الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا شیخ
شیخ جیسا کہ اوپر علاما مبارکپوری کا بیان ہیں کہ اس حدیث کے شواہد بھی ہیں تو کیا یہ شواہد سے مل کر حسن کے درجہ کو نہیں پہنچتی.
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ! !!!
سوال:- کیا سنت موکدہ کو چھوڑنے والا گناہ گار ہوگا ؟ اور کیا 12 رکعات سنت جو پورے دن میں پڑھی جاتی ہیں کیا سنت موکدہ ہیں.
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
محترم شیخ @خضر حیات صاحب
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ! !!!!
جمعہ کی فضیلت کے تعلق سے ایک حدیث بیان کی جاتی ہیں جو کی ترمذی اور مسند احمد میں ہیں اس حدیث کا مفحم یہ ہیں کہ جمعہ کے دن فوت ہونے والے شخص کو قبر کا عذاب نہیں ہوتا.
میں نے ایڈوکیٹ فیض سعید اور ابو زید ضمیر حفظهما الله کے لیکچر میں یہ سنا ہیں کہ اس شخص کو...
وعلیکم السلام و رحمة اللہ وبرکاتہ! !! بھائی آپ نے جو ٹیگ کیا ہیں وہ موضوعاتی ٹیگ ہیں اس سے شیخ کو اطلاع نہیں ملیے گی۔
اپ کومیسج باکس میں @ دبا کر نام لکھنا ہوگا۔
اس طرح.. @khalil
آپ کے لیے میں شیخ کو ٹیگ کر دیتا ہو۔
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
محترم شیخ @خضر حیات صاحب
نوٹ:-یاد رکھیں گا ایک...
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ! !!!!!
ایک بھائی نے سوال کیا ہیں کہ روزے میں بھوکے پیاسے کیوں رہتے ہیں اسکا کیا مقصد ہیں.
شیخ محترم اسکی وضاحت فرمائے.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ! !!
آج ایک صاحب سے بات ہوئی تو ان صاحب نے ایک بات رکھی کہ قران آیات کو ڈیلیٹ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ جب کوئی چیز ڈیلیٹ کرتے ہیں تو ریسائکل بن جو دیکھنے میں کوڈےدان جیسا ہوتا ہیں میں جاتی ہیں. گویا کہ ہم قرانی آیات کو کوڈے کے ڈبے میں ڈال رہے ہیں (نعوذ باللہ )...
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ! !!!
آج مجھے فورم پر ایک سال پورا ہو گیا ہیں اللہ کا بہت بڑا شکر و احسان کہ اللہ نے مجھے اس فورم کا راستہ دکھایا اور خوشی کی ایک بات یہ بھی ہے کہ میں آج مبتدی سے رکن بن گیا ہو۔اس فورم سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہیں. اس فورم کے سبھی مشائخ اور بھائیوں کا بہت بہت...
شیخ محترم اس تھریڈ کا عنوان "سورة توبہ کی آیت نمبر 28" بدل کر اس تھریڈ سے ملتا جلتا کر دیجیے اور عنوان ٹیگ بھی لگا دیجیے جس سے اسے ڈھونڈنے میں آسانی ہو جائیں.
شیخ محترم @خضر حیات صاحب
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ!!!
میرا سوال طلاق ثلاثہ پر ہیں
- میرے کم علم اور ناکام تحقیق کے مطابق حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے خلافت کے پہلے دو سال تک طلاق ثلاثہ کا وہی معمول تھا جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں تھا یانی ایک مجلس کی تین طلاق ایک ہی شمار کی جاتی تھی۔
لیکن جب...
جزاکم اللہ خیرا بھائی آپ بہت محنت کرتے ہیں انشاءاللہ اس کا اجر اللہ آپ کو ضرور اور بہت بڑا دے گا۔
اللہ آپ کے سارے کاموں کو آسان کر دے آپ کی پریشانیوں کو دور کر دے اور آپ کی محنت کو قبول فرمالے.
آمین