الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حضرت یہ دونوں مسئلے جدا ہیں دیکھیں اصل صرف نکاح ہے اس خرافات آگئیں ہیں اور اس کی اصل یہ ہے کہ مزار اولیا کا اس لئے بنایا جاتا ہے تا کہ عوام الناس اس جگہ کی برکات سے مستفید ہو اور اگر کوئی غیر شرعی کام کرتا ہے تو اس کو روکنا چاہیے۔شامی میں ہےکہ زیارت القبور کو اس وجہ سے ترک نہیں کرنا چاہے کہ وہاں...
حضرت حوالہ کے طور حدیث نہیں بلکہ جناب امرتسری صاحب کا قول پیش کیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ جیسا کہ ہمارا مذہب کہ رفع الیدین ایک امر مستحب ہے۔اور خالی نماز نہیں ہوتی بلکہ اس میں خلل بھی نہیں آتا۔
حضرت ان کو پیسٹ کرنے کا کیا مطلب ؟ثنا اللہ صاحب نے تو اس یہاں اس بات کا ثبوت دیا ہے کہ رفع الیدین منسوخ نہیں اور ساتھ یہ اقرار بھی کیا کہ اس کے بغیر نماز ہو جاتی ہے۔جب ہوجاتی ہے تو اختلاف ختم۔
جناب آپ غیر مقلد ہی رہے اور کون الو کو پھٹا آپ کو کہہ رہا کہ شاہ ولی اللہ کا دفاع کرو بات اتنی ہے کہ جیسے احمدرضا کو ایک بات کی وجہ سے کافر کہا ہے ایسے شاہ صاحب کو بھی کہہ دو۔بات ختم۔باقی باتیں بعد میں۔
تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی
وہ تیرگی جو میرے نامہ سیاہ میں ہے
حضرت اس قسم کی باتوں سے اپنے حواریوں کو تو خوش کیا جا سکتا ہت مگر اہل حق کی گرفت سے بچا جا سکتا نہیں ۔بات صرف اتنی ہے کہ جس طرح آپ نے اعلی حضرت پر فتوی لگایا ہے اسی شاہ صاحب پر اور ان تمام وہابی مولویں پر لگائیں جنہوں نے شاہ...
اللہ تعالی یاسے علما کا سائہ قائم رکھے مسلکی اختلاف کے باوجود میں حافظ کی تائید کرتے ہوں۔ہاں ایک بات عرض ہے کہ یزید کے کفر میں تو ختلاف ہو سکتا ہے ممگر اس کے فسق میں نہیں۔او خدارا اپنے حالوں پر رحم کرو اور باز آجاو یزید کی موافقت سے ۔اور سب سے بڑی بات کہ یزید کے مسئلہ کا تعلق ایمان و کفر سے تو...
بے شک وہابی قوم جہالت کا پلندہ ہے واللہ
کہے تجھ کر مردہ جو وہ مردہ ہے واللہ
تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ
میرے چشم عالم سے چھپ جانے والے
عامر صاحب آپ ہمارے عقائد پر اعتراضات بہت کرتے ہیں کبھی اپنے گندے عقیدوں کی صفائی میں بھی کچھ ارشاد فرمایا کرے۔ باقی آپ کے معصوم سے سوال کا جواب یہ کہ...
1۔ہندو غیر اللہ کی عبادت کے لئے مندر جاتا ہے۔
جب کہ مسلمان اولیا کو ایصال ثواب کرنے کے لئے مزار جاتا ہے۔
2۔ہندو کا پرساد تقرب الی غیر کے لئے ہے
جب کہ مسلمان کی نیاز ولی کو ایصال ثواب کے لئے ہے۔
اور دیکھو وہ بھی تو گنگا کے پانی کو پاک سمجھتے ہیں اور تم آب زمزم کو۔وہ بھی پتھروں کو چومتے ہیں تم بھی...
حضرت اس پر عرض ہے کہ ہم خود اس بات کے قائل نہیں۔مخلوق کی ہر مدد سبب کی محتاج ہے چاہے وہ اسباب عادیہ ہوں یا غیر عادیہ۔اور جو اذن رب اپنے بندوں کو دیتا ہے وہ بھی تو ایک سبب ہے نہ لہذا اگر اس آیت سے آپ کا یہ استدلال ہے کہ مدد کرنے کے لئے اسبباب کی ضرورت ہے اور اسباب سے بے نیاز صرف ایک اللہ کی ذات...
حضرت علامہ انس کی کتاب مزار اور مندر میں فرق میں آپکی اس فضول بک کا جواب ہے۔وہاں ملاحظہ کریں۔اور ہندو کے سب افعال بطور عبادت ہیں۔وہ معبود سمجھتے ہیں ہم نہیں۔باقی تفصیلا گفتگو مختلف تھریڈز میں ہو رہی ہے