الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ!!!!!
مجھے يزيد بن رُومان کے حالات چاہیے یہ وہی ہے جو موطا مالک میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے بیس رکات تراویح بیان کرتے ہیں. مجھے بھی انکے بارے ميں کچھ ملا ہیں تاریخ وفات مل گئی لیکن تاریخ پیدائش نہیں ملی. میں اسے یہاں ارسال کر رہا ہوں.
كتب السيرة...
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ! !!!!!
مجھے ان دو کتابوں کی تحقیق درکار ہیں یہ کس عالم کی ہیں کتنی مستند ہیں وغیرہ وغیرہ. اور ان کتابوں کے لنک بھی چاہیے.
١:-نزھة المجالس
٢:-درہ الناصحين
نام سے تو صوفی کی کتابیں لگتی ہیں
نوٹ: - میں ان کتابوں کے بارے ميں اس لیے پوچھ رہا ہو کیوں کہ ہمارے...
جزاکم اللہ خیرا شیخ
اللہ آپ کے علم اور عمل میں اضافہ فرمائے شیخ اگر کوئ شخص یہ عمل کر گزرے یانی فطر دس دن پہلے ہی دے دے تو کیا وہ صدقہ فطر میں شمار ہوگا یا نفلی صدقہ میں لگیں گا؟
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! !!!!
کیا صدقہ فطر عید والے دن عید کی نماز سے پہلے ہی دینا چاہیے یا اس سے دو تین دن پہلے بھی دے سکتے ہیں یا دس دن پہلے بھی دیا جا سکتا ہیں؟
شیخ محترم اس کی وضاحت فرمائے.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ! !!!!
بھائی یہ کتابیں تو پہلے سے ہی لائبریری میں موجود ہیں.
http://kitabosunnat.com/kutub-library/fiqah-hazrat-abu-bakar-r-a
پر شیخ محترم بہت بہت معذرت کے ساتھ (میرا مقصد کسی پر تنقید کا نہیں اللہ مجھے اس کے لیے معاف کرے) یہ بات عرض کرنا چاہتا ہوں کہ کئی اہل حدیث علماء آج بھی اس مسئلۂ کو اپنی کتابوں میں اور لیکچر میں لکھتے اور بیان کرتے ہیں.
میں ایک بار پھر کہتا ہوں کہ میرے لیے سارے علمائے کرام قابل احترام ہیں میں کسی...
شیخ محترم میں تو کنفیوژ ہو گیا ہو.
امام البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو سنن ترمذی حدیث نمبر ١٠٧٤ پر حسن لکھا ہے اور شیخ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ کی جنازے کی کتاب (صفحہ نمبر ٥٤)میں بھی اس حدیث کو لکھا کیا ہیں اور اسے حسن لکھا گیا ہیں. لیکن شیخ زبیر علی زئی رحمة اللہ نے مشکوة المصابح حدیث...