الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیوں آپ ڈرت ہو کا دھمکیوں سے!مرد بنو اور دلیل اور ثبوت پوچھو اپنے مولویوں سے ۲۰ رکعات تراویح کا
آپ کے علم کا تو اندازاہ ہو رہا ہے مولویوں سے پوچھ کے لکھ دو یہاں
جزاک اللہ خیر
بخاری کی ان دونوں احادیث کی شرح بھی بتا دیں پلیز کیونکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پہلی حدیث میں ابواب الجنتہ کے الفاظ ہیں اور دوسری میں اسی کے لئے ابواب السماء کے الفاظ ہیں تو کیا اس سے مراد اعمال ہیں؟کیونکہ آگے کے الفاظ میں جہنم کے دروازوں کے بند ہونے کا بھی ذکر ہے
نام ہی ظاہر کر دیتا ہے کہ یہ جماعت ہمیشہ سے ہوگی جب سے اسلام آیا نہ یقین ہو تو اس کے معنی و مطلب پر غور کر لیں
’’جماعت المسلمین‘‘مسلمانوں کی جماعت۔۔۔۔۔۔طاہر ہے تمام صحابہ سب سے پہلے مسلمانوں کی جماعت ہیں اور انہیں رجسٹریشن کی ضرورت نہیں تھی نہ کی گئی مگر آج کے مسلمان نام تو جماعت المسلمین کا...
السلام علیکم
میرے چند سوالات ہیں:
(۱)یہ ٹھیک ہے کہ ان احادیث میں روح کا جسم سے علیحدہ اور جنت میں ہونا ثابت ہوتا ہے۔مگر کیا جنت کے اس مقام کو نبی ﷺ نے قبر قرار دیا ہے؟
(۲)قرآن وحدیث میں جہاں بھی ’’میت‘‘کے الفاظ ہیں(اور میت ہم سب جانتے ہیں کہ مردے کو کہا جاتا ہے جس کی روح پرواز کر جاتی ہے،مگر...
اور سب سے زیادہ دھیان دینے والی بات میرے خیال میں یہ بھی ہے کہ نبی ﷺ نے الگ الگ دعا مانگی ہے جو ہم تشہد میں بھی مانگتے ہیں اور وہ یہ ہے :
اللھم انی اعوذبک من ’’عذاب جہنم‘‘و من ’’عذاب القبر‘‘
ان دونوں کو الگ الگ مانگنا بھی میں سمجھتا ہوں اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ جہنم کا عذاب الگ ہے اور قبر کا...
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کافی دن ہو گئے مگر مجھے اپنی اوپر پیسٹ کی گئی پوسٹ کا جواب نہیں ملا
آج میں خود اسکا جواب لکھ رہا ہوں جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں ۔۔
اول تو یہ ہیڈنگ ہی غلط لگائی ہے اس پیج کے ایڈمن نے کہ۔۔مرتے ہی’’عذاب قبر‘‘شروع مگر کہاں؟
اس حدیث میں کہیں بھی ’’عذاب قبر‘‘کے الفاظ...
کلمہ طیبہ سے متعلق بریلوی اور شیعہ حضرات کے مغالطے اور اس کا جواب
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اگر کلمہ کے ترجمے پر غور کیا جائے تو اس میں ایک بات کا انکار اور دوسری بات کا اقرار ہے اور وہ انکار ہے اللہ کے علاوہ کسی کے بھی معبود ہونے کا اور اقرار ہے محمد ﷺ کے رسول ہونے کا
ہم کلمہ پڑھ کر ان کے رسول...
محمد رسول اللہﷺ کا مطلب کیا ہے؟محمدﷺ اللہ کے رسول ہیں!!صحیح ہے نہ؟اس میں کہاں لکھا ہے کہ محمد ﷺ کو مافوق السباب مدد کے لئے پکارو؟خصوصا آج جب کے وہ اس دنیا سے تشریف لے جا چکے ہیں اور رب کی جنتوں میں ہیں۔۔اللہ کے نام کے ساتھ ہونے کی وجہ تو واضح ہے اور وہ ہے ان کا رسول ہونا یہی کلمہ ہر رسول کی امت...
مسلمان سے شرک کا صدور ممکن ہے اوپر میں نے پوسٹ میں حدیث لگائی ہے اسے ہی یہاں لکھ رہا ہوں تاکہ اگر کوئی بھائی کاپی کرنا چاہے تو کر سکتا ہے۔
رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص اسلام لائے پھر شرک کرے تو اللہ تعالیٰ اس کا کوئی بھی عمل قبول نہیں کرتا یہاں تک کہ وہ اس شرک کو چھوڑ کر سچے...
’’اقوال‘‘آپ کےہی’’علماء احناف‘‘کے ہیں جو ہمارے موقف کی تائید میں ہیں اس لئے یہ آپکو ہمارا مفید مطلب نظر آتے ہیں ۔اگر یہی آپکی حمایت میں ہوتے تو فورا،خود اسے دلیل کے طور پر پیش کرتے جو کہ سوشل میڈیا پر کیا بھی جاتا ہے
رہی حرمین شریفین کی بات تو کیا وہ آپ کے لئے حجت ہیں؟اپنے علماء کے بارے تو...