الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آسیہ مسیح کیس اور علما اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ
8 اکتوبر 2018ء
ایک وقت تھا، جب کسی مسلمان مرد یا عورت کی توہین کی وجہ سے پوری کی پوری سلطنتیں حرکت میں آجاتی تھیں۔ وقت کے حکمران سب مشغولیات چھوڑ کر ’حرمت مسلم‘ کے تحفظ اور دفاع کے لیے کمر بستہ ہوجاتے تھے۔ اب ایک وقت یہ آیا جب مسلمان کی حرمت وخون...
یہ ایک دوست کی تحریر ہے، ملاحظہ کیجیے۔
محدثین نے مشاجرات صحابہ والی احادیث و آثار کو اپنی کتب میں کیوں ذکر کیا ؟
اس بات کو سمجھنے سے پہلے چند بنیادی باتیں سمجھ لیں :
1 _ تمام صحابہ کرام سے اللہ تعالی راضی ہوگیا ہے جیسا کہ قرآن کریم میں ہے : ﴿ و کلا وعد اللہ الحسنی ﴾[ الحدید ]
2 _ اس شبہے کا کوئی...
عیسائی اللہ کے نبی حضرت عیسی علیہ السلام کی یہودی عزیر علیہ السلام کی فضیلت بیان کرتے ہیں کہ وہ اللہ کے بیٹے ہیں، امید ہے بریلوی اس فضیلت کے بھی منکر نہیں ہوں گے۔
إن اللہ ثالث ثلاثۃ والی فضیلت کے جو منکر ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟
جو مستوی تھا، عرش پر خدا ہو کر
اتر آیا مکے میں محمد مصطفی ہو کر
اس...
مدت کتابت:32 سال ہے۔
پہلے پوائنٹر (غالبا ایک اعشاریہ پانچ) کے ساتھ لکھا گیا ، پھر اس کے مطابق کڑھائی کی گئی۔
یہ دو باتیں خاتون نے صراحت کے ساتھ بتائی تھیں۔
حقیقی مشرقی ومسلم خاتون اور اس کا عظیم کارنامہ
کچھ ماہ پہلے ٹی وی چینلز کے ذریعے یہ خبر آپ تک پہنچی ہو گی کہ پاکستان کے شہر گجرات کی رہائشی ایک خاتون نے ، مکمل قرآن کریم کپڑے کے اوپر، سوئی دھاگے کے ساتھ کڑھائی کیا ہے، میں نے بھی یہ خبر سنی، مدینہ منورہ قرآن کریم نمائش میں ذمہ داری ہوتی ہے، اس...
محترم شیخ کفایت اللہ سنابلی صاحب کا انٹرویو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُمید کرتے ہیں کہ سب احباب خیریت و عافیت سے ہوں گے، انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، شیخ کفایت اللہ سنابلی صاحب کا انٹرویو بہت پہلے ہوجانا چاہیےتھا، لیکن خود ان کی مصروفیات کی بنا پر تاخیر ہوتی گئی۔ میں وقفے وقفے سے ان سے...
’حصنِ مسلم‘ کے معمار رخصت ہوئے
خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی، اس محاورے کی تازہ ترین مثال’ حصن المسلم‘ کے مؤلف کی وفات کی خبر ہے۔
شیخ ایک عرصہ سے کینسر کی بیماری میں مبتلا تھے، آخر کار بروز سوموار یکم اکتوبر 2018 (21 محرم 1440ھ) کو بوقت فجر یہ چراغ گل ہوگیا۔
شیخ کا نام’ سعید بن علی بن وہف...
نئے پرانے سب @رجسٹرڈ اراکین قریب قریب ہوجائیں۔
انٹرویوز کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے والا ہے اور اس کی ابتدا ایک ایسے رکن کے انٹرویو سے ہوگی، جن کے انٹرویو کا سب نے ہی بہت انتظار کیا ہوگا۔
آپ کے خیال میں وہ شخصیت کون ہوسکتی ہے؟ (ابتسامہ)
السلام علیکم
کل کسی خرابی کے باعث فورم بند رہا، کئی ایک بھائیوں کو پریشانی ہوئی،اس پر معذرت خواہ ہیں۔
آخری ایک دو دن کی پوسٹیں چیک کرلیں، شاید غائب ہوں، اور یہ ایک حادثہ ہے، کوئی بھی بھائی نہ سمجھیں کہ صرف ان کی پوسٹیں بالخصوص کسی نے اڑا دی ہیں۔
@رجسٹرڈ اراکین