• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    اس تھریڈ میں موضوع سے متعلق کافی علمی و مفید باتیں ہوچکی ہیں۔ موقعہ ملا تو سب کا خلاصہ بیان کرنے کی کوشش کروں گا۔إن شاءاللہ جن جن بھائیوں نے اس بحث میں حصہ لیا، ان کے شکر گزار ہیں۔
  2. خضر حیات

    تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ @محمد اظہر آپ کا نام درست کردیا گیاہے۔
  3. خضر حیات

    روایت حدیث کا دور کب ختم ہوا؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بعض صحابہ کرام نے بھی اپنے اپنے صحائف حدیث لکھے تھے، حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص کا صحیفہ صادقہ مشہور ہے، عمرو بن شعیب عن أبیہ عن جدہ سے مراد یہی صحیفہ ہے۔ لیکن یہ صحیفہ مختلف کتب حدیث اور مرویات کے ضمن میں آیا ہے، بطور مستقل کتاب کے یہ ہم تک نہیں پہنچا۔ صحیفہ...
  4. خضر حیات

    مشترک دینی مقاصد کے لیے بین المسالک تعاون

    مرکزی نمائندہ گروپ: "مجموعہ علمائے اھل حدیث" میں اھل بدعت کے ساتھ مخصوص دینی مقاصد کے تحت تعاون کے حوالے سےایک پوسٹ اور اس پر اھل علم کے وقیع تبصرے۔ مرتب: ڈاکٹر حافظ حمزہ مدنی ایڈمن مجموعہ مجلس التحقیق الاسلامی، لاھور پوسٹ: "رضوی کی حمایت گویا علامہ و یزدانی رحمہ اللہ اور اپنے تمام دلائل و...
  5. خضر حیات

    ’امامتِ عظمی‘ سلفی اصول وضوابط کا بیان اور مخالفین کے شبہات کا ازالہ

    اللہ اعلم۔ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صاحب کتاب کے نزدیک تو ہر جگہ پر یہی اصول ہیں۔ لیکن بہرصورت زمان و مکان اور حالات و ظروف کے بدلنے سے اصول وضواب میں نظرثانی کی ضرورت ہے۔
  6. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    زاہد صدیق مغل صاحب کی تحریر کاپی رائٹس کی بحث خالصتا جدید مارکیٹ اکانومی کی معاشیات کی بحث ہے، جس کی بنیاد تفصیلا کچھ یوں ہے: الف) فرد کے فیصلوں کی واحد معقول بنیاد مادی مفادات ہوتے ہیں۔ ب) اس معاشیات کا عمومی دعوی ہے کہ زیادہ مسابقت کم مسابقت و اجارہ داری سے بہتر ہوتی ہے کہ اس سے ایفیشنسی...
  7. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    کاپی رائٹس کی شرعی اور فقہی حیثیت حافظ محمد زبیر قسط دوم کاپی رائٹس میں رائٹس کا معنی حقوق کا ہے۔ یہ بندے کا حق ہے یا نہیں ہے؟ تو یہ وحی سے ثابت ہو گا۔ وحی کی صریح دلیل کے بغیر کسی چیز کو کسی کا شرعی حق قرار دینا مناسب امر نہیں ہے۔ تو حق، وحی سے ثابت ہو گا، کتاب وسنت سے ثابت ہو گا، دلیل سے ثابت...
  8. خضر حیات

    ’امامتِ عظمی‘ سلفی اصول وضوابط کا بیان اور مخالفین کے شبہات کا ازالہ

    ’امامتِ عظمی‘ سلفی اصول وضوابط کا بیان اور مخالفین کے شبہات کا ازالہ اس دنیا کو بنانے کا مقصد وحید اللہ کی عبادت ہے، اللہ تعالی کی اطاعت و فرمانبرداری میں جینے کے لیے دنیاوی وسائل و ذرائع کی ضرورت ہے،مقصدِحیات ہو یا پھر ضرورتِ زندگی ہر دو پہلوں سے اللہ اور اس کے رسول کی رہنمائی کو مدنظر رکھنا...
  9. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    آپ فرض کریں، اب جس وقت ہر چیز موبائل اور کمپیوٹر کی سکرین پر دستیاب ہے، اگر کوئی بھی کتاب پی ڈی ایف میں نہ ہو، تو لوگ موبائل پھینک کے مکتبوں اور لائبریریوں میں جا بیٹھیں گے؟ میں سمجھتا ہوں کہ پی ڈی ایف وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ورنہ اب تک لوگ کہہ چکے ہوتے کہ دنیا چاند پر پہنچ گئی مولوی پی ڈی ایف کتاب...
  10. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    پی ڈی ایف کتب اور "نالائق ناشرین " ابوبکر قدوسی ہفتہ دس دن ہوے ہوں گے کہ ایک وٹس ایپ گروپ میں کچھ احباب کی بحث ہوئی کہ کتابوں کی برقی نقل یعنی "پی ڈی ایف " بنانا جائز ہے یا نہیں - اس پر میں نے ہفتہ پہلے ہی ایک مضمون لکھا جس کا لنک آپ کمنٹ پا سکتے ہیں - کل برادر رضوان اسد خان نے ایک مضمون پر منشن...
  11. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    کاپی رائٹس کی فقہی و شرعی حیثیت اور حافظ محمد زبیر صاحب سے ہمارا اختلاف آج صبح حافظ محمد زبیر صاحب نے کاپی رائٹس کی فقہی و شرعی حیثیت سے متعلق ایک تحریر نشر کی ۔ تحریر پڑھ کر پہلا تاثر یہی قائم ہوا کہ حافظ صاحب نے اپنے دل و دماغ میں ایک مؤقف قائم کرلیا ہے، جس کے اثبات کے لئے ہر طرح کی متعلق...
  12. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    کاپی رائٹس کی شرعی اور فقہی حیثیت حافظ محمد زبیر متقدمین فقہاء کے زمانے میں کاپی رائٹس کا مسئلہ نہیں تھا لہذا اس بارے ہمیں ان کا کوئی کلام نہیں ملتا ہے اور یہ کہنا درست ہے کہ یہ مسئلہ بیسویں صدی کی بدعات میں سے ہے کہ مغربی دنیا میں بھی بیسویں صدی سے پہلے کاپی رائٹس کا کوئی تصور موجود نہیں ہے...
  13. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    پی ڈی ایف کی بحث اور حافظ محمد زبیر صاحب کا مؤقف پی ڈی ایف سے متعلق موجودہ ابحاث کے سلسلے میں اس متعلق حافظ محمد زبیر صاحب کی تحریر پڑھنے کو ملی۔ غالباً یہ پہلی دفعہ ہوا ہوگا کہ حافظ صاحب کی کسی تحریر سے اس قدر شدید اختلاف ہوا۔ اور یہ اختلاف پی ڈی ایف کی حلّت و حرمت سے متعلق نہیں بلکہ حافظ...
  14. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    پی ڈی ایف (pdf) کتابوں کی شرعی حیثیت حافظ محمد زبیر کتاب وسنت ویب سائیٹ اردو زبان میں مذہبی کتب کا سب سے بڑا آن لائن ڈیٹا بیس ہے۔ میں نے بھی اس میں کچھ عرصہ بطور ایڈیٹر کام کیا ہے۔ اس ویب سائیٹ پر ہزاروں کتب PDF فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈنگ کے لیے مفت دستیاب ہیں اور قارئین تک اس برقی کتاب (E-Book) کو...
  15. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    کاپی رائٹ کی غیر موجودگی میں نظام کیسے چلے گا اس کے درجنوں سلوشن موجود ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ حکم اس بنیاد پر نہیں بدلتا کہ کچھ لوگوں کو نقصان ہوگا حکم دلیل سے ہی آنا چاہیے۔ ہم حالات کو اسلام کے مطابق بدلتے ہیں اسلام کو حالات کے مطابق نہیں بدلتے۔ یہ تمام برینڈڈ ڈیزائنر کپڑوں کے ریپلکا بازار میں...
  16. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    کاپی رائٹ، پیٹنٹ،ٹریڈ مارک اور اس کے بارے میں شرعی حکم فکری ملکیت ، جس میں کاپی رائیٹ، پیٹنٹ اور ٹریڈ مارک شامل ہیں،کی حفاظت کا نظریہ مغرب کے سرمایہ داری نظام معیشت کے زیر سایہ پیدا ہوا۔ صنعتی سرمایہ دار ممالک نے 1883 ء میں پیرس اور 1886 میں برن(Burne) میں فکری ملکیت کی حفاظت کا معاہدہ کیا۔ اس...
  17. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    کیا کتاب کی پی ڈی ایف جائز ہے؟ ابوبکر قدوسی ان صاحب کو آپ کیا کہیں گے کہ جو کتابوں کے رابن ہڈ بن کے "غریبوں " کہ بھلا کرتے ہیں ؟ یا یوں پوچھتا ہوں کہ ایک بندہ محنت کر کے ایک کروڑ روپئے اکھٹے کرتا ہے کوئی آتا ہے اور تجوری کا قفل توڑ کے پیسہ محلے کے غریبوں میں بانٹ دیتا ہے - کیا ا کو نیکی کہا...
  18. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    میرے خیال میں آپ نے یہ کہنا چاہا کہ دعوتی و تعلیمی مقاصد کے لیے فری میں کتابیں تقسیم کی جاسکتی ہیں؟ مجھے تو اس میں کوئی حرج محسوس نہیں ہوتا، شیخ نے بھی اوپر اس کے جواز کی ہی بات کی ہے۔ واللہ اعلم۔
  19. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    کل پھر یہ مباحثہ ہوا، اس میں مزید کچھ باتیں نئی تھی، جنہیں نکات کی شکل میں یہاں لکھ دیتا ہوں۔ 1)بعض ناشرین کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایف بنانا چوری ہے، بلکہ حرام خوری ہے۔ لیکن اس دعوی کی کوئی دلیل اورمنطق پیش نہیں کی جاسکی۔ میں نے عرض کیا ، ناشرین کسی پر چوری کا الزام لگا کر خود کہیں بھاگ نہیں سکتے،...
  20. خضر حیات

    تذکرہ ایک مدنی محفل کا

    مدنی محفل (22) بروز سوموار 05 ربیع الاول 1440هـ بمطابق 13 نومبر 2018ء جماعتوں کی مدح سرائی میں بدنام زمانہ نوجوانوں میں راقم عصی واثیم کا بھی شمار ہوتا ہے۔، واٹس ایپ پر اسی قسم کے کسی ’اثم وعصیان‘ میں مصروف تھے کہ مرکزی جمعیت کی ذیلی جماعت یوتھ فورس کے سربرارہ محترم فیصل افضل شیخ صاحب سے تعارف...
Top