نہ کرنی پڑے، کیونکہ ہم سب کا ”حسنِ ظن“ اتنا ”قوی“ ہےجو ہم کو”پٹی“ پڑھاتا ہے کہ آخرت کی ”پکڑ“ سے آخر کار بچ ہی جائیں گے، کیا ہم خود اپنی” آنکھوں“ سے ”باپردہ،...
  9. T.K.H

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    ”مشت زنی “کے بارے میں مندرجہ ذیل ”مؤقف“ پائے جاتے ہیں:- ”امام احمد بن حنبلؒ“ اس کو” جائز“ قرار دیتے ہیں ۔ ”امام مالکؒ“ اور” امام شافعیؒ“ اس کو ”قطعی حرام“ ٹھیراتے ہیں ۔ ”حنفیہ“ کے نزدیک اگرچہ یہ ”حرام “ہے ، لیکن وہ کہتے ہیں کہ اگر” شدید“ غلبۂ جذبات کی حالت میں” آدمی“ سے ”احیاناً“ اس فعل کا...
  10. T.K.H

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    چلیں آپ کے ”بے حد اصرار“ پر میں آپ کو یہ ”راز“ بتا ہی دیتا ہوں ،اللہ تعالٰی کے لیے”مسلکِ اعتدال“ کا ”پورا“ نہیں بلکہ اسکا صرف او ر صرف” پہلا صفحہ“پڑھ لیں اور میری ”جان“ بخش دیں۔
  11. T.K.H

    نماز کی جماعت ہونے کے بعد پھر جماعت کا کرانا؟

    میں ”مشورے“ کے لیے آپکا ”مشکور“ ہوں۔ جو اپنی اسی ”روش“ کو جاری رکھتے ہیں اور ”مسجد“ کے ”تقدس“ کو پامال کرتے ہیں انکو بھی کوئی ”نصیحت“کر دیتے تو کیا ہی اچھا ”ثابت “ ہوتا۔ آپ تو چاہتے ہیں کہ ایسی”حرکات“کرنے والوں کی وجہ سے ”ماتھے“ پر ”شکن “ بھی نہ آنے پائے بس چپ کر کے”اخلاقی پن“ کا ”مظاہرہ“کیے...
  12. T.K.H

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    اگر آپ ”مسلکِ اعتدال“والا مضمون پڑھ لیتے تو آپ کو یہ ”فتاوے“ دینے کی ”دقت“پیش نہ آتی۔ آپ کے ”شبہات“کا ”ازالہ“ مضمون میں موجود تھا مگر آپ اس پر ”دھیان“ ہی نہیں دینا چاہتے، اگر آپ جان بوجھ کرمجھے ”منکرِ حدیث“ باور کروانا چاہ رہے ہیں تو آپ اللہ تعالٰی کی ”عدالت“میں” جوابدہ“ ہیں۔ مجھے ”طبقہء اہلِ...
  13. T.K.H

    نام نہاد جماعت المسلمین بھی ایک نیا فرقہ ہے اور کچھ نہیں !!!

    اگر ”جماعت المسلمین“ایک ”فرقہ“ ہے تو ”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“نے ”جماعت المسلمین“کو ”نیک لوگ“ کیوں کہا ہے ؟ کتاب کا”حوالہ“درج ذیل ہے:- قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل ، جلد نمبر 02، صفحہ نمبر 862، از حافظ عبدالمنان نور پوریؒ
  14. T.K.H

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    اوپر” ہائی لائٹ “کردہ بات کے بارے میں میرا بھی یہی ”مؤقف“ہے۔ بس اسی کی ”تائید“ کرنے کی سزا میں”طبقہء اہلِ حدیث“ کے کچھ ”حضرات“ نے”شوقِ حدیث“ کے جوش میں مجھے ”منکرِ حدیث“ کا ”مژدہ“ سنا دیا۔
  15. T.K.H

    کوئی نہیں جانتا کہ کل کیا ہونے والا ہے !!!

    إِنَّ اللَّهَ عِندَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ ۖ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَّاذَا تَكْسِبُ غَدًا ۖ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضٍ تَمُوتُ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ ﴿٣٤﴾ اُس گھڑی کا علم اللہ ہی کے پاس ہے، وہی بارش برساتا ہے، وہی جانتا ہے کہ...
  16. T.K.H

    پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے آثار سےتبرک (مباحثہ )

    میرا بھی اس بارے میں یہی”رجحان“تھا کیونکہ صحابہؓ نبیﷺ سے جس طرح ”محبت“کرتے تھے ویسی ”محبت“کرنا ہمارے لیے شائد ”ممکن“ نہیں جو ”اعتدال“صحابہؓ رکھتے تھے وہ ”اعتدال“موجودہ زمانے میں بہت حد تک ”مفقود“ ہے اور اگر بالفرض کوئی ”چیز“ نبیﷺ کی نسبت سے ہمیں ”معلوم“ہوبھی جائے تو ایک ”طبقہء خاص“کی ”غلو فی...
  17. T.K.H

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    ”طبقہء اہلِ حدیث“کو ”وہابی“ کے لقب سے ”پکارنا“یا ان کو ”غیر مقلدین“کہنا سراسر ”جہالت وتعصب“ہے۔ ”غیر مقلدین“کا ”وجود“قدیم زمانے میں نہیں تھایہ ”صحیح“ہے کیونکہ شائد”غیر مقلدین“ کا لفظ بعد کی” ایجاد“ ہو۔ میں ”غیر مقلدین“ سے ”طبقہء اہلِ حدیث“ مراد نہیں لیتا۔ میں فقط اتنا کہنے پر ”اکتفاء“کرونگا کہ...
  18. T.K.H

    فوت شدگان کا وسیلہ پکڑنا

    ”وسیلہ کے قائل“یہ دلیل دیتے ہیں کہ ہم ”صالحین“ کا وسیلہ اس لیے دیدتے ہیں کہ اس سے ”دعا“قبول ہونےکی زیادہ”امید“ہوتی ہے۔ دوسرے معنوں میں ”ڈھکے چھپے“وہ یہ باور کرواتے ہیں کہ اللہ تعالٰی ان”صالحین“کی ”محبت“سے مجبور ہے لہذا اب تو ”دعا“قبول ہونے میں کوئی ”امر“مانع نہیں۔ مگر ان ”قائلینِ وسیلہ“کو یہ...
  19. T.K.H

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    میں نے “مجبوری “ کا لفظ اس لیے ”استعمال“کیا تھا کہ جو افراد ”طبقہء اہلِ حدیث“میں سے اس خاص ”معاملے“کو سمجھ گئے ہیں وہ بھی عوام میں ”حقائق“بیان نہیں کرتے اس ”ڈر“ سے کہ کہیں انہیں بھی ”ناصبی “کی ”فہرست “ میں شامل نہ کردیا جائے۔
  20. T.K.H

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    رونا تو اس ”بات“ کا ہےکہ ”طبقہء اہلِ حدیث“ میں بھی بہت سے” افراد“ اس ”سازش“ کو نہ سمجھ سکے کیونکہ انکے لیے بھی ”اہلِ بیت“کی” محبت “ میں ” حصہ“ڈالنا”مجبوری“ تھی ۔
Top