• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    علما و حکمرانوں کے تعلقات کی نوعیت

    بڑھتی ہوئی بے دینی اور اسلام پسندوں کا المیہ معاشرے میں پھیلتی برائی اور بے دینی میں ایک بڑی وجہ وقت کے ارباب حل و عقد ہیں۔ جب برے اور اس کی برائیوں پر تنقید ہوگی، تو یہ لوگ بھي اس میں آئیں گے۔ اس ’انکار منکر‘ کے حوالے سے صورت حال یہ پیدا ہوچکی ہے کہ خود دین پسند طبقے میں ٹھیک ٹھاک اختلاف ہے، دو...
  2. خضر حیات

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    میں نے آپ کو روکا تو نہیں، شوق سے کرتے رہیں۔ لیکن بہتر تھا کہ آپ موضوع سے متعلق بات کرتے۔
  3. خضر حیات

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    یہ فتوی بازی کرلینا بہت آسان ہے۔ میرے خیال میں اصل کرنے کا کام یہ ہے کہ جو برائی اور بے دینی اور شعائر اسلام کی تضحیک و توہین کا جو فتنہ پھیل رہا ہے، اس پر ’شرعی طریقے‘ کے مطابق بند باندھیں۔ دوسروں سے الجھتے رہنا کوئی مفید کام نہیں۔
  4. خضر حیات

    کیا ووٹ ڈالنا گوہی دینا ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ووٹ ایک ذمہ داری تو ہے، اس میں کوئی شک نہیں۔
  5. خضر حیات

    ائمہ تاریخ نے ضعیف راویات کیوں درج کیں ؟

    اس موضوع پر ہمارے ایک دوست عالم دین محترم عبد اللہ فاروق نراین پوری نے مستقل کتاب تصنیف کی ہے۔ جس میں اس موضوع کو قدرے تفصیل سے بیان کیا ہے۔
  6. خضر حیات

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    میں نے تھریڈ کے ابتدائی مراسلوں میں ایک بات عرض کی تھی زیر بحث مسئلہ میں اختلاف ہےکہ اس وقت حکومتی سرپرستی میں بڑھتے ہوئے فساد کو روکنے کا کیا طریقہ ہونا چاہیے؟ لیکن بہت دفعہ ایسے ہوتا ہے، کہ اصل فساد کی اصلاح تو ایک طرف رہ جاتی ہے، اصلاح کرنے والے آپس میں ہی ایک دوسرے سے الجھنا شروع ہوجاتے ہیں۔...
  7. خضر حیات

    سلف صالحین سے کیا مراد ہے؟

    کوئی خاص زمانہ کی تحدید کرنا مشکل ہے۔
  8. خضر حیات

    دل كے مردہ اور زندہ ہونے كے نشانیاں

    بطور حدیث اسے بیان کرنا درست نہیں۔ لیکن بہرصورت یہ باتیں بالکل درست ہیں۔ اور بلاشبہ یہ دل کے مردہ و زندہ ہونے کی نشانیاں ہیں۔
  9. خضر حیات

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    بالکل اجازت نہیں ہے۔ حکومت مخالف بولنے کا رجحان بھی بہت کم ہے۔ جو بولتے ہیں، پابندی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اس بات کا تحریر میں ذکر ہے۔
  10. خضر حیات

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر وطن عزیز میں خطبا حضرات کو حکومتی تقریر کا پابند کرنے کا موضوع گرم ہے۔ اس کے حق میں تحریک چلانے والے عام طور پر وہ لوگ ہیں جنہیں میں ’انصافی شاہین‘ کہتا ہوں، جن کے بارےمیں اقبال اگر موجود ہوتا تو ضرور کہتا کہ سبق پھر پڑھ ضلالت کا رذالت کا شقاوت کا لیا جائے...
  11. خضر حیات

    سلف صالحین سے کیا مراد ہے؟

    انسان کی ترقی مادیت میں ہوتی ہے، روحانیت میں انسان انتکاس پذیر ہے۔ ترقی دنیاوی اعتبار سے ہوتی ہے، دین میں بہترین شخص وہ ہے، جو ترقی کی بجائے وحی الہی سے منسلک رہتا ہے۔
  12. خضر حیات

    محدث بک

    کل عمرے کی سعادت ملی، ان عظیم الشان حاجیوں کے لیے لفظ دعا نوک زبان پربار بار آیا، جنہوں نے دو صدیاں قبل ارض حرمین کو آنسووں سے، اور سرزمین بالاکوٹ کو لہو سے تر کیا تھا۔ دل سے دعا مانگی، خالق ومالک سیدین شہیدین کے عزم و حوصلے والے لیڈر عطا فرما۔ اللہم أعز الإسلام و المسلمین وأذل الکفر والکافرین۔
  13. خضر حیات

    والد‌کا نام پوچھ کر علاج کرنا کیسا ہے ؟

    اس سوال کا ایک ہی جواب مشکل ہے۔ اس قسم کا سوال کیوں پوچھا جاتاہے؟ اسی بنیاد پر اس کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔ اگر نام پوچھ کر کسی کی بیماری کا کوئی نفسیاتی حل تلاش کرنا ہو، تو یہ درست محسوس ہوتا ہے۔ جبکہ اگر مراد کوئی جاود وغیرہ ہو تو پھر بلاشبہ درست نہیں۔
  14. خضر حیات

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    اسلام کی حمایت اور منکر کے انکار میں حسب توفیق محنت کرنی چاہیے۔ حکمران جب اعلانیہ غلطیاں کرتے ہیں، تو ان پر نقد بھی اعلانیہ ہونی چاہیے۔ حکمرانوں کی تکفیر یا انہیں طاغوت وغیرہ کہنے سے پہلے وقت کے مستند علماء سے ان مسائل کو زیر بحث لانا چاہیے۔ اس وقت اسلام پسندوں میں دو گروہ بن چکے ہوئے ہیں، ایک...
  15. خضر حیات

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لابأس طہور إن شاء اللہ اب سنائیں کیسی طبیعت ہے؟
  16. خضر حیات

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    اس حدیث پر سند ومتن ہر دو اعتبار سے کلام کیا گیا، اور فریقین نے اپنا اپنا موقف ثابت کرنے کی کوشش کی۔ سند سے متعلق گفتگو اس حدیث کی سند سے متعلق درج ذیل نکات ہیں: 1۔ سعید بن زید پر کلام اعتراض: حدیث کو ضعیف قرار دینے والوں نے کہا،سعید بن زید کے بارے میں علما کی آراء یوں ہیں: 1- حافظ ابن حجر: زبان...
  17. خضر حیات

    علی رضی اللہ عنہ کا معاویہ رضی اللہ عنہ کے گروہ پر بدعا کرنا بسند صحیح

    اس تھریڈ کو رپورٹ کرتے ہوئے کہاگیاہے: ’’میری گذارش ہے کہ اس تھریڈ کو ختم کردیا جائے ، اس میں صحابہ کرام کی کردار کشی کی جارہی ہے۔‘‘ لہذا گزارش ہے کہ اگر کوئی علمی بحث ہے، تو چلنے دیں، لیکن اگر واقعتا اس میں ’ صحابہ کرام کی کردار کشی‘ ہے تو پھر اپنے کندھوں کا جائزہ لیں، اتنا بار برداشت کرسکتے ہیں...
  18. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    کاپی رائٹس کی شرعی اور فقہی حیثیت [قسط چہارم] حافظ زبیر تو کاپی رائٹس کے قائلین سے سوال یہ بھی ہے کہ آپ کی نظر میں کاپی رائٹ شرعی حق ہے یا قانونی حق؟ اگر تو یہ شرعی حق ہے تو قانون اس کے خلاف ہے کیونکہ پاکستانی قانون یہ کہتا ہے کہ مصنف کی زندگی اور اس کے بعد پچاس سال (author life + 50 years) شمار...
  19. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    کاپی رائٹس کی شرعی اور فقہی حیثیت [قسط سوم] حافظ زبیر پھر آپ ذراغور کریں کہ کاپی رائٹس کیا مالی حقوق ہیں؟ تو ان کی نوعیت سے واضح ہوتا ہے یہ مالی نہیں بلکہ ایسے ملکیتی حقوق ہیں کہ جن کا مقصد مال کمانے سے زیادہ علم کی نشر واشاعت کو روکنا ہے۔ آپ ذرا پیٹنٹس (patents) کے قوانین کو دیکھ لیں کہ کیا...
  20. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    کاپی رائٹس کی شرعی حیثیت : ابوبکر قدوسی پچھلے دنوں پی ڈی ایف کے حوالے سے میں نے ایک مضمون لکھا تو اس سے ایک بحث کا سلسلہ شروع ہوا ، جس میں مختلف احباب نے اپنے اپنے نقطہ ہائے نظر کا اظہار کیا - جو دوست اس کے غلط ہونے کے قائل نہیں ہیں وہ اب کاپی رائٹس کی شرعی حیثیت پر بھی سوال اٹھا رہے ہیں - ظاہر...
Top