الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اوپر حدیث مبارکہ میں جو مسئلہ بیان ہوا ہے وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے واضح طور پر پوچھا گیا تھا کہ فلاں لڑکی ماں نہی بن سکتی. تو اس کے جواب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے.
مگر لڑکی کے خاندان کو دیکھ کر اندازہ لگانا نہ اس حدیث مبارکہ سے ثابت ہو رہا ہے اور نہ ہی طبی نکتہ نگاہ سے...
جزاک اللہ خیرا۔
میرے دل میں جو اک اندیشہ تھا تو وہ ختم ھو گیا ھے۔ الحمد اللہ
اسلامی اصول سے ھٹ کے، جو مروجہ رسمیں ھیں جیسے وٹہ سٹہ ، ونی، رقم لے کر نکاح کرنا ،کیا ان کی روک تھام کے لیے شریعیت کوئی اصول وضع کرتی ھے؟ کیونکہ انھی رسومات کو لے کر مخالفین اسلامی قوانین پر براہ راست حملے کرتے ھیں۔
جزاک اللہ خیرا انس بھائی۔
اس میں کوئی شک نہی کہ اسلامی قوانین اٹل ھیں اور کم عمری کی شادی کسی لحاظ سے قابل گرفت نہی ھونا چاھیے۔ مگر ایک سوال میرے ذہن میں ھے کے آج کے دور میں کم عمری کی شادی کی مثالیں صرف" وٹہ سٹہ، ونی اور رقم لے کر بچی کو نکاح میں دینا " میں ہی نظر آتی ھیں۔
اگر قرب و جوار میں...
دلچسپ ۔۔۔۔ایسی کہانیاں تقریبا ہر بابے کے مزار سے جڑی ھوتی ھیں ۔ ھمارے گاؤں کے پاس بھی اک بابے "پیر ڈڈے شاہ" کا مزار ھے۔ اس بارے مشہور ھے جو مزار سے کوئی چیز چرائے گا اندھا ھو جائے گا۔ چند "بچے" گئے مزار کا نذرانے والا پورا صندوق ھی اٹھا لائے۔ سانپ ادھر بھی موجود تھا ۔۔۔شاید جب صندوق اٹھایا گیا...