• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    امام دارقطنی کے نزدیک امام ابو حنیفہ کا مقام - اور امام دارقطنی پر بعض الزامات کے جواب

    حضرت عبداﷲبن مسعود کے شاگرد علقمہ ان کے شاگرد ابراہیم نخعی ان کے شاگرد حماد ان کے شاگرد امام ابوحنیفہ ان کے شاگرد امام ابویوسف اور ان دونوں کے شاگرد امام محمد کیا یہ بات بھی جھوٹی ہے ؟؟
  2. ب

    امام دارقطنی کے نزدیک امام ابو حنیفہ کا مقام - اور امام دارقطنی پر بعض الزامات کے جواب

    لأن الإنسـان ليس بمعصوم من الخطأ یہ بات حضرت ابن مسعود کے لئے کہی گئی ہے یا امام بیہقی کے لئے ؟؟؟؟ جب آپ امام بیہقی کے قول سے اتفاق نہیں فرماتے تو کیوں ان کی ایک خطاء کے دفاع میں اپنا زور قلم صرف فرمارہے ہیں ؟ حضرت ابن مسعود والی عدم رفع الیدین والی روایت اگر ضعیف ہوتی تو امام بیہقی کو" فقیہ...
  3. ب

    امام دارقطنی کے نزدیک امام ابو حنیفہ کا مقام - اور امام دارقطنی پر بعض الزامات کے جواب

    کہا جاتا ہے امام بیہقی نے 389ھ میں کتابت حدیث شروع کرکی جب ان کی عمر 15 سال تھی تو کیا یہ بات کہ حضرت ابن مسعود کوئی ایک آدھ بات بھول جایا کرتے انہیں 350 سال بعد القا ہوئی یا اس بات کا الہام ہوا جو انھوں نے لکھ دیا کہ حضرت ابن مسعود حافظےمیں کمزور تھے ؟؟؟؟؟ اگر اس طرح کی باتیں کسی صحابی رسول کے...
  4. ب

    امام دارقطنی کے نزدیک امام ابو حنیفہ کا مقام - اور امام دارقطنی پر بعض الزامات کے جواب

    بہت دیرنہیں ہوگئی اس کام کو انجام دینے میں ؟؟؟
  5. ب

    مردوں پر اعمال پیش ہونے کا عقیدہ

    کیااس روایت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس آیت کی تلاوت فرماکر جنگ موتہ کا حال صحابہ کو سنایا تھا اگر جواب ہاں ہے تو میں یہ روایت دوبارہ کوٹ کئے دیتا ہوں آپ مجھے ان الفاظ کی نشاندہی فرمادیں شکریہ ہم سے احمد بن واقد نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا ‘ ان سے ایوب...
  6. ب

    امام ابن تیمیہ رحم الله اور جنات کی دنیا

    يَتَخَبَّطُهُ الشَّيْطَانُ مِنَ الْمَسِّ اگریہ بات درست ہے تو پھر اس کا کیا مطلب ہوگا یہ اللہ تعالیٰ نے سورہ بقر میں ارشاد فرمایا ہے
  7. ب

    امام ابن تیمیہ رحم الله اور جنات کی دنیا

    ماشاء اللہ ۔۔۔ کسی برکتیں ہیں میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لعاب دہن کی
  8. ب

    سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان

    ’’السنن الکبریٰ‘‘ میں بیہقی نے اور ’’تنقیح‘‘ میں ابن عبد الہادی نے حضرت ابن مسعود کے کمزور حافظے کا ذکر کیا ہے۔ اہل حدیث علما نے اس نکتہ کو خوب اٹھایا ہے، ان کا خیال ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود سوء حفظ کی وجہ سے اپنی روایات میں رفع یدین کا ذکر کرنا بھول گئے ہیں۔ ’’فقیہ امت‘‘ پر اس الزام کا غلط...
  9. ب

    امام دارقطنی کے نزدیک امام ابو حنیفہ کا مقام - اور امام دارقطنی پر بعض الزامات کے جواب

    حضرت عبداﷲبن مسعود کی تخم ریزی سے یہ مکتب فقہ (حنفی) کاشت ہوا، علقمہ نے آب پاشی کر کے اسے سینچا،ابراہیم نخعی نے اس کی فصل کاٹی، حماد نے چھان پھٹک کر صاف کیا،امام ابوحنیفہ نے چکی میں پیس کر اسے غلہ کی شکل دی،امام ابویوسف نے اس کا آٹا گوندھا اورآخرکار امام محمد نے اس کی روٹی پکائی۔ حضرت عبداللہ بن...
  10. ب

    سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان

    4 ۔ شقیق بن سلمہ رحمہ اللہ نے کہا۔ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ہم کو خطبہ سُنایا تو کہنے لگے ۔اللہ کی قسم!میں نے قرآن کی ستر پر کئ سورتیں خود رسول اللہﷺ کے مُنہ(مبارک) سے سیکھیں۔(تو میں سیدناعثمان رضی اللہ عنہ کے کہنے پر عمل نہیں کر سکتا۔کہ میں اپنا مصحف جلا ڈالوں اور اُن کے مصحف کی ترتیب...
  11. ب

    امام دارقطنی کے نزدیک امام ابو حنیفہ کا مقام - اور امام دارقطنی پر بعض الزامات کے جواب

    اہل سنت کی کتب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد پاک خيرُ القرونِ قرنيَ الَّذينَ بُعِثتُ فيهم ثمَّ الَّذينَ يلونَهم ثمَّ الَّذينَ يلونَهم الراوي : - المحدث : ابن تيمية المصدر : مجموع الفتاوى الصفحة أو الرقم: 2/223 خلاصة حكم المحدث : صحيح ''سب سے بہترین زمانہ میرا زمانہ ہے پھر وہ...
  12. ب

    ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی پر امریکا پاکستان پر برہم :

    لو جی میں تو انہیں کوئی پہنچا ہوا ولی اور بزرگ سمجھ رہا تھا لیکن یہ کرامت تو جیل انتظامیہ کی ملی بھگت سے سرزد ہوئی ۔۔۔۔۔۔ لیکن اسی خبر میں جیل انتظامیہ کا بیان بھی ہے جس میں اڈالیہ جیل کی انتظامیہ کہتی ہے کہ ہماری جیل میں ایسی کوئی سہولت کسی قیدی کو نہیں دی جاتی اب اس بیان کی روشنی میں یہ مانے...
  13. ب

    نبی صلی اللہ وسلم اور ازواج مطہرات (رض) کی شان میں بد ترین گستاخی

    میں کیا اور میری حیثیت ہی کیا ۔۔۔ لیجئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پیش کئے دیتا ہوں جس سے آپ کو " گستاخی" کے تعین میں کافی مدد ملے گی (( رَغِمَ أَنْفُہٗ ثُمَّ رَغِمَ أَنْفُہٗ ثُمَّ رَغِمَ أَنْفُہٗ۔ )) قِیْلَ: مَنْ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم ؟ قَالَ: ((مَنْ...
  14. ب

    نبی صلی اللہ وسلم اور ازواج مطہرات (رض) کی شان میں بد ترین گستاخی

    ویسے بائی دی وے کیا کوئی مجھ بتا سکتا ہے حضرت عمر نے جنگوں کے دوران کتنے کفار قریش کو قتل کیا صحیح سند روایات کی شرط کے ساتھ شکریہ
  15. ب

    نبی صلی اللہ وسلم اور ازواج مطہرات (رض) کی شان میں بد ترین گستاخی

    نقل کفر کفر نا باشد میں نے اپنی طرف سے کچھ نہیں لکھا صحیح بخاری کا عربی متن اور اس کا اردو ترجمہ ہی پیش کیا تھا اور یہ اردو ترجمہ بھی داؤد راز صاحب نے کیا ہے اس پر برا ماننے کی وجہ میری سمجھ میں نہیں آئی
  16. ب

    ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی پر امریکا پاکستان پر برہم :

    ذکی الرحمن لکھوی صاحب بڑے صاحب کرامت ہیں 7 دسمبر 2008 کو ان کو گرفتار کیا گیا اڈالیہ جیل میں گرفتاری کے دوران ہی 2010 میں ان کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ لنک
  17. ب

    شیعہ کو حق کی دعوت اور بنیادی باتیں!

    قال لي أبي بنُ كعبٍ كم تَعدونَ سورةَ الأحزابِ ؟ قلْتُ : إمَّا ثلاثًا وسبعينَ آيةً أو أربعًا وسبعينَ آيةً قال : إن كانَتْ لتُقارنُ سورةَ البقرةِ أو لهيَ أطولُ منها وإن كان فيها لآيةُ الرجمِ قلْتُ : أبا المنذرِ وما آيةُ الرجمِ قال : إذا زنى الشيخُ والشيخةُ فارجُموهما البتَّةَ نكالًا منَاللهِ...
  18. ب

    شیعہ کو حق کی دعوت اور بنیادی باتیں!

    شاید آپ نے یہ نہیں دیکھا کہ یہ روایت کس عنوان کے تحت پیش کی گئی ہے ایک بار پھر سے ملاحظہ فرمالیں شکریہ
  19. ب

    شیعہ کو حق کی دعوت اور بنیادی باتیں!

    یہ بات بناء دلیل کے ہے کیوں کہ جس طرح آپ صحیح بخاری کا تقابل نعوذباللہ اللہ کی کتاب سے کرتے ہیں ایسا کوئی دعویٰ شیعہ اپنی کسی حدیث کی کتاب کے بارے نہیں کرتے
  20. ب

    شیعہ کو حق کی دعوت اور بنیادی باتیں!

    محترم آپ کا جملہ میں پورا کئے دیتا ہوں تو اس ابن ماجہ کی روایت سے کیا ثابت ہوا ؟؟؟؟؟ صرف یہ کہ بکری جس آیت کو کھا گئی تھی وہ آیت صحآبہ کو یاد تھی اور محفوظ تھی لیکن پھر بھی قرآن میں نہیں
Top