اکثر گاؤں دیہات مٰیں آج بھی یہ رواج ھے کہ بوڑھی یا بوڑھے کی موت پر پورے خاندان کے لیے نئے کپڑے بنائے جاتے ھیں۔ اور شادی بیاہ کی طرح اس کا حساب بھی رکھا جاتا ھے کہ فلاں خاندان نے فلاں کی موت پر اتنے کپڑے دیے تھے۔
خاص کر لڑکی کی ساس یا سسر کی موت پر ، لڑکی کے میکہ والے یہ انتظام کرتے ھیں ۔