الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نبی صلی اللہ وسلم اور ازواج مطہرات (رض) کی شان میں بد ترین گستاخی
حدثنا عبد العزيز بن عبد الله حدثنا سليمان بن بلال عن يحيى عن عبيد بن حنين انه سمع ابن عباس رضي الله عنهما يحدث انه قال:"مكثت سنة اريد ان اسال عمر بن الخطاب عن آية فما استطيع ان اساله هيبة له حتى خرج حاجا فخرجت معه فلما رجعنا...
استُعمِلَ على المدينةِ رجلٌ من آلِ مروانَ . قال فدعا سهلَ بنَ سعدٍ . فأمره أن يشتمَ عليًّا . قال فأبى سهلٌ . فقال له : أما إذا أَبيتَ فقُلْ :لعن اللهُ أبا التُّرابِ . فقال سهلٌ : ما كان لعليٍّ اسمٌ أحبَّ إليه من أبيالتُّرابِ .
الراوي : سهل بن سعد الساعديالمحدث : مسلم
المصدر : صحيح مسلم الصفحة...
جناب من دعویٰ یہ کیا گیا تھا کہ لائبریری میں ہرقسم کی کتابیں ہوتی ہیں
مگر محدث لائبریری میں ایسا نہیں ہے صرف ایک خاص مسلک کی کتابیں اس میں جمع کی گئیں ہیں کیونکہ اس لائبریری میں کتابیں صرف وہ ہی اپ لوڈ کی جاتی ہے جس کی تصدیق اور اجازت مجلس التحقیق السلامی کے علماء کرام کرتے ہیں
مجلس التحقیق...
محترم کیا انس صاحب سے پہلے کسی نے اس موضوع پر بات نہیں کی اگر قرون ثلاثہ کے کسی امام کا حوالہ مل جاتا تو بہتر تھا
خیر ایک سوال اور
کیا اللہ کا عرش مخلوق ہے ؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وٓلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
”تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب اُن کا کوئی بڑا جرم کرتا تو اُسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی آدمی جرم کرتا تو اُسے سزا دی جاتی۔"
بخاری، رقم 4304
لیکن میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ یہاں صرف جرم کرنے پر چھوڑا ہی نہیں گیا بلکہ داد بھی دی جارہی ہے
کہاں اور کیسے میں فرق ہے آپ نے بجا ارشاد فرمایا اور کیسے سے متعلق سوال کرنا بدعت ہے اس لئے میں کہاں سے متعلق سوال کرتا ہوں کہ
اللہ تعالیٰ عرش سے پہلے کہاں تھا ؟؟؟
امام شافعی کتاب الرسالہ میںاحکامات ناسخ و منسوخ احکامات کے تحت فرماتے ہیں کہ
اللہ تعالی نے اس بات کی وضاحت کر دی ہے کہ اللہ کی کتاب میں دیے گئے حکم کو یہ کتاب ہی منسوخ کر سکتی ہے۔ کتاب اللہ کے کسی حکم کو حدیث منسوخ نہیں کر سکتی کیونکہ وہ کتاب اللہ کے تابع ہے۔ سنت کا دائرہ تو کتاب اللہ کے...
آیت رجم قرآن میں نہیں ہے اس کی وجہ امی عائشہ بیان کرتی ہیں کہ
لقد نزلت آيةُ الرَّجمِ ، ورضاعةُ الْكبيرِ عشرًا ، ولقد كانَ في صحيفةٍ تحتَ سريري ، فلمَّا ماتَ رسولُ اللهِ صلَّى الله عليْهِ وسلَّمَ وتشاغلنا بموتِهِ ، دخلَ داجنٌ فأَكلَها.
الراوي : عائشة أم المؤمنين المحدث :الألباني
المصدر : صحيح...
لیجٗے مجھے وہ پوسٹ مل گئی ہے جس میں حافظ عمران الہی صاحب یہ ارشاد فرمارہے ہیں کہ کتاب سنت ڈاٹ کام پر وہ کتابیں اپ لوڈ کی جاتی ہیں جن میں غلط چیزیں نہ ہوں یعنی موجود دور کے اہل حدیث فرقے کے عقائد کے خلاف کوئی چیز نہ ہو بھلے سے اس کتاب کا مصنف اہل حدیث ہو
حافظ عمران الہی صاحب کتاب "علمائےاہل...
محترم ۔۔
لو جی خود ہی بخاری کی روایت کو نہیں مان رہے تو پھر جو لوگ بخاری کو اصح کتاب بعد کتاب اللہ نہیں مانتے وہ کیوں اس کی روایت کو قبول کریں گے ؟؟
اور امام بخاری نے تو یہ بھی بیان کیا ہے فغضبت فاطمة بنت رسول الله صلى الله عليه وسلم فهجرت ابا بكر فلم تزل مهاجرته حتى توفيت
میں تو صرف اتنا ہی کہوں گا کہ آپ کا بہت شکریہ
ویسے میرے علم میں یہ بات آئی ہے کہ کسی آزاد صاحب کے پاس اسماعیل دہلوی کی کتاب"ایضاح الحق الصریح" پی ڈی ایف میں موجود ہے اگر آپ ہی وہ آزاد صاحب ہیں تو برائے مہربانی یہ کتاب مجھے ارسال کردیں یا اس کا کوئی لنک آپ کی بڑی مہربانی ہوگی
یہ آپ نے کمنٹ کئے تھے بیعت رضوان پر جس پر میں نے سورہ فتح کی آیت کوٹ کی
جبکہ میں نے آپ کی پوسٹ کا اقتباس لےکر یہ آیت کوٹ کی تھی لیکن آپ کو شاید نظر نہیں آئی
ان سب باتوں کے علاوہ امام بخاری کی کتاب سے بھی ایک حوالہ پیش کیا ہے اس پر بھی کچھ ارشاد فرمائیں کہ مروان نے یہ بدعت خود نکا لی یا اس کا حکم معاویہ بن ابی سفیان نے دیا تھا ؟؟؟؟
مودودی صاحب نہیں یہ سب فرمارہے بلکہ وہ ابن کثیر کی تاریخ کے حوالے سے یہ سب لکھے چکے ہیں اب میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ ابن کثیر نے کون سی اسمبلی کی سیٹ کے لئے یہ سب لکھا ہوگا ؟؟؟؟
پہلے آپ نے ایک مصنف کو کلین شیو ہونے کا طعنہ دے کر اس کی بات کو رد کیا اب ابن کثیر کے حوالے پر بھی کیا کلین شیو...