• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    گائے کا پیشاب پینے کا حکم

    ’’(یہ بے دین لوگ اور کفار ) سانپ ، خنزیر اور کیڑے مکوڑوں سے تیار کی گئی ادویہ سے علاج کر لیتے ہیں ، اور اونٹ کے پیشاب سے علاج کی سنت کو رد کر دیتے ہیں ! خواہشِ نفس نے قریش کو بھی اندھا کر دیا تھا ، انھوں نے پتھر سے تراشے گئے بت کو رب بنا لیا اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کو اس لیے ٹھکرا...
  2. خضر حیات

    محدث بک

    سوال گندم جواب چنا پہلے سوال گندم جواب چنا ہوتا تھا، اب: سوال ترکی،جواب سعودیہ سوال سنی ، جواب رافضی ہوتا ہے۔ حالانکہ مسلمانوں کواب سوال مسلمان بھی ہو،تو جواب میں کافر کو گھسیٹ لینا چاہیے۔ ورنہ تو کافر مسلمانوں کی لڑائیوں کے مزے لوٹتے رہیں گے۔
  3. خضر حیات

    محدث بک

    ’امت مسلمہ‘ کو درپیش چیلنجز بہرصورت ہماری جماعتوں، شخصیات، مسالک اور ملکوں کے مسائل سے بڑے ہیں۔
  4. خضر حیات

    سیرت النبی ﷺ پر مستند کتب

    اس کتاب میں بہ کثرت ضعیف روایات ہیں۔ اردو کتب سیرت میں ضعیف روایات کے عنوان سے ایک وقت میں کام کیا تھا، اس وقت اس کتاب سے بھی بہت ساری ضعیف روایات اکٹھی کی تھیں۔ افسوس وہ مقالہ محفوظ نہیں رہ سکا۔ اس حوالے سے عربی زبان میں کئی ایک کاوشیں منظر عام پر آئی ہیں، ڈاکٹر اکرم ضیاء العمری اور ڈاکٹر مہدی...
  5. خضر حیات

    ڈاک کے ذریعے دینی تعلیمی کورس

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابن حنبل اوپن یونیورسٹی
  6. خضر حیات

    ایک صالحہ خاتون کی دینی فکر اور ان کوشیخ مقبول احمد سلفی کی چند نصیحتیں

    اچھا تھریڈ ہے۔ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ وغیرہ سے دور رہنا بھی ایک اچھی نصیحت ہے۔ اگر کسی نیک مرد یا عورت کو انجانی بے چینی اور پریشانی لاحق ہو تو سوشل میڈیا کا استعمال ترک کرکے دیکھنا چاہیے، اور بالخصوص مرد ہو تو عورتوں سے گفتگو کم اور عورت ہے تو مردوں سے گفتگو کم سے کم۔
  7. خضر حیات

    یہ لنک دیکھیں...

    یہ لنک دیکھیں: http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%84%D8%A7%DB%81%D9%88%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%AA%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%B3%D9%84%D9%81%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9%DB%81.23630/
  8. خضر حیات

    وضو اور غسل کے بعد ہاتھ منہ خشک کرنا

    السلام علیکم۔ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں اسکی کوئی مستند روایت بھی موجود ہوتو حوالہ دے دیں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا سوال۔ وضو کے بعد ہاتھ منہ خشک کرنا چاہیے یا نہیں؟ جواب: وضو کے بعد ہاتھ منہ خشک کرنے میں کوئی حرج نہیں. کیونکہ ہاتھ منہ خشک کرنا یا نہ کرنا یہ عبادت میں شمار نہیں ہوتا...
  9. خضر حیات

    البلاغۃ الواضحۃ !

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کتاب کا نام ’البلاغۃ الواضحۃ‘ ہے۔ عنوان بھی اس کے مطابق درست کردیا گیاہے۔
  10. خضر حیات

    علماء کون ہیں؟

    علم وتحقیق اور دو مختلف رویے اساتذہ کی نگرانی میں لکھنے والوں کو ایک ایک لفظ لکھنے کی توجیہ کرنا پڑتی ہے کہ یہ کام تم نے کیوں کیا؟ یہ موقف کیوں اپنایا ؟ جبکہ خود اپنی محنت اور فہم پر اعتماد کرکے تحقیق کرنے والے تحقیق پیش کرنے کے بعد کہتے ہیں، تو اس میں کیا مانع ہے؟ کیا حرج ہے؟ اس طرح لکھ کر...
  11. خضر حیات

    خلافت و ملوکیت از مولانا مودودی

    ان شاء اللہ
  12. خضر حیات

    شرعی احکامات میں دلیل کی اہمیت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باپ کے متعلق دلیل نہیں مانگی جاتی، کیونکہ عرف عام میں اس کی ضرورت نہیں پڑتی۔ جہاں ضرورت پڑ جائے، وہاں ان معاملات کی بھی تحقیق ہوتی ہے، گو اس انداز سے نہیں کہا جاتا کہ تمہارا باپ کون ہے؟ کتنے لوگ غلط کاغذی کاروائی کرکے، ناحق وارث بن جاتے ہیں۔ ایسے مسائل کی تحقیق...
  13. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ، داخلہ سے متعلق کثرت سے پوچھے جانے والے سوالات اور ان کے جوابات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال نمبر1 داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ کیاہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جامعہ اسلامیہ میں داخلہ کے متعلق سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال یہی ہے کہ: داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ...
  14. خضر حیات

    شکایت محدث ڈاٹ کام (Mohaddis.com) پر سرچنگ نہیں ہو رہی

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ @قاری مصطفی راسخ صاحب توجہ فرمائیں۔
  15. خضر حیات

    معجمم الكبير للطبرني اور مصنف عبدالرزاق كي سكيننگ

    جی صرف ’استفادہ‘ ، اعتماد اصل کتاب پر ہی ہونا چاہیے۔
  16. خضر حیات

    معجمم الكبير للطبرني اور مصنف عبدالرزاق كي سكيننگ

    اللہ انہیں مکمل کرنےکی توفیق دے۔ اتنی دیر میں آپ ’ السلام علیکم‘ صحیح لکھنے کی مشق کرلیں، اور اگر موبائل میں کوئی پرابلم ہے تو بھی درست کرلیں۔
  17. خضر حیات

    کیا واقعتا میں حق کی تلاش میں ہوں ؟

    ان تینوں مراحل میں کامیابی آسان نہیں، مطالعہ وجستجو میں فنا ہونا پڑتا ہے۔ چند کلمات اور سطریں لکھنے کے لیے کتابوں کی کتابیں کھنگالنے کی نوبت بھی آسکتی ہے۔ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے شب ورز کی عرق ریزی کے بعد ضمیر مخالف کے ساتھ ہوتا ہے، لیکن نفس کسی بھی طور ہار تسلیم نہیں کرنا چاہتا۔ گاہے ایسے ہوتا ہے...
  18. خضر حیات

    یہ واقع درست ہے یا نہیں

    سند میں مذکور راوی عبد الملک بن عمیر ہیں۔
  19. خضر حیات

    یہ واقع درست ہے یا نہیں

    کتب المختلطین میں اس بات کی وضاحت نہیں ہے کہ کس نے اختلاط سے پہلے سنا اور کس نے بعد میں۔ البتہ صحیحین میں ان سے بیان کردہ زیادہ روایات شعبہ، سفیان الثوری ، ابو عوانۃ الیشکری وغیرہ کبار محدثین کی ہیں۔ اوپر آپ نے جو روایت بیان کی، یہ حسین بن واقد سے ہے، صحیحین میں حسین بن واقد عن عبد الملک بن عمیر...
  20. خضر حیات

    قرآن کریم کا ایک انوکھا نسخہ

    قرآن مجید اور بتیس برس ، روزنامہ پاکستان 12 اکتوبر 2018 ، اعجاز حسن ’’میرے رب کی کتاب ، میرے رب کا کلام‘‘۔۔۔ عکرمہ رضی اللہ عنہ قرآن مجید کو چہرے پر رکھ لیتے ، زبان سے یہ کلمات ادا ہوتے اور آنکھوں سے آنسو بہہ نکلتے۔کتب تاریخ میں یہ قصہ نقل ہوا۔ قرآن مجید سے محبت و تعلق کے کتنے حسین مناظرچشم فلک...
Top