الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کا دعویٰ تھا!
تو میں نے ثبوت مانگا۔۔
ثبوت تو نہ آیا مگر نیچے والا جواب آیا
تو میں نے نیچے والا جواب دیا مگر پھر بھی ثبوت نہ آیا اور اس کمنٹ کو ہی نظر انداز کر دیا گیا
آپ اس کے خلاف ثابت کردیں؛
خلاف تو بعد کی بات ہوتی ہے محترم دعویٰ آپ کا ہے عمل بھی آپ کا ہے اسے ثابت بھی آپ کریں مدعی...
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ایک سوال اور وہ یہ کہ قبر کو کشادہ یا تنگ کیا جاتا ہے مسلم کی حدیث کے مطابق تو اگر اسے بھی روح پر قیاس کیا جئے تو مطلب یہ نکلے گا کہ روح کی قبر کو کشادہ اور تنگ کیا جاتا ہے!!!جس کا کوئی بھی قائل نہیں ہو سکتا کیونکہ روح تو جنت کے درختوں(اپنے اپنے مرتبے کے لحاظ...
اچھا تو آپ ابو حنیفہؒ سے صحیح سند کے ساتھ ۲۰ رکعات ثابت کر دیں خیال رہے آپ تراویح اور تہجد دونوں علیحدہ علیحدہ کے قائل ہیں اس لئے جواب میں تراویح کے الگ ہونے کا بھی ثبوت ہونا چاہئے تاکہ تہجد کا شبہ نہ رہے
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
صحیح فرمایا شاکر بھائی اس بھائی نے کھیل ہی تو سمجھ رکھا ہے یہ صرف القاب سے نوازنے اور لوگوں کا ٹائم خراب کرنے آتے ہیں دلیل ان کے پاس ہوتی نہیں بس اپنی عقل سے ہر بات کو رد کرنے نکل پڑے ہیں۔۔
عجب لوگ ہیں یہ مقلد بھی دلیل ہے نہ کوئی جواب
پھر بھی بس اختلاف رکھتے ہیں
السلام علیکم ور حمتہ اللہ ویسے یہ کوئی بہت تعجب خیز بات نہیں ان ارکان کی طرف سے کیونکہ چور کب یہ چاہے گا کہ چوری پر پابندی لگے تو شرابی کیوں چاہیں گے شراب پر پابندی لگے۔۔یہ تو جو نہیں پیتے اور اپنے نبیﷺ کے احکام سے سچا پیار کرتے ہیں وہ ہی چاہیں گے کہ پابندی لگے۔
آپکی معذرت قبول کرتا ہوں حسن ظن رکھتے ہوئے۔مگر حضور یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ جسے آپ’’فریب خوردہ‘‘سمجھ رہے ہیں وہ صحیح ہو اور آپ خود’’فریب‘‘کا شکار ہوں!اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم
بسم االلہ الرحمن الرحیم
يُخَادِعُونَ اللّهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلاَّ...
یہ تھریڈ مدلس کی روایت کی تعریف کے لئے بنایا گیا تھااور اب بات کہاں سے کہاں نکل گئی۔عبدالرحمن صاحب دعویٰ کرنا آسان اسے ثابت کرنا مشکل ہوتا ہے اپنے دعویٰ کو ثابت کرنے کے لئے اس تھریڈ کا وہ اقتباس یہاں کاپی پیسٹ کر دیں جس میں آپ نے مدلس کے بارے میں قرآن و حدیث سے دلیل دی ہے ہم بھی تو دیکھیں وہ کون...
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
میں نے کل کہا تھا کہ بات کسی ایک سمت نہیں بلکہ بہت سی سمت میں لے جائی جا رہی ہے اس بات کے بعد سے اب تک کے کمنٹس پڑھ کر ہر قاری جان سکتا ہے کہ ایسا ہی ہے اور جب کوئی دلیل نہ ہو تو بات کو گھمانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوتا!
بار بار کا یہ جملہ’’لا مذہب‘‘اس بات...
م
میں لنک بھی دے رہا ہوں یہاں انکاhttp://www.urdumajlis.net/threads/%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D9%88%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%AC%D8%B1%D8%AA-%D9%84%DB%8C%D9%86%D8%A7.24496/۔انہوں نے کہا ہے۔۔حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هِشَامٍ يَعْنِي الدَّسْتُوَائِيَّ،...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یہ تھریڈ @عبدالرحمن بھٹی صاحب کی مدلس پر بحث کی وجہ سے شروع کیا گیا تھا کیونکہ انہوں نے اس تھریڈ’جس نے یہ حدیث سنی اور رفع الیدین نہ کیا‘کی سجدوں میں رفع الیدین کرنے کی حدیث پیش کر کے اعتراض کیا تھا کہ آپ اس حدیث پر عمل کیوں نہیں کرتے جواب میں انکو ثابت کیا گیا کے یہ حدیث...
ماشاء اللہ!
اس کا جواب مختصر لفظوں میں دے دیں کہانیاں نہ لکھیں؟
یعنی ہم ’’کہانیاں ‘‘لکھ رہے ہیں یہاں!کبھی ہم’’علم جھاڑ‘‘رہے ہوتے ہیں !!!چلیں میں بتاتا ہوں آپکو کہ کہانیاں کون کررہا ہے اور بات کو گھما کون رہا ہے۔۔اگلے کمٹ میں تمام قارئین پڑھیں گے اور خود جان لیں گے کہ کہانیاں کو ن کررہا ہے