• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد کاشف

    حضرت عمرؓ سے منسوب ایک روایت،ایک کرامت۔۔کیا کہتے ہیں علماء کرام اس بارے میں

    اوپردی گئی تحقیق میں سے ایک حوالہ کا سکین بھی لگا رہا ہوں
  2. محمد کاشف

    حضرت عمرؓ سے منسوب ایک روایت،ایک کرامت۔۔کیا کہتے ہیں علماء کرام اس بارے میں

    محترم جناب رفیق طاہر صاحبؒ نے اس کو ضعیف قرار دیا ہے یا ساریۃ الجبل والی روایت کے تمام تر طرق ضعف سے بھرے پڑے ہیں کسی سند میں أیوب بن خواط متروک ہے تو کسی میں سیف بن عمر کذاب ہے کسی میں واقدی کذاب ہے تو کسی میں فرات سائب وضاع ہے ۔ صرف ایک سند ایسی ہے کہ جسکا ضعف اتنا شدید نہیں ہے اور وہ ہے محمد...
  3. محمد کاشف

    حضرت عمرؓ سے منسوب ایک روایت،ایک کرامت۔۔کیا کہتے ہیں علماء کرام اس بارے میں

    ایک ویب سائٹ پر اسے ضعیف قرار دیا گیا ہے اسکے دلائل بھی یہاں پیسٹ کررہا ہوں اس بات سے تو ہر مسلمان متفق ہے کہ ہمارے دین کی بنیاد قرآن و سنت ہونی چاہیے ۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کی صورت میں ہمیں ایک مکمل ضابطہ عطا کر دیا اور جہاں کہیں ہمیں کسی دینی یا دنیاوی مسایل میں مزید رہنمائی کی ضرورت پڑی وہاں...
  4. محمد کاشف

    حضرت عمرؓ سے منسوب ایک روایت،ایک کرامت۔۔کیا کہتے ہیں علماء کرام اس بارے میں

    اس روایت کے بارے میں محترم شیخ غلام مصطفی ظہیرؒ نے بھی اسے حسن قرار دیا ہے۔ اس ویڈیو میں سن لیجئے
  5. محمد کاشف

    حضرت عمرؓ سے منسوب ایک روایت،ایک کرامت۔۔کیا کہتے ہیں علماء کرام اس بارے میں

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ محترم قارئین ہم نے کئی مرتبہ یہ روایت سنی ہے جسے عمرؓ کی کرامت بھی کہتے ہیں کچھ لوگ۔۔مگر اس روایت کے صحیح یا ضعیف ہونے میں مختلف اقوال پڑھے ہیں میں نے وہ آپ سے بھی شئیر کرنا چاہتا ہوں۔ امام بیہقی نے دلائل النبوۃ میں ، امام سیوطی نے جامع الاحادیث میں ، امام علی...
  6. محمد کاشف

    علامہ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق پر اعتماد کیا تقلید ہے؟

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ میں سمجھتا ہوں شیخ البانی رحمہ اللہ کسی حدیث پر جو ضعیف یا صحیح کا حکم لگاتے ہیں وہ ’’تحقیق‘‘کر کے لگاتے ہیں نہ کہ کسی محدث کی تقلید میں ۔اور وہ تحقیق دلیل کہلاتی ہے جس میں مکمل حوالہ موجود ہوتا ہے ۔اور تقلید بلا دلیل پیروی کا نام ہے نہ کہ کسی کی تحقیق یعنی اس دلیل کا...
  7. محمد کاشف

    عورت اور مرد کی نماز کے فرق کے لئے پیش کی جانے والی احادیث!حقیقت کیا ہے ان احادیث کی؟

    الحمد للہ رب العالمین و الصلوۃ و السلام علی رسولہ الأمین، أما بعد: آل تقلید کا “مرد و عورت کی نماز میں فرق” کے سلسلے میں دعویٰ ہے کہ : (۱) عورت تکبیر تحریمہ کے لئے دونوں ہاتھ شانوں تک اُٹھائے (۲) اپنے ہاتھ آستینوں سے باہر نہ نکالے (۳) داہنے ہاتھ کی ہتھیلی بائیں ہاتھ کی پشت پر رکھ دے (۴) ہاتھ...
  8. محمد کاشف

    عورت اور مرد کی نماز کے فرق کے لئے پیش کی جانے والی احادیث!حقیقت کیا ہے ان احادیث کی؟

    جزاک اللہ خیرا فی الدنیا و الاخرہ محترم اسحاق سلفی بھائی کتب تو ہیں اس موضوع پر میرا مقصد یہاں یونیکوڈ میں جواب دینا ہی تھا تاکہ ہر بھائی یہاں ہی پڑھ سکے اور بوقت ضرورت کاپی کر کے جواب بھی دے سکے۔اللہ آپ کو اسکی بہترین جزا عطا فرمائے۔آمین
  9. محمد کاشف

    عورت اور مرد کی نماز کے فرق کے لئے پیش کی جانے والی احادیث!حقیقت کیا ہے ان احادیث کی؟

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ میں یہاں دس احادیث پیسٹ کررہا ہوں جو عورت کی نماز کے فرق کی دلیل کے طور پر پیش کی گئی ہیں محترم اہل علم احباب سے درخواست ہے کہ انکا ون بائی ون تحقیقی جواب لکھ دیجئے تاکہ لوگوں کو یہاں سے پڑھ کر حق معلوم ہوجائے۔ جزاک اللہ خیرا @اسحاق سلفی @خضر حیات @کفایت اللہ...
  10. محمد کاشف

    کیا جہنم آسمان میں ہے؟کفار کی ارواح کے لئے تو دروازے نہیں کھولے جاتے مگر کونسے!جنت کے یا جہنم کے؟

    میں معذرت چاہتا ہوں بھائی کہ آپ کو ایسا لگا کہ میں مناظرانہ انداز میں جواب چاہتا ہوں ایسا نہیں ہے بھائی میرا مقصد وضاحت کے ساتھ بات کو سمجھنا ہے عثمانیوں کو جواب دینا میں جانتا ہوں مگر یہ سوالات میں نے اپنے لئے کئے ہیں تاکہ جو اشکالات مجھے ہیں وہ دور کر سکوں۔اوپر دی گئی یہ حدیث میں نے محترم طاہر...
  11. محمد کاشف

    عالم جاہل کو جانتا ہے مگر جاہل عالم کو نہیں۔۔۔

    ابن المحقر نے منشور الحکم میں لکھا ہےکہ عالم جاہل کو جانتا ہے کیونکہ پہلے وہ بھی جاہل تھا اور جاہل شخص عالم کو نہیں جانتا کیونکہ جاہل کبھی عالم نہیں رہااور نہ ہے اور اور یہی بات صحیح ہے ۔جہلاء اسی بات پر علم سے منہ موڑے ہوئے ہیں اور اسکی چاہت نہ کرتے ہوئے اعراض کئے ہوئے ہیں لہذا یہ علم سے اور...
  12. محمد کاشف

    کیا جہنم آسمان میں ہے؟کفار کی ارواح کے لئے تو دروازے نہیں کھولے جاتے مگر کونسے!جنت کے یا جہنم کے؟

    میرے محترم بھائی آپ سمجھ نہیں پائے بیہقی والی روایت سے سجین کا ساتویں زمین میں ہونا ثابت کیا جاتا ہے جبکہ آپ دوزخ زمین پر ہے والی حدیث پیش کررہے ہیں تو کیا میں یہ سمجھوں کہ سجین اور دوزخ ایک ہی ہے؟
  13. محمد کاشف

    کیا جہنم آسمان میں ہے؟کفار کی ارواح کے لئے تو دروازے نہیں کھولے جاتے مگر کونسے!جنت کے یا جہنم کے؟

    جی بھائی یہ حدیث محترم طاہر صاحب نے بھی بتائی تھی اور میں نے ان سے اسکا مکمل حوالہ اور تحقیق مانگی تھی تاکہ مکمل اطمینان ہو جائے مگر انہوں نے شاید مصروفیت کے باعث اب تک جواب نہیں دیا۔۔مگر میں نے تو بیہقی والی روایت کے متعلق سوال کیا ہے کہ اس حدیث سے کیوں استدلال کیا جاتا ہے جبکہ وہ تو ضعیف ہے...
  14. محمد کاشف

    کیا جہنم آسمان میں ہے؟کفار کی ارواح کے لئے تو دروازے نہیں کھولے جاتے مگر کونسے!جنت کے یا جہنم کے؟

    محترم اسحاق سلفی بھائی اور محترم رفیق طاہر صاحب کے جواب میں ایک دلیل مشترک ہے اور وہ بیہقی والی’’ضعیف‘‘روایت سے سجین کا ثابت ہونا،میرا سوال ان دونوں محترم بھائیوں سے یہ ہے کہ پلیز جواب دیجئے کہ عقائد میں ایک ضعیف روایت سے استدلال کیوں کیا جارہا ہے؟
  15. محمد کاشف

    کیا جہنم آسمان میں ہے؟کفار کی ارواح کے لئے تو دروازے نہیں کھولے جاتے مگر کونسے!جنت کے یا جہنم کے؟

    السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و برکاتہ محترم قارئین میں نے یہ سوال عالم دین @رفیق طاھر صاحب سے انکی ویب سائٹ پر بھی کیا تھا جس کا انہوں نے مجھے میل کے ذریعے مندرجہ ذیل جواب دیا ہے اس میں میری اس بات کا کسی حد تک جواب تو ہے مگر مکمل جواب اور وضاحت نہیں ہے انہی سے میں نے دوبارہ سوال کے ذریعے رہنمائی...
  16. محمد کاشف

    کیا جہنم آسمان میں ہے؟کفار کی ارواح کے لئے تو دروازے نہیں کھولے جاتے مگر کونسے!جنت کے یا جہنم کے؟

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ @اسحاق سلفی بھائی پلیز اسکی وضاحت کر دیجئے کسی محدث کی شرح کے ذریعے
  17. محمد کاشف

    رکعات تراویح کی تعداد علمائے احناف کی نظر میں

    مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر درج بالا فقرے کا مطلب ہے کم عقل یا احمق پر نرم لہجے میں کہی بات کا کوئی اثر نہیں ہوتا سمجھے@Ibne Habibullah
Top