• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    تذکرہ ایک مدنی محفل کا

    مدنی محفل (19) ایک عرصہ ہوا مدنی محفل نہیں لکھ پایا۔ حج کے موقعہ پر علما کے ایک وفد سے شرف ملاقات حاصل ہوا، جو سعودی حکومت کی طرف سے حج پر مدعو تھے۔ جن میں حافظ شاہد محمود صاحب آف گوجرانوالہ سے، خواجہ عتیق صاحب ناظم البیت العتیق لاہور اور استاذ القراء قاری ابراہیم میر محمدی حفظہم اللہ جمیعا کے...
  2. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    اس سوال جواب کا خلاصہ یہ ہے کہ پی ڈی ایف وغیرہ کتابوں کو عام کرنا، یہ جائز کام ہے، اور اس میں کوئی حرج نہیں، چاہے مصنفین و ناشرین اجازت دیں یا نہ دیں۔ البتہ ان چیزوں سے مادی فوائد اور تجارت کرنا درست نہیں۔
  3. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    حكم تحميل الكتب الإلكترونية والاستفادة منها السؤال دور النشر تكتب في بدايات كثير من الكتب مثل هذه العبارة : " لا يجوز نسخ أو تصوير بأي آلة أو وسيلة أي صفحة من صفحات هذا الكتاب إلا بترخيص خطي من الناشر ". فلو وجدت هذه الكتب منشورة في الإنترنت بلا ثمن ، ومتاحة لكل من أراد تحميلها ، فهل يجوز...
  4. خضر حیات

    نبی ﷺ کی وفات کے متعلق ا حادیث

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دونوں اسانید میں محمد بن عمر بن واقد الواقدی متروک ہے۔ حافظ ابن حجر نے انہیں ’عمدۃ فی التاریخ‘ کہا ہے، لیکن خود اصابہ وغیرہ میں بعض دفعہ ان کی روایات کو رد کردیتے ہیں۔ واللہ اعلم
  5. خضر حیات

    تھریڈ بنا کر سوال کریں، تاکہ وہاں جواب دیا جاسکے۔

    تھریڈ بنا کر سوال کریں، تاکہ وہاں جواب دیا جاسکے۔
  6. خضر حیات

    دین میں اصل حرمت ہے اباحت نہیں

    یہ دونوں ہی صحیح ہیں۔ لیکن ان قواعد کا انطباق و تطبیق علما کا کام ہے۔ الله اعلم
  7. خضر حیات

    امام ابو الحسن عثمان بن ابی شیبہ

    آج کسی نے یہ تحریر طلب کی، یوں اس تھریڈ کو تازہ ہونے کا موقعہ مل گیا۔
  8. خضر حیات

    سوشل میڈیا تحقیقی سنٹرز ۔۔۔ اہم ضرورت

    تیری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں ابوبکر قدوسی اگر میں ابھی کسی مذہبی جماعت کے سربراہ کے بارے میں کوئی "گستاخانہ " پوسٹ کر دوں یا کسی ایسے ہی "بت" کی کارگزاری پر بات کر لوں تو شاید ایک منٹ بھی نہ گذرے گا "جیالے " غول در غول چلے آئیں گے - دشنام ، طنز ، بدزبانی ہر ہر حربہ اختیار کریں گے...
  9. خضر حیات

    دین میں اصل حرمت ہے اباحت نہیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دین میں دو چیزیں آتی ہیں، عبادات اور معاملات: عبادات میں اصل حرمت ہے۔ معاملات میں اصل اباحت ہے۔ پہلا تو متفق علیہ معلوم ہوتا ہے، جبکہ آخری کے متعلق علماء میں اختلاف بیان کیا گیاہے۔ کہ معاملات میں اصل حرمت ہے، یا پھر اباحت۔ امام سیوطی نے الاشباہ والنظائر میں...
  10. خضر حیات

    محدث بک

    یہودیوں(اسرائیل) سے دوستی درست نہیں۔ 1۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودیوں کی مسلسل عہد شکنی کے باعث انہیں مدینہ ہی نہیں، جزیرہ عرب سے نکال دینے کا حکم صادر فرمایا تھا. 2۔قرآن کریم میں مسلمانوں کے سب سے شدید دشمن یہودیوں کو بیان کیا گیاہے. 3۔فلسطین کے بچوں کا مسئلہ یہودیوں سے دوستی کرکے نہیں، ان...
  11. خضر حیات

    ایک اور کذاب کا نبوت کا دعوٰی

    اللہ اس کو ہدایت دے۔ اور امت کو ان جیسوں کے فتنوں سے محفوظ رکھے۔
  12. خضر حیات

    محدث بک

    انسانی مزاج میں موجود اتار چڑھاؤ کو ہم ذات پات، مذہب ومسلک، صنعت وپیشہ اور رنگ ونسل سے جوڑنے لگ جاتے ہیں۔
  13. خضر حیات

    کیا اہل حدیث صرف اپنے مطلب کی احادیث کو صحیح کہتے ہیں؟؟؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حدیث صحیح یا ضعیف محدثین کے اصولوں کے مطابق ہی ہوتی ہے۔ کسی کو غلطی لگ سکتی ہے، ایسی صورت میں تنبیہ کردینی چاہیے۔ اختلاف رائے اور مناظرانہ انداز میں بعض دفعہ عدل وانصاف کے تقاضے بھی برقرار رکھنا مشکل ہوجاتا ہے، لیکن یہ سب رویے نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اہل حدیث وہی...
Top