الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب بہت دیر کی مہربان آتے آتے میرے پیپرز ہیں ان سے فارغ ہو کر انشا اللہ بحث کا آغاز کریں گے۔فی الحال کوئی نہیں آگے بحث شروع کریں کچھ نہ کچھ حصہ میں بھی ڈالتا رہوں گا تفصیلا گفتگو 11 تاریخ سے ہوگی
باقی عامر صاحب نے جو کچھ شیئر کیا ہے وہ سب خرافات عوام ہے جس کا رد خود علمائے اہلسنت نے بھی کیا ہے ۔باقی اس تھریڈ کے اندر ہم نے قرآن بھی پیش کیا ہے اور حدیث بھی اگر ان پر کسی کو اعتراض ہے تو کرے ۔اگر کسی کی سند پر بات کرنی ہے تو کرے۔انشا اللہ ہم حاضر ہیں۔
یعنی آپ لوگوں کے نزدیک ماڈل بنا کر توڑنا تو گستاخی ہے مگر گبند خضری کو توڑنا یا مزرات صحابہ کو گرانا گستاخی نہیں واہ نجدیوں کلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا۔اور جناب کسی بھی عالم کی کتاب بطور دلیل پیش نہیں کی جاتی بلکہ بطور الزام پیش کی جاتی ہے۔
اللہ کا قرآن کہتا ہے کہ جبرئیل نے کہا حضرت مر یم کو میں تجھے بیٹا دینے آیا ہوں اب مفسریں نے یہاں تصریح کی کہ یہ نسبت مجازی ہے دینے والا اللہ ہے کیوں کے وہ وسیلہ تھے اس لئے ان کی طرف نسبت کی گئی امید ہے کہ بات سمجھ آ گئی ہو گی۔اور ایک نہیں بلکہ بہت سی کتابوں میں اسی نظریے کی علما نے تصریح کی...
جناب عامر یونس صاحب ہم نے کوئی شریعت سازی نہیں کی۔عید میلاد کی اصل ثابت ہے اور انداز بدلتے رہتے ہیں اور ہم نے اس فارم پر موجود تھریڈ میں بڑی تفصیل سے بحث کی ہے جو اب تک آپ لوگوں پر ادھار ہے۔
یا رب وہ سمجھے ہیں نہ سمجھے گئے میری بات میں نے کب کہا کہ صالحین بیٹا دیتے ہیں دیتا اللہ ہی ہے ۔دیکھیں جیسے یہ کہا جاتا ہے کہ شاہ جہاں نے تاج محل بنایا مگر حقیقت میں بنا یا مستریوں نے تھا مگر کیونکہ کہ وہ سبب تھا لہذا اس پر نسبت مجازی استعمال کی جاتی ہے کیونکہ اولیا کا وسیلہ اختیار کیا جاتا یے...
1۔امام ذہبی ،الکاشف میں لکھتے ہیں کہ سعید بن زید پر ضعف کا الزام لگانا صحیح نہیں کیونکہ امام مسلم نے اس سے روایات لی ہیں اور ابن معین نے اسے ثقہ کہا ہے(ج1 ص286)
حافظ ابن حجر عسقلانی نے مفصل بیان کیا ہے
امام بخاری نے کہا کہ مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ سعید بن زید ابو الحسن صدوق اور...
عنوان مذکورہ کا سادہ سا جواب یہی ہے کہ نہیں۔تو آپ یہ ضرور پوچھیں گئے کہ پھر تم لوگ کیوں کہتے ہو کہ بری بری امام بری کر دے میری کھوٹی قسمت کھری یا غوث بیٹا دو
تو جوابا عرض ہے کہ یہ سب نسبت مجازی ہیں۔حقیقت میں دیتا اللہ ہی ہے مقصد ان کا وسیلہ و دعا ہوتا ہے۔یہی بات اعلی حضرت کے حوالے سے شرف قادری...
یہ سجدہ تعظیمی ہے اس کو کرنے والا حرام کا مرتکب ہے۔مشرک نہیں اس پر توبہ واجب ہے۔مگر وہ اسلام سے خارج نہیں ہوا۔اور آپ لوگ اپنا دعوی سمجھے آپ لوگوں کے نزدیک گلی گلی شرک نگر نگر شرک اور اکثر بلاد اسلامیہ مشرک ہو چکی ہے۔اس کو قیامت کی صبح تک ثابت نہیں کر سکتے
حضرت جو دعوی میں نے کیا تھا میں اسی پر قائم ہوں۔آپ سے اس کا رد ہو سکتا ہے تو کیجئے۔اور جناب طالب علم صاحب اعلی حضرت نے کہاں قرآن میں تبدیلی کی؟اور جہاں تک شطحیات ہیں تو میں پہلے کہہ چکا کہ یہ سب صاحب حال تھے ہم نہ تو ان کی باتوں کو صحیح کہتے ہیں اور نہ ہی ان کی تکفیر کرتے ہیں۔
آپ نے یوں علمی طریقے سے اشکالات کئے خوشی ہوئی اور امید ہے کہ آگے بھی یہی انداز اپنایا جائے گا۔
1۔حضرت آپ نے کہا کہ مشرکین اپنے بتوں کو مستحق العبادت نہیں مانتے تھے۔جناب اس سلسلہ میں عرض ہے کہ جو آیت آپ نے پیش کی اس میں یہ بات موجود ہے کہ وہ بتوں کی عبادت کرتے تھے ۔اب آپ کے حکیم صادق سیالکوٹی...
1غیر اللہ سے مدد کا عقیدہ ظنی ہے اگر کوئی رکھتا ہے تو ٹھیک اور نہیں رکھتا تو بھی ٹھیک مگر اس کو شرک کہنا غلط ہے۔
2۔اور ہم تو دعا و وسیلہ کے قائل ہیں یہ مسئلہ تو آپ کو ہوگا کہ حضور نے دعا کیوں کروائی؟جب اللہ ہر ایک کی سنتا ہے تو خود کیوں نہیں کی حضرت عمر سے کیوں کروائی۔
اور جہاں تک محًد علی جواد...