الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کھانے کا مزا تب آتا ہے، جب کوئی بنا کر دے۔ خود بنائیں اور خود کھائیں۔۔ ہم م م ۔۔ بناتے بناتے ہی سارا مزا اڑ جائے گا۔۔ تو کھانے میں کیا مزا آئے گا۔؟۔۔۔ ابتسامہ
چلیں خیر پھر بھی ٹرائی کریں گے۔ ان شاءاللہ
کتنی حسیں ہوتی ہیں یہ بیٹیاں
دلوں کا چین ہوتی ہیں یہ بیٹیاں
ماں باپ کے دکھوں کو بن کہے جان لیتی ہیں
ہر درد کو ان کے،اپنے پلّو میں باندھ لیتی ہیں
نورالعین ہوتی ہیں یہ بیٹیاں
مقّدس رشتوں سے بندھی ہوتی ہیں یہ
پیار کی خوشبو سے رچی ہوتی ہیں یہ
تکمیلِ زَین ہوتی ہیں یہ بیٹیاں
کبھی خوشبو،کبھی...
آصف بھائی کیا اس سے میں یہ سمجھوں کہ آپ میری دوسری شادی کرانے پہ بالکل تیار ہوگئے ہیں ؟ ۔۔ کیونکہ یہ دعوت اور پھر ولیمہ اور پھر سربالا کی جو باتیں چھڑ گئیں ہیں۔۔ مجھے تو کچھ ایسے ہی محسوس ہورہا ہے۔
بابر بھائی کو تو میں نے دیکھا نہیں ہے، پر محسوس یہی ہورہا ہے کہ ہماری جوڑی ایک ساتھ بالکل فٹ رہے گی۔
پھر تو بہت ہی خوشی کی بات ہے۔۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ سربالا بن گئے ہیں۔۔ اور جو ہمارے ہاں رسم چلتی ہے، اس بارے بھی آپ کو بتا دیا گیا ہے۔۔موجاں جی موجاں۔۔بابر بھائی دیاں۔۔
ہمارے ہاں جو رسم چلتی ہے، وہ یہ کہ جو سربالا ہوتا ہے۔ رسوم کے تمام اخراجات بھی وہی پورے کرتا ہے۔۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ بعد میں دلہا کے گھر والوں سے لے لیا کرتا ہے۔۔لیکن اِن ٹائم سربالا نے ہی نمٹانا ہوتا ہے۔۔۔
اگر بابر بھائی سربالا بننے پہ راضی ہیں۔۔(بلکہ آصف بھائی زبردستی بنا دیں۔۔۔ابتسامہ)۔۔...