الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ ۔۔ بہت خوشی ہوئی آپ کا میسج پڑ کر۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت وطاقت دے۔ آمین ثم آمین
شاکر بھائی ابن باز اور محمد بن صالح العثیمین رحمہم اللہ کی فتاویٰ پر مشتمل کتب پہلے ٹائپ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذیل لسٹ میں ریحان احمد بھائی...
او ہو!
آصف بھائی نے اس ٹاپک سے متعلق کوئی فائل نہیں دی۔۔۔
آپ نے کونسی فائل اپلوڈ کرنی ہے۔؟ آپ وہ فائل مجھے پی ایم کریں، فائل اپلوڈ کر دی جائے گی۔ ان شاءاللہ
ماحول بدل چکا ہے، مرد حضرات جسم کو ڈھانپتے چلے جارہے ہیں اور عورت ذات برہنہ سے برہنہ ہوتی چلی جا رہی ہے۔ شلوار کو ٹخنوں سے اوپر رکھنے کو ہی دیکھ لیجیے۔ جو عورتیں اپنی شلواروں اور پنجاموں کی کٹ ٹخنوں سے اوپر رکھواتی ہیں۔۔ وہ درزی کو بولا کرتی ہیں کہ ’’ وہابی کٹ رکھنا ‘‘۔۔انا للہ وانا الیہ...
نیکی اور پھر پوچھ گوچھ ۔۔۔ واہ بھائی جی۔۔ آہستہ آہستہ کیا۔۔ میں تو کہتا ہوں کہ بجلی کی تیزی کی طرح آپ لگا دیں۔۔اللہ تعالیٰ ہمت وبہترین جزاء دے۔ آمین
رشید بھائی کتب کے نام اور پھر ان کی فہرست ہی دیا کرتے ہیں۔
پھر کیا خیال ہے ہابیل بھائی جان بھابھی کو کہہ دیں کہ آج کے بعد کچن کے کاموں کی چھٹی۔۔ اب ہابیل بھائی ہی اپنے ہاتھ سے بنائیں گے۔ خود بھی مزے لے لے کر کھائیں گے اور سب گھر والوں کو بھی مزے دلوائیں گے۔۔ابتسامہ محب
ڈش کوئی بھی ہو، چاہے آسان یا مشکل۔۔۔ اس کےلیے تھوڑی زیادہ تگ ودو تو کرنی ہی پڑتی ہے۔ اسی تگ ودو سے ہی مزا اڑ جائے گا۔ بہنا۔۔ پھر پکی پکائی چیز کے ملنے کی خوشی اور مزا تو کچھ اور ہی ہوتا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین عامر بھائی۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اس محنت سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
ٹائٹل درست کردیا گیا ہے۔
قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ (فتح محمد خاں جالندھری)
نہیں شاکر بھائی، ابھی تک 2010 کے شمارے اسکین نہیں ہوئے۔ قوی امید ہے کہ اس ہفتہ میں ہوجائیں گے۔ ان شاءاللہ
رضا میاں بھائی آپ کو جس مضمون کی تلاش ہے، وہ بتا دیں، تلاش کرکے اسی مضمون کی اسکیننگ فی الفور آپ کو بھجوا دیتے ہیں۔