قاضی کی بے ادبی پر سرزنش
خلیفہ مامون الرشید کا دربار سجا تھا، شعر گوئی کی محفل جاری تھی، ایک شعر پڑھا گیا:
برئت من الإسلام إن كان ذا الذي ... أتاك به الواشون عني كما قالوا
میں دائرہ اسلام سے خارج اگر مجھ پر رقیبوں کے الزامات درست ہوں.
مراد اسلام سے براءت کا اظہار نہیں، بلکہ اپنے اوپر لگائے جانے...